Imran Veterinary Clinic zahir pir

Imran Veterinary Clinic zahir pir Veterinary Physician & Surgeon for cattle, Buffalo, Horse, Sheep, Goat, Dog, Cat and Poultry.
(21)

21/01/2024
کونسا اصل ہے اور کونسا نقل۔ بس سستہ ہو
19/05/2023

کونسا اصل ہے اور کونسا نقل۔ بس سستہ ہو

19/04/2023

‏آج کے سب سب سے اہم ریمارکس

"عدالت اس کیس میں فیصلہ سنا چکی ہے، اب واپس نہیں جا سکتے، عدالت اب آگے جائے گی"

چیف جسٹس عمر عطا بندیال

12/04/2023

عورت کا ایک بار کہ دینا ک عدت مکمل کر لی تو پھر مغتی والی شرلی کمپنی نے لانچ کر دی

09/04/2023

وہ کون ہے جو ملک میں فرقہ واریت کو فروغ دے رہا ہے؟
وہ کون ہے جو ہم مسلمانوں کے دلوں میں ایک دوسرے کے دلوں میں نفرت پیدا کر رہا ہے؟
وہ کون ہے جو 70 سالوں سے ملک کی معاشیت برباد کر رہا ہے؟
وہ کون ہے جس کی وجہ سے انصاف کا نظام 124 پر ہے 138 میں. ججوں کو بلیک میل کرتا ہے؟
وہ کون ہے جس کو وجہ سے ہمارے ملک میں دہشت گردی پیدا کی جاتی ہے ؟
وہ کون ہے جو ہمارے ملک کے پڑھے لکھےبے روزگار نوجوانوں کوملک چھوڑ کر کشتیوں پر مرنے پر مجبور کر رہا ہے.؟
وہ کون ہے جس کو وجہ سے ہمارے صحافی اور سیاست دان ٹکے ٹکے میں بک جاتے ہیں؟
وہ کو جس کی وجہ اداروں اور ملک کی عزت خاک میں مل رہی ہے؟
وہ کون ہے لوگوں کو قتل کروا کر دلوں میں خوف پیدا کرنا چاہتا ہے؟
وہ کون ہے جس کی وجہ سے کرپشن میں ہم 144 نمبر پر ہیں180 ملکوں میں؟
وہ کون ہے جو ایران سے 17 روپے لیٹر پٹرول لے کر عوام کو 290 میں دے رہا ہے؟
وہ کون ہے جو عوام کو غربت میں ننگا کر کے مار رہا ہے؟
وہ کون ہے جس کے وجہ سے ہم دکھاوے کے مسلمان, سید,نمازی, حاجی اور مولوی پیدا کر رہے ہیں؟
وہ کون ہے جس کی وجہ سے ہمیں محمد ص ع وسلم کی بجائے مسٹر چپس پڑاھایا جاتا ہے؟

08/04/2023

ڈریپ میں ویٹرنری پروفیشنلز پر مشتمل الگ ڈرگ ڈویژن کے قیام کی سفارش
https://jassaraftab.com/veterinary-drugs-division-in-drap/
National Food Security Ministry recommended the establishment of separate drug division of qualified veterinarians to expedite veterinary drugs registration process

09/03/2023

Address

Zahir Pir
64130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Veterinary Clinic zahir pir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Veterinarians in Zahir Pir

Show All