Eshal Cattle Farm

Eshal Cattle Farm We maintain an excellent stock of cattle that are specially fed and taken care of for the purpose of Qurbani each year at the time Bakra Eid.
(3)

18/07/2023

بہت حسین گلابی بچا 💙💙💙

رمضان المبارک کا یہ آخری جمعہ آپ کے لیے سلامتی اور خوشحالی لائے اور آپ کی تمام عبادات اور نیکیاں قبول فرمائے آمین۔
20/04/2023

رمضان المبارک کا یہ آخری جمعہ آپ کے لیے سلامتی اور خوشحالی لائے اور آپ کی تمام عبادات اور نیکیاں قبول فرمائے آمین۔

22/03/2023

رمضان المبارک 1444 مبارک
اللہ پاک اس ماہ کو ہم سب کے لئے برکت و عافیت والا،نیکیوں والا بنائے۔
#رمضان
#رمضان٢٠٢٣
#چاند

تمام عاشقان رسول مصطفٰی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کو جشنِ عید میلادالنبی بہت بہت مبارک ہو...❤️
09/10/2022

تمام عاشقان رسول مصطفٰی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم کو جشنِ عید میلادالنبی بہت بہت مبارک ہو...❤️

تمام عاشقانِ رسول کو ربیع الاول شریف کا چاند مبارک 💚
27/09/2022

تمام عاشقانِ رسول کو ربیع الاول شریف کا چاند مبارک 💚

آزاد رہو، آباد رہو -
13/08/2022

آزاد رہو، آباد رہو -

امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارک ہواللہ پاک تمام حجاج کرام کا حج اور سنت ابراہیمی کی قربانی کرنے والوں کی قربانی قبول فرمائ...
10/07/2022

امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارک ہو
اللہ پاک تمام حجاج کرام کا حج اور سنت ابراہیمی کی قربانی کرنے والوں کی قربانی قبول فرمائے آمین

09/07/2022

ّماشاءﷲ ماشاءﷲ

*Eshal Cattle Farm*
*Chinto or Bunty* PADAAAA 💞

سولڈ آوٹ
مولانا الیاس قادری کے قربانی کے جانور
الحمداللہ
بشکریہ : فیضان مدینہ کراچی ❤

08/07/2022

CONTACT / WHATSAPP
📞📞 03337228973 , 03030367229

ESHAL CATTLE FARM MOVED TO CATTLE MANDI 2022
VIP BLOCK 7
PLOT 27
NEAR NIAZI MASJID

MAP: https://goo.gl/maps/UUKyWEhhjf7CBv6R7

تمام امت مسلمہ کو یوم حج مبارک ہو ❤🕋❤ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَم...
08/07/2022

تمام امت مسلمہ کو یوم حج مبارک ہو ❤🕋❤
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ۔
جو احباب حج پر گئے ہیں اللہ کریم ان کی حاضری قبول فرمائے، اللّٰہ پاک ہم سب کو بھی حاضری کا شرف عطا فرمائے۔
دعا ہے یہ ماہ ہم سب کے لئے خیرو برکت و عافیت کا باعث بنے اللّٰہ کریم پوری امتِ مسلمہ پر اپنی خاص رحمتیں،برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھئے گاجزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا ❤️


05/07/2022

ّماشاءﷲ ماشاءﷲ

*Eshal Cattle Farm*
*Chinto or Bunty* PADAAAA 💞

سولڈ آوٹ

الحمداللہ
بشکریہ : فیضان مدینہ کراچی
بے شک میرا اللّه جسے چاہے عزت دے

تم جلن برکرار رکھنا
میں شوق برکرار رکھوں گا ❤

02/07/2022

CONTACT / WHATSAPP
📞📞 03337228973 , 03030367229

ESHAL CATTLE FARM MOVED TO CATTLE MANDI 2022
VIP BLOCK 7
PLOT 27
NEAR NIAZI MASJID

MAP: https://goo.gl/maps/UUKyWEhhjf7CBv6R7

28/06/2022

ECONTACT / WHATSAPP
📞📞 03366852190 , 03030367229
ESHAL CATTLE FARM MOVED TO Sohrab Goth Cow Mandi Karachi
VIP BLOCK 7
PLOT 27
NEAR NIAZI MASJID

MAP: https://goo.gl/maps/UUKyWEhhjf7CBv6R7

25/06/2022

شہزادہ ہے تو میرے دل کا ،
شہزادہ ہے تو میرے فارم کا 🙈
PRESENTING ...
❤❤ BUNTY ❤❤ PADAAAA❤️❤️

AB LARKIYO KE LIA PINK COLOR KA JANWAR BHI AVAILABLE HAI😂
CONTACT / WHATSAPP
📞📞 03337228973 , 03030367229

ESHAL CATTLE FARM MOVED TO CATTLE MANDI 2022
VIP BLOCK 7
PLOT 27
NEAR NIAZI MASJID

MAP: https://goo.gl/maps/UUKyWEhhjf7CBv6R7

19/06/2022

ALLAMDULILAH ❤❤❤

SOLD OUT!!!

