Usman Chattha

Usman Chattha PML-N 🦁
(23)

31/07/2023
15/06/2023

  Usman Chattha 's
29/01/2023

Usman Chattha 's

Noor Ul Arifeen Chattha Rana Haroon Afzal
22/12/2022

Noor Ul Arifeen Chattha Rana Haroon Afzal

Alhamdulilah 💝 Almighty Allah Blessed With Baby Boy 👦
19/10/2022

Alhamdulilah 💝 Almighty Allah Blessed With Baby Boy 👦

Rana Haroon Afzal
23/08/2022

Rana Haroon Afzal

Rana Hammad Afzal
19/08/2022

Rana Hammad Afzal

08/08/2022

شاہ است حُسین بادشاہ است حُسین
دیں است حُسین دیں پناہ است حُسین

سر داد نہ داد دست در دست ِ یزید
حقا کہ بنا لا الٰہ است حُسین💓

Rana Haroon Afzal Saad Ul Hassan Dhillo
02/06/2022

Rana Haroon Afzal Saad Ul Hassan Dhillo

یہ قبر اس شخص کی ہے جس نے  #ریگستان میں دنیا کا پرکشش شہر آباد کیا جس نے دنیا کی سب سے بلند ترین بلڈنگ برج خلیفہ تعمیر ک...
16/05/2022

یہ قبر اس شخص کی ہے جس نے #ریگستان میں دنیا کا پرکشش شہر آباد کیا جس نے دنیا کی سب سے بلند ترین بلڈنگ برج خلیفہ تعمیر کی لیکن وہ مال دولت سب کچھ چھوڑ کر خالی ہاتھ اس دنیا سے چلا گیا بس یہی اس فانی دنیا کی حقیقت ہے ۔

LIFE🥰LINE🥰
13/05/2022

LIFE🥰LINE🥰

EID MUBARAK 💞
03/05/2022

EID MUBARAK 💞

غیر سیاسی پوسٹ 🤫
07/04/2022

غیر سیاسی پوسٹ 🤫

قرارداد لاہور  22 اور 23 مارچ 1940 میں منٹو پارک لاہور میں منعقد ہونے والا ایک بہت بڑا جلسہ تھا جس کی صدا رات شیر بنگال ...
23/03/2022

قرارداد لاہور 22 اور 23 مارچ 1940 میں منٹو پارک لاہور میں منعقد ہونے والا ایک بہت بڑا جلسہ تھا جس کی صدا رات شیر بنگال چوہدری فضل الحق نے کی اور بعد میں انہوں نے ہی قرارداد ایک لاکھ کے مجمع کے سامنے پیش بھی کی۔ اس قرارداد کا پس منظر برصغیر میں برطانوی جبری راج کے زیر اثر ہندوؤں کی نمائندہ جماعت کانگریس کو ملنے والی وزارتیں تھی ۔1937 تا 1939 کا عرصہ کانگریسی وزارتوں کا عرصہ مسلمانوں کے لیے انتہائی دشوار تھا جس کے بعد مسلمانوں پہ یہ واضع ہو گیا کہ ہندو کی کوئی بھی جماعت مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت نہیں کر سکتی لہذا مسلمانوں کو اپنی نمائندہ جماعت مسلم لیگ کے جھنڈے تلے اکھٹا ہونا ہے۔ اس لیے جب لاہور میں اتنی بڑی تعداد میں پہلی بار مسلمان اکھٹے ہوئے تو بابائے قوم محمد علی جناح نے تاریخی تقریر کی اور مسلمانوں کے مسائل کا واضع حل پیش کیا جس میں شمال مشرقی اور شمال مغربی مسلمان اکثریت والے علاقوں کو ایک ساتھ ایک الگ ملک کی حیثیت کا مطالبہ کر دیا گیا یاد رہے اگرچہ پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے 1933میں ہی تجویز کر دیا تھا لیکن اس قرارداد کا نام قرارداد پاکستان کا لفظ قائداعظم نے نہیں استعمال کیا البتہ بہت سارے ہندی اخبارات نے اس قرارداد کو قرارداد پاکستان کے نام سے منسوب کر دیا جو کہ آج تک قائم ہے۔

پاکستان زندہ باد باد
Copied.

Address

Wazirabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Chattha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Chattha:

Videos

Share

Category


Other Wazirabad pet stores & pet services

Show All