Pro farming and business

  • Home
  • Pro farming and business

Pro farming and business کسی بھی طرح کے پرندوں اور جانوروں کی باعتماد خریداری اور بیماریوں سے اُنکے تحفظ کے لیے ہمارے ساتھ راب
(1)

MashAllah jaldi rabta kren
05/01/2024

MashAllah jaldi rabta kren

05/08/2023
05/08/2023

MashAllah breeder aik month ka huwa h

05/06/2023

رابطہ 03426067068
کیا آپ قُربانی کے لیے سستا ترین اور بہترین بکرا ۔یا بیل خریدنا چاہتے ہیں تو ہمارے اس پیج کو ضرور لائیک کریں
مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کرکے ہمارہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://youtube.com/channel/UCcUaPQAwJdA1Q326w7K1JJg





کسی بھی طرح کے پرندوں اور جانوروں کی باعتماد خریداری اور بیماریوں سے اُنکے تحفظ کے لیے ہمارے ساتھ راب

کیا آپ قُربانی کے لیے سستا ترین اور بہترین بکرا ۔یا بیل خریدنا چاہتے ہیں تو ہمارے اس پیج کو ضرور لائیک کریں رابطہ  03426...
04/06/2023

کیا آپ قُربانی کے لیے سستا ترین اور بہترین بکرا ۔یا بیل خریدنا چاہتے ہیں تو ہمارے اس پیج کو ضرور لائیک کریں رابطہ 03426067068
مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کرکے ہمارہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
https://youtube.com/channel/UCcUaPQAwJdA1Q326w7K1JJg

جی ون لہسن سب سے منافع بخش فصل ھے جس نے کسا نوں کو خوشحال کر دیا ھے زراعت میں انویسٹ کریں اور منافع کمائیں  مذید معلومات...
18/05/2023

جی ون لہسن سب سے منافع بخش فصل ھے جس نے کسا نوں کو خوشحال کر دیا ھے زراعت میں انویسٹ کریں اور منافع کمائیں مذید معلومات کے لیے اور فریش اور خشک بیج کی بکنگ کے لیے رابطہ کریں بیج محدود مقدار میں دستیاب ھے میعار اور ھر طرح سے تسلی بخش بیج حاصل کرنے کے فیلڈ وزٹ کریں
03088690158
نۓ زمینیدار کے لیۓ فری ایڈوائزری سروس
Location sialkot punjab
Harvesting is started

اعلی کوالٹی فریش و ڈرائی اوریجنل g1 لہسن کا بیج حاصل کریں ۔ بیماریوں سے پاک ۔ کوالٹی کی گارنٹی ۔ Whatsapp 03088690158Wha...
17/05/2023

اعلی کوالٹی فریش و ڈرائی اوریجنل g1 لہسن کا بیج حاصل کریں ۔ بیماریوں سے پاک ۔ کوالٹی کی گارنٹی ۔
Whatsapp 03088690158
Whatsapp 03404719206




اوریجنل نارک جی 1 کا مُستند اور اعلی کوالٹی بییج خُشک۔dried/ کم خُشک ۔/ halfdried / اور فریش بیج دستیاب ہے ۔آج ہی پہلی ف...
17/05/2023

اوریجنل نارک جی 1 کا مُستند اور اعلی کوالٹی بییج خُشک۔dried/ کم خُشک ۔/ halfdried / اور فریش بیج دستیاب ہے ۔آج ہی پہلی فُرصت میں رابطہ کریں ۔



کسان بھائیوں کے لیے خُوشخبری پیور نارک جی 1 لہسن کا بیج دستیاب ہے ۔ ابھی رابطہ کریں ابھی حاصل کریں ۔ لاکھوں کی فصل لگائی...
17/05/2023

کسان بھائیوں کے لیے خُوشخبری پیور نارک جی 1 لہسن کا بیج دستیاب ہے ۔ ابھی رابطہ کریں ابھی حاصل کریں ۔ لاکھوں کی فصل لگائیں کروڑوں کمائیں ۔ رابطہ 03088690158



نارک جی ون گارلک کا بیج دستیاب ہےخریداری کے خواہشمند رابطہ کریں100٪ خالص اور مستند بیج کی گارنٹی
15/05/2023

نارک جی ون گارلک کا بیج دستیاب ہے
خریداری کے خواہشمند رابطہ کریں
100٪ خالص اور مستند بیج کی گارنٹی

15/05/2023

Narc original g1 seed available at best prices .
G1 seed for sale
G1 garlic seed for sale
Contact 03088690158




16/04/2023

Second timer mashaAllah 3 bachy taza sui hai rate inbox..

