Gill Pets&Vets clinic

Gill Pets&Vets clinic Bûffalo
Cattle
Sheep
Goats
Dog
Cats
Pêt Aimals
Pet birds
Deworming
Vaccination
Insemination
P-test

10/04/2024
Best Pet foods to avoid  Uroliths For cats For dogs
24/03/2024

Best Pet foods to avoid Uroliths
For cats
For dogs

24/03/2024

Vaginal Hyperplasia or Vaginal Prolapse ...
A common problem of female dogs during heat...


Treatment of Vaginal Hyperplasia in Small Animals
Treatment goals are to keep exposed vaginal tissue clean and free from trauma. An E-collar is needed to prevent self-mutilation.

Vaginal prolapses may resolve and regress spontaneously as the estrous cycle progresses and estrogen no longer is the dominate hormone.

Affected dogs that have not ovulated could be induced to ovulate with administration of gonadotropin-releasing hormone (GnRH) or human chorionic gonadotropin (hCG).

Surgical treatment for canine vaginal prolapse include purse-string sutures, hysteropexy, circumferential excision of pr*****ed tissue, and ovariohysterectomy. Manual reduction of the prolapse with the placement of purse-string sutures have been reported to be a successful treatment, but this procedure is not recommended because of the discomfort and perivulvar trauma. Recurrence is common even after surgical resection.

Vaginal hyperplasia usually does not recur after complete ovariohysterectomy.

16/03/2024

Fluffy cat food available .....
Free home delivery ...
Also available at whole sale price .....
Pets choice

15/03/2024

Suturing in cat
Wound management



15/03/2024

Australian parrots pair
For sale

Ramzan Mubarak to all Animal lovers....
15/03/2024

Ramzan Mubarak to all Animal lovers....

15/03/2024

Focus on Nail trimming of your beloved ones

Available for SaleNewzealand white DM03056314455
15/03/2024

Available for Sale
Newzealand white
DM
03056314455

Newzealand white bunnies available for sale...DM 03056314455
15/03/2024

Newzealand white bunnies available for sale...
DM 03056314455

Do you know about it
16/01/2024

Do you know about it

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
10/12/2023

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Fluid therapy in GoatSevere dehydrationDiarrheaEar Vein IV
08/10/2023

Fluid therapy in Goat
Severe dehydration
Diarrhea
Ear Vein
IV

Electric Dehorner Available in bulk
16/06/2023

Electric Dehorner
Available in bulk

09/04/2023

Passion groom your profession

Veterinary medicine available....at reasonable   price.....
09/04/2023

Veterinary medicine available....at reasonable price.....

Pair price 24,000
24/01/2023

Pair price 24,000

23/01/2023
Aseel Available for sale...4000 Rs
19/01/2023

Aseel Available for sale...
4000 Rs

14/01/2023

💕ڈی ورمنگ کیا ہے؟ ڈی ورمنگ کیوں ضروری ہے؟ ڈی ورمنگ کے احتیاطی تدابیر اور طریقہ کیا ہے؟💕

ڈی ورمنگ کیا ہے؟ ڈی ورمنگ کیوں ضروری ہے؟ ڈی ورمنگ کے احتیاطی تدابیر اور طریقہ کیا ہے؟😄

