AYAZ Veterinary Clinic and services

AYAZ Veterinary Clinic and services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AYAZ Veterinary Clinic and services, Pet service, Zahir Pir.

09/01/2024
09/01/2024

Dasan feed available at Ayaz veterinary clinic and services
ایاز ویٹرنری کلینک پر داسان فیڈ دستیاب ہے
https://youtu.be/tZDnAYWYgPg?si=zYu421LKSNQ7h1-W

and certified feed

دودھ اور گوشت کے لیے بہترین انتخاب
جانوروں کے لیے مکمل متوازن خوراک
اجزاء:مکئی شیرا، چوکر،سویا بین ، کینولہ،پام میل ، ملٹی وٹامنز اینڈ معدنیات.

Contact: 03027641883
Dr Adnan Ayyaz

••°  جانوروں 🐄کو گھبن کرانے  کا موسم  شروع  °•• 1️⃣ تیاری: Prepare your animal 15 اکتوبر سے 15 مارچ تک وقت جانور کا Bree...
02/11/2023

••° جانوروں 🐄کو گھبن کرانے کا موسم شروع °••

1️⃣ تیاری: Prepare your animal

15 اکتوبر سے 15 مارچ تک وقت جانور کا Breeding season کہلاتا ہے۔

تیاری یہ ہے کہ جانور کو ڈیورمنگ کروائیں۔ چیچڑ کے ٹیکے ( جو خود بھی ڈی ورمنگ کرتا ہے)

2️⃣ اچھا سا منرل مکسچر کھلائیں ۔ مناسب ونڈا دیں

3️⃣ سانڈ یا بیل کے زیر ناف بال کاٹ دیں، اس کو نیم گرم پانی جس میں عام نمک ہو دھو کر صاف کرے تاکہ گوبر اور پیشاب سے بیکٹریا نہ لگے۔
گائے بھینس کو کراس کراتے وقت ہو سکے تو ٹیشو پیپر سے پیشاب خانہ صاف کرائیں۔ تاکہ کراس یا اے ائی کے وقت جراثیم بچہ دانی کے اندر داخل نہ ہو۔ ورنہ اپ کا جانور Repeat ہو سکتا ہے

4️⃣ کراس کرانے کے بعد جانور کے کمر پہ پانی ڈالیں، اس کو سرسوں تیل 100 سی سی پلائیں۔
اور conceptual یا Dalmeraline ٹیکا 2.5 یا 5 سی سی فورا لگائیں۔
یا منہدی کے پتے کھلائیں

5️⃣ کوشش کریں کہ بیل کے اعضاء تولید کو Flygyl Drip سے دھو لیں یا ان کو فیلجل گولیاں کھلائیں تاکہ Trichomonas کے جراثیم اگر ہو تو ختم ہوجائیں.

بیل کو ایک ایک کلو ونڈا صبح شام دیں

6️⃣ جو جانور کراس ہوجائے اس کو 60 دن کے بعد دوبارہ چیک کروائیں
جو جانور ہیٹ میں نہ آئے

Poultry Common Diseases:====================There are several common diseases that can affect poultry. Here are a few ex...
29/10/2023

Poultry Common Diseases:
====================

There are several common diseases that can affect poultry.
Here are a few examples:

👉Avian Influenza:
Also known as bird flu, this is a highly contagious viral disease that can affect poultry and other birds.
It can cause severe respiratory symptoms and lead to high mortality rates.

👉Newcastle Disease:
This viral disease affects poultry, causing respiratory and nervous system symptoms, and can lead to high mortality rates.

👉Infectious Bronchitis:
This is a viral respiratory disease that affects chickens and can lead to a decrease in egg production and quality.

👉Marek's Disease:
This is a viral disease that affects chickens and can cause nerve damage and tumors, leading to high mortality rates.

👉Coccidiosis:
This is a parasitic disease that affects poultry, causing diarrhea, weight loss, and decreased egg production.

👉Fowl Cholera:
This bacterial disease can affect poultry and other birds, causing respiratory and systemic symptoms, and can lead to high mortality rates.

I👉nfectious Bursal Disease:
This viral disease affects young chickens, causing immunosuppression and decreased growth rates.

مرغیوں کی کئی عام بیماریاں ہیں جو پولٹری کو متاثر کرسکتی ہیں۔ یہاں چند مثالیں ہیں

: 👉ایویئن انفلوئنزا: جسے برڈ فلو بھی کہا جاتا ہے، یہ ایک انتہائی متعدی وائرل بیماری ہے جو پولٹری اور دیگر پرندوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ یہ سانس کی شدید علامات کا سبب بن سکتا ہے اور اموات کی بلند شرح کا باعث بن سکتا ہے۔

::👉نیو کیسل بیماری: یہ وائرل بیماری پولٹری کو متاثر کرتی ہے، جس سے نظام تنفس اور اعصابی نظام کی علامات پیدا ہوتی ہیں، اور اموات کی شرح زیادہ ہو سکتی ہے۔

:::👉Infectious Bronchitis:
یہ ایک وائرل سانس کی بیماری ہے جو مرغیوں کو متاثر کرتی ہے اور انڈوں کی پیداوار اور معیار میں کمی کا باعث بن سکتی ہے۔ 👉مارک کی بیماری: یہ ایک وائرل بیماری ہے جو مرغیوں کو متاثر کرتی ہے اور اعصابی نقصان اور رسولیوں کا سبب بن سکتی ہے، جس سے اموات کی شرح زیادہ ہوتی ہے۔
:::👉Coccidiosis:
یہ ایک طفیلی بیماری ہے جو پولٹری کو متاثر کرتی ہے، جس سے اسہال، وزن میں کمی اور انڈے کی پیداوار میں کمی واقع ہوتی ہے۔

