Shakeel Veterinary Clinic & Pet Shop

Shakeel Veterinary Clinic & Pet Shop Experienced Veterinary Doctors, Consultancy, Pet & Veterinary Medicines, Accessories and Vet Lab
(4)

23/08/2024

Climate changing effects in Animals

18/07/2024

Winner Anouncment🏆🎉🏆Full Video On YouTube channel...

11/07/2024

Cat Vaccination😺

11/07/2024

Goat Ultrasound Test🐐

لاہور: ماہرین جنگلی حیات کا کہنا ہے شدید موسم میں جنگلی جانور اور پرندے پنجروں کے بجائے کھلے اور قدرتی ماحول میں زیادہ ص...
01/07/2024

لاہور: ماہرین جنگلی حیات کا کہنا ہے شدید موسم میں جنگلی جانور اور پرندے پنجروں کے بجائے کھلے اور قدرتی ماحول میں زیادہ صحت مند، متحرک اور خوش رہتے ہیں، قید میں رکھے گئے جانوروں کو موسمی اثرات سے بچانے کے لیے ان کی خوراک اور رہائش میں تبدیلیاں کرنا پڑتی ہیں تاہم کیپٹوٹی میں میں جانوروں کی طبی عمر وائلڈ میں موجود جانوروں سے زیادہ ہوتی ہے۔

شدید گرمی اور 45 ڈگری سیلسیس سے بھی زیادہ درجہ حرارت میں لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک میں موجود جنگلی جانوروں اور پرندوں کی صحت اور سرگرمیوں کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پنجروں میں رکھے گئے جانوروں اور پرندوں کی نسبت کھلے ماحول میں رکھے گئے جانور اور پرندے زیادہ بہتر زندگی گزارتے ہیں۔

لاہور سفاری پارک حال ہی میں اپ گریڈ کرکے یہاں پنجروں کو تقریبا ختم کردیا گیا ہے، شیروں، بندروں اور اسی طرح کے چند دیگرجانوروں کے لیے پنجرے اور انکلوژر دونوں ہی بنائے گئے ہیں جبکہ زیادہ ترجانور کھلے ماحول میں رکھے گئے ہیں۔

سفاری پارک میں مقامی اور غیر مقامی جنگلی جانوروں کے لیے الگ الگ سفاری بنائی گئی ہے، پاکستانی سفاری میں کالے ہرن، اڑیال، پاڑہ، چتکبرے ہرن، فیلو ڈیئر، ہاک ڈئیر، نیل گائے اور سانبھڑ رکھے گئے ہیں جبکہ افریقن سفاری میں شترمرغ سمیت دیگر غیرملکی جانور ہیں۔

اسی طرح سالٹ رینج اور ڈیزرٹ سفاری میں اس علاقے میں پائے جانے والے ہرن ہیں، ایوری میں مور، فیزنٹ اور مختلف اقسام کی بطخیں اور دیگر پرندے شامل ہیں۔

یہ جانور درختوں اور جھاڑیوں کے سائے میں بیٹھتے ہیں، ان کے لیے شیڈ بھی بنائے گئے ہیں اور مختلف مقامات پر پانی کا انتظام ہے، پنجروں میں ائیرکولر لگانے سمیت جانوروں کو ٹھنڈا ماحول فراہم کرنے کے لیے برف بھی رکھی جاتی ہے۔

ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے ویٹرنری ماہر ڈاکٹر وردہ گل نے بتایا کہ کھلے ماحول اور کیپٹویٹی میں رکھے گئے جانوروں کی صحت پر مختلف اقسام کے اثرات مرتب ہوتے ہیں، موسم کی شدت کی بات کی جائے تو سب سے پہلے جانوروں کی امیونٹی دیکھی جاتی ہے، جس کا امیونٹی لیول جس قدرزیادہ ہوگا وہ اتنا ہی موسم کی شدت برداشت کرسکتا ہے، اس کے علاوہ جس جگہ پر انہیں رکھا جاتا ہے اس کا بھی اثر ان کی صحت اور برتاؤ پر پڑتا ہے، جگہ جتنی زیادہ کھلی ہوگی اتنا ہی وہ بہتر محسوس کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسی طرح یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ جانوروں اور پرندوں کی رہائش گاہوں میں انسانوں کی مداخلت اور آمد و رفت کتنی ہے، جتنے زیادہ لوگ ان کے قریب جائیں گے ان کا جانوروں کی صحت اور رویے پر منفی اثر پڑے گا۔

ڈاکٹر وردہ نے بتایا کہ سفاری پارک میں جانوروں اور پرندوں کو کھلا اور قدرتی ماحول سے ہم آہنگ جگہ فراہم کی گئی ہے، چڑیا گھروں میں ان کے لیے ان اور آؤٹ ڈور دونوں ہی جگہیں ہیں یہی وجہ ہے کہ کیپٹویٹی میں رکھے گئے جانوروں کی طبی عمر، عموما وائلڈ میں موجود جانوروں کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔

پنجاب وائلڈلائف لاہور ریجن کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور لاہور سفاری زو کے انچارج تنویر احمد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ سفاری پارک اپ گریڈ کرکے پنجروں کو تقریبا ختم کر دیا گیا ہے اور یہ جانور نیم قدرتی ماحول میں پرورش پا رہے ہیں، ان کے لیے خوراک اور پانی کا انتظام ان کے انکلوژر، سفاری میں ہی کیا جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جانور خود کو گرمی اور دھوپ سے بچانے کے لیے درختوں کے سائے اور جھاڑیوں میں بیٹھ جاتے ہیں، سالٹ رینج سفاری میں ہرنوں کے آرام کے لیے شیڈ بنائے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پنجروں میں جو جانور اور پرندے ہیں ان کی خوراک میں اضافی وٹامنز شامل کیے جاتے ہیں پانی میں نمکول اور گلوکوز دیا جاتا ہے، اس کے علاوہ برف بھی استعمال کی جا رہی ہے۔

سفاری پارک میں تفریح کے لیےآنے والے شہری بھی جنگلی جانوروں اور پرندوں کو پنجروں کے بجائے کھلے ماحول میں دیکھ کر خاصے خوش دکھائی دیتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ یہ اچھی بات ہے کہ جنگلی جانوروں کو پنجروں سے نکال کر کھلا ماحول دیا گیا ہے جہاں وہ اپنی مرضی سے گھوم سکتے ہیں۔

شہریوں کا کہنا تھا پنجرے میں بے شک جتنی مرضی سہولتیں اور خوراک دی جائے مگر قید تو قید ہی ہوتی ہے، ایک شہری نے مسکراتے ہوئے کہا کہ سفاری پارک میں شیر اب کھلے ماحول میں نظر آتے ہیں جبکہ انہیں دیکھنے کے لیے انسانوں کو پنجرے میں بند ہونا پڑتا ہے، شاید شیر اب انسانوں سے بدلہ لے رہے ہیں۔

29/06/2024

Emergency condition in Parrot.

Removing of plastic tube from parrot crop at Clinic.

طوطے میں نگلی ہوئ پلاسٹک کی نالی نکالنے کا طریقہ ۔
طوطے اور دوسرے پرندے اکثر پلاسٹک نالی اور شاپر وغیرہ کھا لیتے ہیں جو کہ ایک ایمرجنسی کنڈیشن ہے۔اسی طرح ایک طوطے کے معدے سے پلاسٹک کی نالی شکیل ویٹرنری کلینک پر نہایت مہارت سے بغیر کسی زخم کے باہر نکال لی گئ۔ اسی طرح کی دوسری میڈیکل ایمرجنسی میں ہمیں وزٹ کریں اور ہمارے ایکسپرٹس کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں ۔

A Pet Parrot engulfed a plastic tube while playing with it, which got stuck in crop causing restlessness and injury. It was brought from Minchanbad city to Shakeel Veterinary Clinic & Pet Shop Bahawalnagar for emergency help. Our skilled team responded with efficiency and did necessary measures. The tube was removed using surgical instruments and technique safely without causing any harm to parrot. The short procedure saved the life of poor soul and parrot handed over to owner.
Contact us for this type of emergency conditions.