جواب: ورم انگریزی زبان میں پیٹ کے کیڑوں کو کہا جاتا ہے اس وجہ سے جو دوائی کیڑے ختم کرے اس کو ڈی ورمر کہا جاتا ہے. جبکہ کیڑے ختم کرانے کو ڈی ورمنگ کہا جاتا ہے.
💖
💖ڈی ورمنگ اس لیے ضروری ہے کہ جانور جو چارہ کھاتا ہے وہ کچا اور تازہ ہوتا ہے. (انسانوں میں پیٹ کے ورم کھانا پکارنے اورتیل میں تلنے سے کم کم رہتا ہے) کیڑوں کے انڈے ان چارجات کے ساتھ جانور کے پیٹ میں جاکر بڑے بڑے کیڑوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں. یہ کیڑے نر اور مادہ پر مشتمل ہوتے ہیں. جو جنسی ملاپ سے دوبارہ انڈے ڈالتے ہیں جو گوبر کے ساتھ چمٹ کر دوبارہ کھیت میں موجود💕 پودوں کے پتوں کو لگ جاتے ہیں . اس طریقہ سے کیڑوں کے انڈے بیمار جانوروں سے صحت مند جانوروں کو پھیل جاتے ہیں. کھرلیوں کا صفائی نہ کرنا اور گوبر کا وقت پر نہ اٹھانا بھی ایک وجہ ہے . اگر کسی گاۓ کا تھن گوبر سے گندہ ہو اور اس کا بچڑا اس کو پیتا ہے تو دودھ پیتے بچڑے کو کیڑوں کا مسلہ پیدا ہوجاتا ہے.😄

کیڑوں کے اقسام: ویسے تو کیڑوں کے بے شمار اقسام ہے لیکن ان میں جو ذیادہ نقصان دہ ہے. وہ درجہ ذیل ہے. 💕

جگر کے کیڑے، جس کو لیور فلوک بھی کہتے ہیں. یہ جگر کو کھاجاتے ہیں اور ان کو تباہ کرتا ہے. جس علاقے میں گونگے ‏SNAIL‏ ذیادہ ہو وہاں پر جانوروں میں لیور فلوک ذیادہ رہتا ہے. چاول کے پریالی کھلانے سے یہ مسلہ ذیادہ دیکھنے کو ملتا ہے.💕

اجڑی کے کیڑے: یہ انار دانہ کے شکل کا ہوتا ہے. جانور کا خون چوستا ہے.💔

انت کے کیڑے: یہ ذرہ بڑے شکل کے ہوتے ہیں، ان کے بے شمار اقسام ہے. جانوروں میں بدہضمی، بادی گیس اور دست کا وجہ بنتی ہے. شدید حالت میں گلے اور پیٹ میں پانی بن جاتا ہے. ملف اور ٹیپ ورم ان اقسام کے دو اہم ورم ہیں.💓

پیھپڑوں کے کیڑے، جو کانسی اور نمونیا کا وجہ بنتا ہے.

اس کے علاوہ درجہ ذیل کچھ کیڑوں کے جو قدرتی طور پر بہت کم کم ہے.💓

خون کے کیڑے: یہ کیڑے نظام خون میں شامل ہوکر انکھ کے پتلی کو تباہ کرکے جانور کو اندھا کرتی ہے خاص کر گھوڑے اور کتے میں یہ مسلہ قدرے ذیادہ ہے.💕

دل کے کیڑے: اس کو ہارٹ ورم کہتے ہیں . یہ دل کو نقصان پہنچاتا ہے.😊

چمڑے کے کیڑے: یہ ایک مچھر وربل فلائی جو کہ جانور کے ناک میں انڈے دینے سے ہوتا ہے. اس کے انڈے چمڑے میں پہنچ کر بالغ ہوجاتے ہیں . جس سے جانور کے کمر پر زخم دانے اور پنسیوں سے سوراخ ہوجاتے ہیں.💜

ڈی ورمنگ کا طریقہ کار:💖

سب سے پہلے جانورکے گوبر کا ٹیسٹ کراکر کیڑوں کا قسم اور اس کا مطابق دوائی کا انتخاب کیا جاتاہے.💕

اگر لیباٹری ٹیسٹ کسی وجہ سے ممکن نہ ہو تو مندرجہ ذیل علامات میں کوئی سا ایک کیڑوں کا نشاندہی کرتاہے.

