H&M Country Farms

  • Home
  • H&M Country Farms

H&M Country Farms Makhi Cheeni Bakray / Bakri and Nukra Wacha Breeding in outskirts of rawalpindi
(1)

A Breeding Farm for Top Quality Makhi Cheeni Goats , Brahman Cattle and Heritage Birds (RIR , Australorp and Light Sussex)

14/02/2024

0332 850 6950 for new shelter

26/12/2023

Visit to a Free Range Poultry Farm in Australia - a profitable business idea.

20/12/2023

100 % Pure F1 Australorp Heritage




13/12/2023

Makhi cheeni Bakrian aur Pathen
Contact 0332 850 6950 for more information




10/09/2023
H&M Country Farms kis Janab say Tamam Ahl e Watan ko Jashn e Azadi Mubarik.
14/08/2023

H&M Country Farms kis Janab say Tamam Ahl e Watan ko Jashn e Azadi Mubarik.

30/07/2023

Goat PyJamas in near freezing temperatures.
December and January were very tough this time specially across the Potohar

23/07/2023

Our Makhi cheena Breeders from Last year
2 Teeth and 4 Teeth.

17/05/2023

Supreme quality Heritage RIR.






10/05/2023

Heritage Australorp F1

09/05/2023

Showclass Heritage RIR and Australorp


10/04/2023

Sydney , Australia

اسٹریلئا کے شہر سڈنی کی مویشی نمایش - گوشت والے جانور۔ مزید معلومات کے لیے پیج جواعن کرین۔
Australia Cattle exhibition- - Royal Easter show
Join our page for more informative videos





Qurban goats from 2020. Stay tuned for 2023
30/03/2023

Qurban goats from 2020. Stay tuned for 2023

Video from Malik Hammad Khalid

Our Youtube channel
30/03/2023

Our Youtube channel

Mixed Agriculture Farming 1) Goat and Sheep Farming a) GOAT Farming - Makhi Cheeni Goats (Signature Breed know for its height , weight and Milking Cap...

Allhamdulillah 7000 followers
26/03/2023

Allhamdulillah 7000 followers





05/03/2023

Our Quality RIR heritage Breed

05/03/2023

Heritage Australorp Ring birds

18/06/2022

Alhamdulillah 4000 page likes in three months.
Thanyou for your Prayers and support

09/06/2022

Our Goats from Year 2021

06/06/2022

Makhi Cheena Male Kids for 2023 inshAllah

06/06/2022

Our Breeder





Maveeshi Mandi Rawalpindi - Bhatta chowk
30/05/2022

Maveeshi Mandi Rawalpindi - Bhatta chowk

Mandi auction news are given below
Islamabad ki mandio ki biding bi june k first week main expected h

