Ramdhan’s wish is incomplete without this masterpiece!
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
#StarsEverywhere
فرائی پین سے مگرمچھ بھی استری ہو سکتا ہے۔
#shaheenafridi Shaheen Shah Afridi #ShaheenShahAfridi #cricket
کوئی لاثانی نہیں, لاثانی صرف اللہ کی ذات ھے کہنے پر
محمد سرور بٹ( نائب صدر فیصل آباد بار) پر تشدد کیا گیا۔۔۔
بٹ صاحب آپ بڑے بڑے مولویوں پر سبقت لے گئے جنہیں ہمت صرف اپنے اسٹیج پر بولنے پر ہی ہوتی ہے
بٹ صاحب حافظہ اللّه آپ کی جرات بہادری کو سارے عالم توحید کا سلام ہے ❤
ہم نے ایسے مدھانی جیسے فراڈیے بھی دیکھے جو کسی کے خلاف بولے ان سے جوابی چھتر کھاۓ اور ان کے بارے ہمیشہ کے لئے اپنی زبان بند کرلی ۔۔
اللّه آپ کو آگے مزید مظبوط فرماے .
آپ نے دل ٹھنڈا کردیا ۔