‏1) جانور کو دست ہو لیکن چارہ پورا کھاتاہو اور سبز چارے کے ساتھ توڑی مکس ہو. دست سے بد بو آتی ہو💕

‏2) گلے، پیٹ اور حوانے کے آگے ناف میں پانی بھرا ہو. دودھ کم مقدار میں ہو😄

‏3) جانور کے انکھ کا پوٹا اگر الٹا کرکے دیکھو تو پیلا یا سفید نظر آۓ، جانور لاغر ہو اور اس کی پسلیاں دور سے نظرآتے ہیں💓

‏4) جانور ہیٹ میں نہ آۓ، اس کے انکھوں سے پانی بہے، دانت پستا ہو اور چمڑا سوکھا ہوا محسوس ہو. آخری والا علامت بشتر بیماریوں میں ہوتا ہے. اس لیے دوسرے علاج کے ساتھ ڈی ورمنگ کی جاۓ.

ڈی ورمنگ کا طریقہ:💓

جس جانور کو ڈی ورمنگ مقصود ہو اس کو رات سے نیم پیٹ آدھا چارہ دیا جاۓ. صبح دودھ اترانے کے بعد اس کو تھوڑا سا گڑ یا چینی دیا جاۓ پھر 10 منٹ کے بعد دوائی دی جاۓ. دوائی پلاتے وقت جانور کا زبان نہ پکڑا جاۓ ورنہ جانور کو وقتی کھانسی کے بعد نمونیا ہوگا. اس نمونیا کو ڈرنچنگ نمونیا کہا جاتا ہے. جو جانور ذیادہ مزاحمت کرے اس کے ساتھ ڈانگر مشتی سے اجتناب کیا جاۓ. چوکر میں دوائی ڈال کر جانور کے اگے رکھ دینے سے جانور دوائی ملا چوکر کھا لیتا ہے. ڈی ورمنگ کے 2 گھنٹوں تک جانور کو خوراک نہ دی جاۓ💕

احتیاطی تدابیر: چونکہ ڈی ورمرنگ ایک قسم کا زہر پلانا ہے. اس وجہ سے یہ شدید گرمی، شدید سردی، بارش میں استعمال نہ کیا جاۓ. اس طرح 3 ماہ سے کم گھبن جانور میں استعمال نہیں کی جاۓ.😊

تازہ سوۓ جانوروں کو 20 دن کے بعد ڈی ورمر دیا جاتا ہے. بہتر ہے کہ 35 دن بعد دیا جاۓ.💖

ذیادہ فائدے اور کم سے کم مضر اثرات والے ڈی ورمر مندرجہ ذیل ہے:

1) ائیورمیٹکن💕💕

‏2) فین بانڈا زول

‏3) البانڈا زول

‏4) ٹیکلا بنڈازول

‏5) اوکسپنڈازول

‏6) لیوا می سول

‏7) پرازیکونٹل

‏8) کلوسنرول

‏9) نکلوزول

‏10) نٹرواکسانل

‏11) اکسی کلوزانئڈ

‏12) پپرازین

نوٹ: تمام ڈی ورمردودھ کی مقدار3 سے 5 دن تک تھوڑا کم کرسکتے ہیں. سواۓ ائیورمیکٹن اور لیوامی سول

Hoof Trimming
13/01/2023

Hoof Trimming

*Required :* Dairy Farm Worker *Gender :* Male *Salary :* 20,000(Residence,3 Time mess,Milk Free) *Location :* Pattoki, ...
18/03/2022

*Required :* Dairy Farm Worker
*Gender :* Male
*Salary :* 20,000(Residence,3 Time mess,Milk Free)
*Location :* Pattoki, Pakistan
If interested call
03056314455
03411353640

Bûffalo
Cattle
Sheep
Goats
Dog
Cats
Pêt Aimals
Pet birds
Deworming
Vaccination
Insemination
P-test

My Tom......Just like a good friend....
22/02/2022

My Tom......
Just like a good friend....

Address

Gill Pets And Vets Clinic
Tulamba Town
GILLPETSANDVETSCLINIC

Telephone

+923056314455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gill Pets&Vets clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gill Pets&Vets clinic:

Videos

Share


Other Tulamba Town pet stores & pet services

Show All