.

KARACHI:Local villagers killed a rare white leopard within the boundaries of Kerthar National Park on Monday night, offi...
29/06/2024

KARACHI:
Local villagers killed a rare white leopard within the boundaries of Kerthar National Park on Monday night, officials said.

The Sindh Wildlife Department (SWD) swiftly took action, registering a case against five individuals involved in the killing.

Sources revealed to The Express Tribune that the leopard was shot dead at approximately 12:30am, and photos of the incident were circulated on social media, sparking public outrage.

SWD officials, led by Deputy Conservator Wajid Shaikh, identified two of the individuals responsible as Qadar Bux and Ghulam Hussain Sonaro from the local community.

27/06/2024

✨گانٹھ کی جلد کی بیماری (L*D) ایک وائرل بیماری ہے جو کھیت کے جانوروں بشمول پانی کی بھینسوں کو متاثر کرتی ہے۔ یہ متعدی L*D وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے، جو Poxiviridae خاندان کے Capripox genus کا ایک رکن ہے۔ جلد کے زخموں کو انفیکشن کی سب سے عام جگہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ وائرس زخموں یا خارشوں میں طویل عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے۔
#بلی

👉DISEASE in Animals... ✨Lumpy skin disease (L*D) is a viral disease that affects farm animals including water buffalo. I...
27/06/2024

👉DISEASE in Animals...

✨Lumpy skin disease (L*D) is a viral disease that affects farm animals including water buffalo. It is caused by the contagious L*D virus, a member of the Poxiviridae family's Capripox genus. Skin sores are thought to be the most common site of infection since the virus may live for lengthy periods in lesions or scabs.

✨گانٹھ کی جلد کی بیماری (L*D) ایک وائرل بیماری ہے جو کھیت کے جانوروں بشمول پانی کی بھینسوں کو متاثر کرتی ہے۔ یہ متعدی L*D وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے، جو Poxiviridae خاندان کے Capripox genus کا ایک رکن ہے۔ جلد کے زخموں کو انفیکشن کی سب سے عام جگہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ وائرس زخموں یا خارشوں میں طویل عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے۔

 #بلی میں بالوں کا گرنے کی وجوہات اور انکا تدارک #1 . قدرتی شیڈنگ۔ بلی اکثر بدلتے موسم میں اپنے بال گراتی ہے تا کہ نئے ب...
24/06/2024

