Dream Aseel Birds

Dream Aseel Birds Take You Into The Aseel World �
(1)

ماشاءاللہ! ہم ہر اُس سپوت کو سلام پیش کرتے رہیں گے جو پاکستان کے نام کو روشن کرنے میں اپنا حصہ ڈالے گا اور ہم مرتے دم تک...
08/08/2024

ماشاءاللہ!
ہم ہر اُس سپوت کو سلام پیش کرتے رہیں گے جو پاکستان کے نام کو روشن کرنے میں اپنا حصہ ڈالے گا اور ہم مرتے دم تک پاکستان زندہ باد کہتے رہیں گے آپ دوست بھی ہمارے ساتھ اس خوشی میں شامل ہوں اور ارشد ندیم کو مبارک باد دیں

درخواستِ دعا !ہمارے بہت ہی عزیز دوست جو نوجوانی میں کینسر جیسے موزی مرض میں مُبتلا ہوگئے اور صحتیاب نا ہوسکے زندگی کی یہ...
19/07/2024

درخواستِ دعا !
ہمارے بہت ہی عزیز دوست جو نوجوانی میں کینسر جیسے موزی مرض میں مُبتلا ہوگئے اور صحتیاب نا ہوسکے زندگی کی یہی خقیقت ہے ہم سب کو ایک دن اپنے خقیقی سفر کی طرف لوٹ جانا ہے اللہ تعالٰی مرحوم ( راجہ شعیب ) کے تمام صغیرہ و قبیرہ گناہ معاف فرماکہ جنت میں اعلٰی مُقام عطاء فرمائے اور تمام لواخقین اور دُکھی دلوں کو صبر عطاء فرمائے اٰمین ثم آمین آپ سب دوست بھی مغفرت کی دعا کریں

جمعہ مبارک!والدین سے خسنِ سلوک میں سب سے بڑا خسنِ سلوک والد کی وفات کے بعد والد سے محبت رکھنے والوں سے میل جھول رکھے (صح...
26/04/2024

جمعہ مبارک!
والدین سے خسنِ سلوک میں سب سے بڑا خسنِ سلوک والد کی وفات کے بعد والد سے محبت رکھنے والوں سے میل جھول رکھے
(صحیح مسلم 2552)

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sana Ullah Khan, Chaudhary Umer, Aaqib Malik, Shahen Shah...
06/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sana Ullah Khan, Chaudhary Umer, Aaqib Malik, Shahen Shah, Husnain Ali Gujjar, Abdul Aziz Abdul Aziz, ذیشان ملک, Sohan Singh, Imtiaz Khan, Saleem Khan Poli, Muhammad Shoaib, Ahtisham Faiz Gondal, Khalid Axix, Sharaz Khan, Malik Anwar Malik Anwar, Saif Ali, Tariq Javed

جمعہ مبارک!ماشاءاللہ!شوق کریں بہت ہی خوبصورت پیلوں کا جو کشمیر کے شہر راولاکوٹ سے محمد فُرقان صاحب کے ہیں اللہ پاک مزید ...
05/04/2024

جمعہ مبارک!
ماشاءاللہ!
شوق کریں بہت ہی خوبصورت پیلوں کا جو کشمیر کے شہر راولاکوٹ سے محمد فُرقان صاحب کے ہیں اللہ پاک مزید برکت دے آمین

ماشاءاللہ!شوق کریں جناب علی حسن فیصل آباد کے خوبصورت پرندے کا پچھلی بار بھی پوسٹ نہیں لگا سکے اس بار وعدہ پورا کیا
03/04/2024

ماشاءاللہ!
شوق کریں جناب علی حسن فیصل آباد کے خوبصورت پرندے کا پچھلی بار بھی پوسٹ نہیں لگا سکے اس بار وعدہ پورا کیا

التجائی پوسٹ !تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ پتنگ بازی سے مکمل بائیکاٹ کریں زندگی میں اور بہت سے دُکھ ہیں پریشانیاں ہیں اُس ...
25/03/2024

التجائی پوسٹ !
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ پتنگ بازی سے مکمل بائیکاٹ کریں زندگی میں اور بہت سے دُکھ ہیں پریشانیاں ہیں اُس پر اپنے پیاروں کی خادثاتی موت زندگی روک کر رکھ دیتی ہے اپنے بچوں کو اس پتنگ بازی سے روکیں تاکہ اور کوئی نوجوان ایسی خادثاتی موت نا مرے جزاک اللہ خیر

28/02/2024

اسلام علیکم اپ سب کی محبت کا بہت شکریہ اپکی محبت کی وجہ سے پیج کی growth کافی اچھی جا رہی ہے

ماشاءاللہ!شوق کریں مُشکی کا جو اپنے آپ میں ایک تصویری مُرغ ہے اسکی نوک سے دُم تک اصالت اور حُسن بھرا ہوا ہے آپ کے نزدیک ...
10/02/2024

ماشاءاللہ!
شوق کریں مُشکی کا جو اپنے آپ میں ایک تصویری مُرغ ہے اسکی نوک سے دُم تک اصالت اور حُسن بھرا ہوا ہے آپ کے نزدیک کیسا ہے ضرور بتائیں

ماشاءاللہ!شوق کریں جناب ضیغم بلال فرام گُجرات کے بہت ہی خوبصورت پرندے کا اصیلوں میں جند ہی پکے رنگ سمجھے جاتے ہیں جس میں...
22/01/2024

ماشاءاللہ!
شوق کریں جناب ضیغم بلال فرام گُجرات کے بہت ہی خوبصورت پرندے کا اصیلوں میں جند ہی پکے رنگ سمجھے جاتے ہیں جس میں جاوا رنگ بھی شامل ہے اسی رنگ کو سب سے زیادہ میدانوں میں دیکھا جاتا ہے

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Aseel Birds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dream Aseel Birds:

Videos

Share

Category