05/04/2023

ماشاللہ دوستو دو میل ایک فیمیل بچے پیور کوالٹی
شوقین بھائی رابط کریں تین دن پہلے بیائ ہے

31/03/2023

First timer hai female baby deliver huwa h ..lkn is ne doodh aik qatra bhi nhi utara 5 din ho gye hen thano k andar se kuch nhi niklta ..senior dost rehnumai farmaye plzz

16/03/2023

Mashallah for sale..

بکریوں کے بارے میں بنیادی معلومات 1- بکری کے حمل سے لے کر سُونے (بچّے دینے) تک کا دورانیہ 150 کے آگے پیچھے ہوتا ہے۔۔۔2- ...
08/03/2023

بکریوں کے بارے میں بنیادی معلومات

1- بکری کے حمل سے لے کر سُونے (بچّے دینے) تک کا دورانیہ 150 کے آگے پیچھے ہوتا ہے۔۔۔

2- نارمل بچّے کا پیدائشی وزن 2.5 کِلو سے 5 کِلو کے درمیان ہوتا ہے اِس سے کم یا ذیادہ وزن کے بچّے نارمل نہیں ہوتے۔۔۔

3- بچّے کو کم از کم 12- 15 کِلو وزن کرنے تک دودھ پِلانا چایئے (چاہے مِلک ریپلیسر پِلائیں) اِس سے پہلے دودھ چُھڑانا نامُناسِب ہوتا ہے۔۔۔

4- جوان بکری کا کم ازکم وزن 35-40 کِلو ہوتا ہے اِس سے پہلے کی بکری کو کراس نہیں کروانا چائیے۔۔۔

5- جوان بریڈر سانڈ بکرے کا وزن کم ازکم 50 سے 55 کِلو ہونا چائیے۔۔۔

7- مین بریڈنگ اور کڈینگ سیزن April-June اور Sep-Dec تک مانا جاتاہے.

8- بریڈر اور بکرئیوں کی ریشو Ram/Ewe Ratio
20 بکریوں کے لیے ایک بریڈر ہونا چائے اس طرح سو بکری کے لئے پانچ بریڈر.

9- بکرئیوں کی ایورج عمر یا Lifespan
10-12 سال ہوتی ہے.

10- بکری کے ہیٹ میں رہنے کا دورانیہ 12سے 36 گھنٹے تک کا ہو سکتا ہے. ڈاکٹر شھزاد بدر میمن

17/02/2023

دوستو دوسرا سوا گھبن اپریل کے مہینےمیں ڈلیوری ہے کوالٹی کی گارنٹی اور ضمانت صرف شوقین حضرات رابطہ کریں

میلا کیا ہے۔۔۔۔۔؟میلا کیوں پھینکا جاتا ہے۔۔۔۔؟میلا کب اور کیسے پھینکا جاتا ہے۔۔۔۔۔؟ایک نارمل سائیز کی گائے جس کی بچہ دان...
10/02/2023

میلا کیا ہے۔۔۔۔۔؟
میلا کیوں پھینکا جاتا ہے۔۔۔۔؟
میلا کب اور کیسے پھینکا جاتا ہے۔۔۔۔۔؟

ایک نارمل سائیز کی گائے جس کی بچہ دانی کی لمبائی 25 سینٹی میٹر اور وزن 800_1000 گرام ہوتا ہے
وہ بچہ دینے کے وقت بڑھ کر
10 کلو گرام تک اور لمبائی میں ایک میٹر تک جا پہنچتی ہے۔

بچہ دانی کے اس بڑھے ہوئے وزن کو واپس اپنی اصلی حالت میں آنے کیلئیے حمل کے دوران بننے والے اضافی ٹشوز کو اپنے آپ سے الگ کرنے کا عمل میلا پھینکنا کہلاتا ہے۔
جسکو انگریزی میں انوولوشن آف یوٹرس کہتے ہیں۔

عام طور پر یہ عمل بچہ دینے کے 25 سے 30 دن میں مکمل ہوتا ہے۔

اس عمل کو شروع کروانے میں پراسٹا گلینڈن ہارمون کا اہم کردار ہے جو کہ بچہ دانی کے ہارمون ہے۔

