Haji Asad AbbAs SiaL

Haji Asad AbbAs SiaL إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

20 رمضان المبارک "فتح مکہ" تاریخِ اسلام کا ایک عظیم دن
31/03/2024

20 رمضان المبارک "فتح مکہ" تاریخِ اسلام کا ایک عظیم دن

20/03/2024

*راشن آٹے کی خاطر ایک مسلمان بیٹی کے ساتھ ایسا ہو 😢*۔ 🙏🙏
*اللہ پاک میرے ملک کو برباد کرنے والوں, قوم کو ذلیل و خوار کرنے والوں اور ان کے سپورٹرز اور سرپرستوں کودنیا و أخرت میں ذلیل و رسوا کریں۔ امین یارب العالمین*

20/03/2024

*ناروے دنیا کا عجوبہ. تیز دھوپ نکلی ہوتی ہے اور لوگ سحری کرتے ہیں.*

15/03/2024
*لاہور کے شاہد خان 1967 میں پاکستان سے ہجرت کر کے امریکہ گئے اور ڈیڑھ ڈالر فی گھنٹہ کی اجرت پر برتن دھوئے۔پھر صنعتی پیدا...
14/03/2024

*لاہور کے شاہد خان 1967 میں پاکستان سے ہجرت کر کے امریکہ گئے اور ڈیڑھ ڈالر فی گھنٹہ کی اجرت پر برتن دھوئے۔پھر صنعتی پیداوار میں نام بنایا آج ان کی عمر 73 سال ہے اور ان کے ذاتی اثاثے 12 ارب ڈالر ہیں۔*

*جبکہ پاکستان کی عمر 77 سال ہے، اور اس کے اثاثے 4 ارب ڈالر ہیں، وہ بھی اپنے نہیں سعودیہ اور چائنہ کے۔*
*یہ دیکھ کر رونا چاہیے یا ہنسنا چاہیے۔*

ہماری طرف سے تمام سعودی عرب میں مقیم پردیسی بھائیوں کو رمضان کریم مبارک ہو
10/03/2024

ہماری طرف سے تمام سعودی عرب میں مقیم پردیسی بھائیوں کو رمضان کریم مبارک ہو

07/03/2024

گلگت بلتستان میں چلتی ہوئی برف کے مناظر

Address

Kingdom Saudia Arabia
Jeddah

Telephone

+966552967832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Asad AbbAs SiaL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Asad AbbAs SiaL:

Videos

Share

Category