Dr Rafaqat Rahim

Dr Rafaqat Rahim Allah o Akbar

•    ملپ   (پیٹ کے کیڑے ) علامات:~ بال جھڑنا~ بچوں کا مٹی کھانا~ خون کی کمی~ آنکھوں میں گڑ~ پیٹ کا لٹکناملپوں کے لیے دوا...
30/08/2023

• ملپ (پیٹ کے کیڑے )

علامات:

~ بال جھڑنا
~ بچوں کا مٹی کھانا
~ خون کی کمی
~ آنکھوں میں گڑ
~ پیٹ کا لٹکنا

ملپوں کے لیے دوائی ہر تین ماہ بعد بدل کر پلائیں۔ شکریہ!

30/08/2023

Golden Pheasant.

📸: ©️ Wang Ligiang

30/08/2023

گاجر بُوٹی یا پارتھنیم دنیا کی 10 خطرناک جڑی بوٹیوں میں ایک ہے۔ بنیادی طور پر یہ امریکہ سے برآمد ہوکر افریقہ، اسٹریلیا، ایشیا اور باالاخر پاکستان میں پھیل گئی۔ اج کل یہ پاکستان کی زراعت کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ یہ بوٹی اب آزاد کشمیر میں بھی فی پودہ 25 ہزار اور فی میٹر 2 لاکھ بیج جو کہ سات سال تک زندہ رہ سکتے ہیں، پیدا کرتی ہے۔
اس میں پایا جانے والا کیمیکل پارتھینن انسانوں اور جانوروں کے لئے یکساں نقصان دہ ہے۔ جانور اسکے کھانے سے ایک ہفتہ سے لیکر ایک ماہ میں مر سکتے ہیں۔ پھول نکلنے سے پہلے پہلے اسے زمین میں دبادیں۔ پھول بننے کے بعد اسکو جلا کر تلف کر دیں۔
ازراہِ کرم اپنے ارد گرد اس نقصان دہ جڑی بوٹی کی آگاہی بڑھائیں۔

جانوروں میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے کے لیے انڈے کا چھلکا بہترین سورس ہے ۔انڈوں کے چھلکوں کا تقریباً ایک تہائی حصہ کیل...
29/08/2023

جانوروں میں کیلشیم کی کمی کو پورا کرنے کے لیے انڈے کا چھلکا بہترین سورس ہے ۔
انڈوں کے چھلکوں کا تقریباً ایک تہائی حصہ کیلشیم پر مشتمل ہوتا ہے اور بقیہ تھوڑی مقدار میں میگنیشیم، سوڈیم، پوٹاشیم، آئرن، زنک اور کاپر ہوتا ہے ۔
جانوروں کے متعلق تمام معلومات آپ کو انشاء اللہ Dr Rafaqat Rahim کے ساتھ اس پیج پر
Page ko follow krn Shokria ❣️

Address

Alaziz Veterinary Store Velly In Hotel Chowki Road Bagh
Bagh
SARDAR

Telephone

+923448800359

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rafaqat Rahim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Bagh pet stores & pet services

Show All