اگر یہ عمل کسی وجہ سے سست ہو جائے یا شروع نا ہو سکے تو جانور کے صحت کے مسائل کے ساتھ ساتھ اس کے ہیٹ سائیکل میں خرابی، سسٹک اوورین، کنسیپشن ریٹ میں کمی اور جانور کے ضائع ہونے کا باعث بنتا ہے

اس کی وجوہات میں
بہت سی انفیکشیش اور نان انفیکشیش وجوہات شامل ہیں۔

حادثاتی ڈلیوری
یوٹرائین زخم
یوٹرائین والز انفلیمیشن
یوٹرائین ویکنیس
خوراکی وجوہات
(ملک فیور، کیٹوسز، پریگنینسی ٹاکسیمیا وغیرہ)
ہارمونل ڈسٹربینس کے علاوہ
بہت سی دیگر وجوہات شامل ہیں۔

اس مسئلے سے بچاؤ کیلئیے

جانور کے ڈرائی پیریڈ میں
متناسب اور متوازن خوراک،

ڈلیوری میں کم سے کم مداخلت
کم مسائل کا باعث بنتی ہے اس لئیے ڈلیوری کو نارمل طریقے سے مکمل ہونے دیں۔

زیادہ تیزی سے میلا پھیکنوانے کیلئیے اوٹ پٹانگ چیزوں اور ٹوٹکوں سے پرہیز کریں۔
جو کے فائدہ کی بجائے نقصان کا باعث بنتے ہیں۔

20/01/2023

60 din bad delivery hai twins deliver kregi..inshaAllah

🐏🐑    حاملہ بکریوں کی دیکھ بھال    🐏🐑نمر 1• حاملہ بکری کو خوراک کی کمی نہ ہونے دیں۔ چارے کے ساتھ ونڈہ بھی دیں۔جانور کو ب...
14/01/2023

🐏🐑 حاملہ بکریوں کی دیکھ بھال 🐏🐑

نمر 1• حاملہ بکری کو خوراک کی کمی نہ ہونے دیں۔ چارے کے ساتھ ونڈہ بھی دیں۔جانور کو بیماری سے محفوظ رکھیں
نمبر 2• آخری دنوں میں خوراک۔کی کمی۔کی وجہ سے ابورشن۔ہو سکتا ھے
نمبر 3• آخری دنوں میں خوراک بار بار دیں اور 500 گرام ونڈہ دیں اور جانور کو ریوڑ سے علیحدہ باندھیں
نمبر 4• جامن کے پتے مت کھلائیں تاکہ قبض نا ھو
نمبر5• آخری دنوں۔برسیم نا کھلائین۔تاکہ۔موشن۔نہ۔لگیں
نمبر 6 خونی پیچس سے بچائیں اور۔سفر زیادہ نہ کرائیں اور چرائی باڑوں کے قریب کرائیں
نمبر 7• اگر حیوانہ بڑا ہو تو حیوانے پر موٹے کپڑے کا تھیلا چڑھائیں تاکہ تھن زخمی نہ ھوں
نمبر 8• ڈلیوری کے وقت دوسرے جانوروں۔سے الگ رکھیں
نمبر 9.گھبن بکری کو منرلز دیں اس سے بکری اور پیدا ہو نے والے بچے صحت مند ہونگے اور پیدا ہونے والے بچوں میں گلھڑ کی بیماری نھیں ہوگی.
نمبر 10.بکریوں کو سردیوں میں گڑ کھلایا کریں اس بکری کمزور نہیں ہوگی اور ٹمپریچر سب نارمل نہیں ہو گا. گڑ سے طاقت ملے گی.
03404719206

18/12/2022

Beautiful birds kala teetar raw parrot

18/12/2022

مکھی چینا بکرا فارسیل عمر 9 ماہ
منہ سے کھیرا ق ی م ت انباکس

18/12/2022

پیور ناگری ماشاللہ صرف شوقین حضرات رابط کریں

09/12/2022

Dystocia in sheep not a normal delivery

08/12/2022

Goat in a village jaldi rabta kren cheap price

08/12/2022

Come inbox

03/12/2022

ہرن کی فارمنگ کریں کروڑں منافع جدید ممالک میں کوئی پابندی نہیں لایسنس ہونا ضروری ہے

28/11/2022

سردی میں بکری کے بچوں کو کیسے محفوظ کریں
علاج معالجہ اور مزید رہنمائ کے لئے تجربہ کار ڈاکٹرز سے بات کریں

Address


Telephone

+923404719206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pro farming and business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share