Useful tips from Pirzada Goat Farm on Milk Production for Goats
28/05/2022

Useful tips from Pirzada Goat Farm on Milk Production for Goats

بکری نے بچے دئیے ہیں اور دودھ بہت کم ہے۔السلامُ علیکم
از پیرزادہ مجتبٰی
درج بالا سوال کسی نہ کسی بھائی سے روزانہ سننے کو ملتا ہے اور اکثر بھائیوں کا یہ مسئلہ کبھی حل ہی نہیں ہو پاتا۔
آج دل کیا اپنے ناقص علم کے مطابق جتنا ممکن ہو سکے آسان لفظوں میں اس کا حل عرض کر دوں۔
سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین کر لیں کے گبھن بکری کی جتنی اچھی خدمت کریں گے بکری سے دودھ لینا اتنا آسان ہوگا۔
اب بکری نے جب بچے دے دئیے ہیں تو اس کی جسمانی ضرورت بہت بڑھ جاتی ہے جو اچھے اچھے فارمز پر پوری کرنا ایک چیلنج بن جاتا ہے اگر کوئی کر بھی رہا ہو تو بہت ہی کم جگہ پر ایسا ہو رہا ہوگا۔
تو کرنے کے چند کام یہ ہیں کہ جب بکری بچہ دے لے تو فورًا ہی اسے ملفون سی کا انجکشن لگائیں وزن کے حساب سے۔
اس کے بعد بکری کو ان دنوں میں پیٹ بھر کر چارہ دیں یاد رکھیں پیٹ بھر کر چارہ دیں جو آپ کو نظر آۓ کہ واقعی بکری شوق سے بھی کھا رہی ہے اور پیٹ بھی خوب بھرا ہوا ہے۔اگر لوسن ، برسیم یا جنتر مل جائیں تو انشاءالّٰلہ بہترین رزلٹ آۓ گا۔
شروع کا ایک ہفتہ بکری کو روزانہ دو وقت گندم ،گڑاور اجوئن ملا کر کھلائیں بہتر تو یہ ہے کہ اوسط بڑی بکری کودو سو گرام اجوائن تین کلو گڑ اور چھ کلو گندم (کم از کم )ان سات دنوں میں کھلائیں۔
ساتویں دن سے دودھ والا ونڈا کسی اچھی کمپنی کا تھوڑا شروع کریں اور بڑھاتے جائیں۔ ہر ایک کلو دودھ پر بکری کو تقریبًا 400 گرام سے 500 گرام ونڈا دیں اس کی وجہ صرف دودھ نہیں بلکہ بکری کی جسمانی کمزوری کو دور کرنے کے لئیے اور اگلے سوئے کے لئیے بکری کو تیار کرنے کے لئیے یہ بہت ضروری ہے اور اس ونڈے کے خرچے سے دو گنا زیادہ فائیدہ مند بھی ہے۔
اگر جنتر یا قدرے خشک لوسرن دے رہے ہیں تو ایک پاؤ ونڈا بھی ایک کلو دودھ پہ کافی ہے۔
ونڈے میں اگر 20 گرام منرلز اور 20 گرام بون فاسفیٹ شامل کر لیں تو مفت کے چارے سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی۔ (مفت کا چارہ کیا ہے یہ انشاءالّٰلہ آئندہ کسی پوسٹ میں عرض کروں گا۔
اس کے علاوہ موسم اور علاقے کے لحاظ سے بچے دینے کے بعد بکری کی ڈیوارمنگ کریں۔
سات دن بعد جلد میں آئیورمیکٹن انجکشن لگائیں۔
پھر سات دن بعد ڈی وارمنگ ریپیٹ کریں۔ پھر اگلے سات دن بعد آئیورمیکٹن انجکشن ریپیٹ کر دیں۔
اگر آپ آئیورمیکٹن اس بکری کو کافی دفع پہلے لگا چکے ہیں اور اب کچھ عرصہ سے آئیورمیکٹن پہلے جیسا کام نہیں کر رہا تو ڈورا میکٹن انجکشن لگا دیں آئیورمیکٹن کی جگہ۔(لیکن یاد رکھیں کہ یہ ڈیوارمنگ کیمیکلز اور انجکشنز حتی الوسع پیکنگ پر لکھی گئی مقدار سے بلا ضرورت مت بڑھائیں۔
اب بکری کا پیٹ بھرتے رہیں اور دودھ الّٰلہ کے حکم سے اس کے بچوں کے لئیے کا فی ہوگا بلکہ اگر اچھی نسلی بکری ہو تو انشاءالّلہ بچوں سے بھی اضافی ہوگا۔
اگر یہ سب کام آپ نہیں کر سکتے کسی بھی وجہ سے اور آپکی بکری دودھ نہیں دی رہی تو پھر ازراہِ کرم بلا وجہ کی اجوائین اور ملک بڑھانے والے پاؤڈر مت استعمال کریں یاد رکھیں دودھ خوراک سے بنتا ہے بلکہ بڑے ڈیری فارمز پہ اگر صرف ایک دن خوراک یا پانی کا ٹائم ٹیبل ہی صرف تھوڑا تبدیل ہو جائے تو اگلی چوائی پہ 20 سے 30 فیصد تک دودھ کم ہوتا ہے۔
اب اگر کوئی بھائی یہ کہے کہ اتنا خرچہ کرنے کی کیا ضرورت ہے تو یقین کریں جانور اور زمین پر لگائے گئے پیسے کبھی الّٰلہ پاک رائیگاں نہیں جانے دیتے۔
سب سے پہلے تو آپکو آدھی عمر میں دو گنا عمر کے بچوں کے پیسے مل سکتے ہیں کیونکہ انوں نے دودھ پیا ہوگا پھر آپ کو ایک سال انتظار کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ الّٰلہ نے چاہا تو جلد بکری اگلے سوئے کے لئیے تیار ہوگی ۔
میرے لئیے دعا فرمائیے گا الّلہ کریم سب کے جانوروں میں ڈھیر وں برکتیں دیں آمین۔

09/05/2022

Showclass Heritage RIR & Light Sussex
3 to 3.5 months ( 0335. 130. 1305)
Location rawalpindi

05/05/2022
05/05/2022
MashAllah Cucumbers in High Tunnels - 4 Weeks old and already started flowering
24/04/2022

MashAllah Cucumbers in High Tunnels - 4 Weeks old and already started flowering

20/04/2022
05/04/2022

6 high Quality Makhi Cheena kids(male). MashaAllah. All potential future breeders



Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923351301305

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H&M Country Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service?

Share