::👉فول ہیضہ:
یہ جراثیمی بیماری پولٹری اور دوسرے پرندوں کو متاثر کر سکتی ہے، جس سے سانس اور نظاماتی علامات پیدا ہو سکتی ہیں، اور شرح اموات میں اضافہ ہو سکتا ہے
:۔ I👉 متعدی برسل بیماری:
یہ وائرل بیماری نوجوان مرغیوں کو متاثر کرتی ہے، جس سے مدافعتی قوت کم ہوتی ہے اور شرح نمو میں کمی واقع ہوتی ہے۔

Keep following Dr Adnan Ayaz

جانوروں میں افزائش نسل کے بعد جانور کا حمل نہ ٹھہرنا مینجمنٹ کے مسائل کی وجہ سے۔۔۔👇1۔جانور کا صحیح طور پہ ہیٹ میں نہ ہون...
28/10/2023

جانوروں میں افزائش نسل کے بعد جانور کا حمل نہ ٹھہرنا
مینجمنٹ کے مسائل کی وجہ سے۔۔۔👇
1۔جانور کا صحیح طور پہ ہیٹ میں نہ ہونا۔
2۔جانور کی ہیٹ کامناسب وقت کا تعین نہ ہونا۔
3۔جانور کی خوراک کا مناسب اور موزوں نہ ہونا
4۔جانور کو منرل کی کمی
5۔ماحولیاتی مسائل( زیادہ سردی یا زیادہ گرمی۔حبس۔)یہ بھی ابتدائی حمل پہ اثرانداز ہوتے ہیں۔
6۔جانور کو ہارمونل پرابلم(ہارمون کی کمی یا زیادتی مثلاً اگر جانور میں ہارمون کی زیادتی ہوگی تو وہ زیادہ دیر تک ہیٹ میں رہے گا اگر کمی ہوگی تو ہیٹ سائیکل پہ اثرانداز ہوگی وہ جانور کبھی کسی ٹائم پہ کبھی کسی ٹائم پہ ہیٹ میں ہوگا)
7۔اگر مصنوعی نسل کشی سے کراس کرواتے ہیں اور بار بار جانور رپیٹ ہورہا ہے تو سیمن کا پرابلم بھی ہوسکتا ہے۔اور اگر سانڈ سے باربار رپیٹ ہورہی ہے تو سانڈ کا چیک اپ ضروری ہے کہیں اس کے سپرم کمزور یا مردہ تو نہیں۔
ان تمام مسائل سے پہلے جانور کے تولیدی نظام کو سمجھنا ضروری ہے۔
مادہ جانور کا تولیدی نظام بچہ دانی (Uterus )پہ مشتمل ہے جس کے حصہ باہر والا ولوا (vestibule) اس سے اندر کی طرف ویجائنہ ،سروکس لمبی رسی نما اور اس کے آخر پہ سرویکل رنگ (Cervical rings)ہوتے ہوتے ہیں۔ اس کے بعد بچہ دانی کا اہم حصہ ہوتا ہے جس کو( Body of uterus ) کہتے ہیں۔یہاں پہ بچہ کی گروتھ ہوتی ہے اس سے آگے دو حصے ہوتے ہیں جن کو یوٹرائن ہارن کہتے ہیں ان کے آخر لمبی دھاگہ نما ٹیوب ہوتی ہے جس کو فلوپین ٹیوب کہتے ہیں۔اس کے سرے پہ چھوٹی چھوٹی دانہ نما اووریز ہوتی ہیں۔جن سے بیضہova نکلتا ہے اور وہ بیضہ فلوپین ٹیوب میں آجاتا ہے جہاں پہ سپرم سے اس کا ملاپ ہوتا ہے۔
اب موضوع پہ آتے ہیں:
جانور مکمل صحت مند ہے ہیٹ بھی صحیح ہے۔صحیح ٹائم پہ کراس کروانے کے بعد بھی نہیں ٹہر رہا تو اس کی کئی وجوہات ہیں۔
1۔بیضہ کو اخراج نہ ہونا۔
2۔سپرم کا کمزور ہونا۔
3۔بیضہ کا اوری سے نکل کے فلوپین ٹیوب میں رک جانا(جس کی وجہ فلوپین ٹیوب کی سوزش بھی ہوسکتی ہے۔
4۔سپرم کو ایگ یا بیضہ سے ملاپ کے لیے 6گھنٹے درکار ہوتے ہیں جس کے دوران سپرم خود کو تیار کرتے ہیںCapacitation )اگر ہیٹ یہ ٹائم نہ ملے تو اور ایگ پہلے نکل آئے تو سپرم سے ملاپ نہ ہوگا اور جانور نہیں ٹہرے گا۔اور اگر سپرم کا بیضہ سے ملاپ ہوبھی جائے لیکن بعض اوقات بیضہ بچہ دانی کی دیوار سے نہیں لگ سکتا اور باہر آجاتا ہے اور جانور. پھر ہیٹ میں آجائے۔
Keep fallowing Dr.Adnan

Address

Zahir Pir
64431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AYAZ Veterinary Clinic and services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Zahir Pir pet stores & pet services

Show All

You may also like