ESHAL CATTLE FARM 😍😍😍

ALLAH PAK QURBANI QABOOL FARMAIN AMEEN 😘😘😘

17/06/2022

ALLAMDULILAH ❤❤❤

SOLD OUT!!!

ESHAL CATTLE FARM 😍😍😍

ALLAH PAK QURBANI QABOOL FARMAIN AMEEN 😘😘😘

‏" مئی ڈے " ( یوم مزدور)....ہاتھ پاؤں یہ بتاتے ہیں کہ مزدور ہوں میںاور ملبُوس بھی کہتا ہے کہ مجبور ہوں میں۔۔فخر کرتا ہوں...
01/05/2022

‏" مئی ڈے " ( یوم مزدور)....
ہاتھ پاؤں یہ بتاتے ہیں کہ مزدور ہوں میں
اور ملبُوس بھی کہتا ہے کہ مجبور ہوں میں
۔۔
فخر کرتا ہوں کہ کھاتا ہوں فقط رزقِ حلال
اپنے اس وصفِ قلندر پہ تو مغرور ہوں میں
۔۔
سال تو سارا ہی گمنامی میں کٹ جاتا ہے
بس " یکم مئی " کو یہ لگتا ہے کہ مشہور ہوں میں!

Tonight is the 27th night! Make sure to take full advantage of it may be Laylatul Qadr 🤲From Abu Hurairah, from Prophet ...
28/04/2022

Tonight is the 27th night! Make sure to take full advantage of it may be Laylatul Qadr 🤲

From Abu Hurairah, from Prophet Muhammad ﷺ he said: whoever performs prayer on the night of Lailatul Qadar because of Faith and excepts reward from Allah, his sins that have passed will be forgiven" (hadith history Bukhari number: 1901)

"یوں تو رات آتی ہے اور ہر روز گزر جاتی ہے
سینکڑوں راتوں سے بہتر مگر اج کی رات ہے"

Do remember admin in prayers.

تمام  مسلمانوں کو رمضان مبارک ❤🤗😍 اللّه پاک اس با برکت مہینے کے صدقے ہم سب کی بخشش کا سامان کرے اور اس مہینے کو ہمارے لئ...
02/04/2022

تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک ❤🤗😍
اللّه پاک اس با برکت مہینے کے صدقے ہم سب کی بخشش کا سامان کرے اور اس مہینے کو ہمارے لئے بہترین بنائے آ مین ۔زیادہ سے . زیادہ عبادت کرنے اور روزے کے اصل تک پہننچنے کی توفیق ادا کرے ۔ ہم سب کی تمام بیماریاں مشکلیں اور دکھ درد تکلیفیں دور کرے۔
رمضان شروع ہوتے ہی جنّت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جھنّم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں-
💦دعاؤں اور اعمال کی قبولیت کے لیے آسمان کے دروازے کهول دیے جاتے ہیں-
💦رمضان میں ایک عمرے کا ثواب ایک حج کے برابر ملتا ہے-
💦روزه قیامت کے دن روزه دار کی سفارش کرے گا-
💦روزے داروں کے لیے خصوصی دروازه ہے جس کا نام "باب الریّان" ہے اس دروازے سے صرف روزے دار ہی داخل ہونگے-
💦رمضان میں اللّٰه سبحانه وتعالیٰ لوگوں کو جہنّم سے آزاد کرتے ہیں-
💦رمضان میں صیام و قیام کرنے والے صدّیقین اور شھداء کے ساتھ اٹھاۓ جائیں گے-
💦روزه بہترین عبادت ہے جس سے بے پناه اجر و ثواب کمایا جا سکتا ہے-
💦دعا ہے اللّٰه سبحانه وتعالیٰ ھم سب کو یہ اجر کمانےکی توفیق عطا فرماۓ-
امین یا رب العالمین

تمام عالم اسلام کو شب برات کی مبارک رات مبارک ہو۔ رب العزت ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا کریں اور حق کا ساتھ...
18/03/2022

تمام عالم اسلام کو شب برات کی مبارک رات مبارک ہو۔
رب العزت ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا کریں اور حق کا ساتھ دینے کی طاقت دیں۔

سرِ لامکاں سے طلب ہوئی ❤️  سُوئے مُنتہا وہ چلے نبیﷺ ❤️ کوئی حد ہے اُنﷺ کے عروج کی ❤️ بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ بَلَغَ ا...
28/02/2022

سرِ لامکاں سے طلب ہوئی ❤️
سُوئے مُنتہا وہ چلے نبیﷺ ❤️
کوئی حد ہے اُنﷺ کے عروج کی ❤️
بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ بَلَغَ الْعُلٌے بِکَمَالِہ ♥
صَــلَّــو عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ. ❤️


میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن ستم شعاروں سے تجھ کو چھڑائیں گے اک دن
05/02/2022

میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن
ستم شعاروں سے تجھ کو چھڑائیں گے اک دن

03/02/2022

SPEICAL PALAI SERVICE OPEN
♥ ♥ FOR QURBANI 2022 ♥♥
ESHAL CATTLE FARM
OFFERING PALAI AT REASONABLE RATES STARTING FROM RS.10,000 & 13,000 PER MONTH
📲 +92 333 7228973
سرسوں تیل اور دودھ
سرسوں کاتیل اللّه پاک کی طرف سے انسانوں کے جانوروں کے لیے بھی ایک قدرتی تحفہ ہے۔ یہ جہاں انسان کو فائدہ دیتا ہے وہیں حیوانوں کے لئیے بھی بہت مفید ہے
خاص کر موسم گرما میں جانوروں کو دینے سے
✅ اندرونی گرمی ختم ہوتی ہے
✅ فنگل انفیکشن کو روکتا ہے
✅ خون کی گردش کو فروغ دیتا ہے
✅ بھوک بڑھانے اور ہضم میں مدد ملتی ہے
✅ ٹانگوں کے درد کو دور کرتا ہے
✅ پسینہ اور پٹھوں کی بڑھوتری کو فروغ دیتا ہے
جلد کے بیکٹیریل انفیکشن کا علاج کرنے میں مدد دیتا ہے

#سرسوں #تیل

SPEICAL PALAI SERVICE OPEN   ♥ ♥ FOR QURBANI 2022 ♥♥ ESHAL CATTLE FARMOFFERING PALAI AT REASONABLE RATES STARTING FROM R...
14/01/2022

SPEICAL PALAI SERVICE OPEN
♥ ♥ FOR QURBANI 2022 ♥♥
ESHAL CATTLE FARM

OFFERING PALAI AT REASONABLE RATES STARTING FROM RS.10,000 & 13,000 PER MONTH
📲 +92 333 7228973

✅ دیسی ونڈا بنا کسی ملاوٹ کے
✅ دودھ ،گھی ، تیل اور تمام عمدہ کوالٹی کی ویکسین کی سہولت
✅ جانور آپکا اور محنت ہماری۔
✅ اگر ہم سے جانور لینا چاہیں تو یہ سہولت بھی دستیاب ہے

کُلُ عَامٍ وَ أنتُم بِخَیرٍپورے سال آپ خیر و عافیت سے رہیں آمین
31/12/2021

کُلُ عَامٍ وَ أنتُم بِخَیرٍ

پورے سال آپ خیر و عافیت سے رہیں آمین

بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ🌹 ♥SPEICAL PALAI SERVICE OPEN   ♥ ♥ FOR QURBANI 2022 ♥♥ ESHAL CATTLE FARM مناسیب ...
29/12/2021

بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ🌹 ♥
SPEICAL PALAI SERVICE OPEN
♥ ♥ FOR QURBANI 2022 ♥♥
ESHAL CATTLE FARM
مناسیب قیمت پر قربانی پلائی دستیاب ہے .
بہترین پلائی ، صحت مند جانور .
MORE INFORMATION
CALL : 0333-7228973 / 0305-3656194

Paying tribute to The Father Of The Nation 'Quaid-e-Azam' Muhammad Ali Jinnah on his birthday ‼️
25/12/2021

Paying tribute to The Father Of The Nation 'Quaid-e-Azam' Muhammad Ali Jinnah on his birthday ‼️

*ESHAL CATTLE FARM 2022*💥ALHUMDULLILLAH💥                                                *NEW ENTRY*            *MASTANI*...
11/11/2021

*ESHAL CATTLE FARM 2022*
💥ALHUMDULLILLAH💥

*NEW ENTRY*
*MASTANI*

♥️ ماشاللہ♥️

Palai service open for our valuable customers

For more details
Contact
03337228973


Tamam Ashiqane Mustafa ‎ﷺ ko Rabi-Ul-Awal ka chand mubarak ho . . .
07/10/2021

Tamam Ashiqane Mustafa ‎ﷺ ko Rabi-Ul-Awal ka chand mubarak ho . . .

‏یہ کون ذی وقار ہے، یہ کون شہسوار ہےلباس ہے پھٹا ہوا، لخت لخت کٹا ہواتمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہواپھر بھی ہے ڈٹا ہو...
19/08/2021

‏یہ کون ذی وقار ہے، یہ کون شہسوار ہے
لباس ہے پھٹا ہوا، لخت لخت کٹا ہوا
تمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوا
پھر بھی ہے ڈٹا ہوا، یہ نبیﷺ کا نورِ عین ہے
یہ بالیقین حُسینؑ ہے، یہ بالیقین حُسینؑ ہے...!

Address

Tharu Shah

Telephone

+923337228973

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eshal Cattle Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


You may also like