#بلی میں بالوں کا گرنے کی وجوہات اور انکا تدارک #

1 . قدرتی شیڈنگ۔ بلی اکثر بدلتے موسم میں اپنے بال گراتی ہے تا کہ نئے بال آ سکیں۔ یہ بلکل قدرتی عمل ہے اور اکثر بہار اور خزاں کے موسم میں یہ دیکھنے کو ملتا ہے۔
2. گرومنگ ۔ گرومنگ کے دوران بھی بلیاں اپنے کمزور بال گراتی ہیں۔ یہ بھی قدرتی عمل ہے۔
3 ۔ ہارمونل اتار چڑھاؤ ۔ بلی اکثر بلوغت کی عمر میں داخل ہوتے وقت، بڑہاپے کی طرف جاتے ہوئے ، یا پیدائش کے عمل کے مستقل رک جانے (Manupause)کے وقت بھی بال گراتی ہیں۔ یہ بھی بلکل قدرتی عوامل ہیں۔
4. غزائی کمی۔ غیر معیاری خوراک یا ایک ہی طرح کی خوراک کا مسلسل کھانا بھی اس کی وجہ بن سکتا ہے۔ خاص طور پر گھر پر روٹی ، دودھ یا صرف چکن کھلانا بھی اس کی ایک وجہ ہو سکتا ہے۔ ایسی خوراک میں وایئٹامنز کی کمی بال گرنے کی وجہ بنتی ہے۔ ضروری فیٹی ایسڈز کی کمی بھی اس کی وجہ ہے اس مسئلے کو اچھی خوراک دینے سے حل کیا جاسکتا ہے۔ چند بہترین اور مناسب قیمت میں موجود خوراک درج ذیل ہیں۔)
(Reflux, Champion, Mr Pet, Nourvet )
5. جلدی بیماریاں۔ اکثر جلدی یا سکن کی بیماری بھی اس کی وجہ بنتی ہے جس میں خارش اور سکن پر نظر نہ آنے والے کیڑے، اور فنگس بھی وجہ بن سکتی ہے۔ اسکے مناسب حل کے لیے قریبی ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔ بہاولنگر میں شکیل ویٹرنری کلینک پیٹس کےلیےایک بہترین سہولت ہے۔
6. سٹریس۔ کسی بھی قسم کی سٹریس ، خوراک، ماحول، اور جگہ کی تبدیلی بھی سٹریس پیدا کرتی ہے۔موسم کے اچانک بدلاؤ، اور اسکی شدت بھی بال گرنے کی ایک وجہ ہے۔
7. عمر۔ بڑہاپا جہاں بہت سے دوسرے دکھ اپنے ساتھ لاتا ہے وہاں بالوں کا گرنا بھی پایا جاتا ہے۔ سو بڑھتی عمر بھی بلیوں میں بال گراتی ہے۔ یہ بھی قدرتی عمل ہے۔
8. اندونی بیماریاں ۔ کچھ اندورنی بیماریاں بھی بال گرنے کا سبب بنتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے شکیل ویٹرنری کلنیک وزٹ کریں۔

ان دنوں زیادہ تر بلیاں سٹریس کی وجہ سے بال گرا رہی ہیں، کسی بھی فوڈ کا کوئ خاص ایشو نہیں ہے۔ عام حالات میں (Nourvet)ایک بہترین فوڈ ہے

Dr Shakeel DVM.








15/06/2024

To Watch full video 🎥Visit our YouTube▶️ channel. Link Is in Bio. Shakeel Veterinary Clinic & Pet Shop

13/06/2024

For Full Video🎥.
Visit our YouTube▶️ channel.
Link is in Bio😍🥰
Shakeel Veterinary Clinic & Pet Shop

12/06/2024

فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ...
Shakeel Veterinary Clinic & Pet Shop

08/06/2024

Giveaway🎁✨ Announcement Shakeel Veterinary Clinic & Pet Shop
Also Visit our channel for Full Video.
https://youtu.be/573jExdVCFA?feature=shared

👉 For detailed info.
We are available 9AM-9PM from Saturday to Thursday.

👉Shakeel Veterinary Clinic
Opposite B Division Tehsil Bazar Road Bahwalnagar.

Surgeon:
⭐Dr Shakeel DVM.RVMP.
Veterinary Assistant.
⭐Rashid Qazi.
Manager:
⭐Muhammad Safwan Yaqoob


Shakeel Veterinary Clinic & Pet Shop

👉GUIDELINE. Pakistan’s Punjab issues guidelines to protect sacrificial animals from heat wave.   ⭐ISLAMABAD: The disaste...
04/06/2024

👉GUIDELINE.
Pakistan’s Punjab issues guidelines to protect sacrificial animals from heat wave.

⭐ISLAMABAD: The disaster management authority in Pakistan’s Punjab province recently shared guidelines on how to protect sacrificial animals from the heat wave, as temperatures in certain parts of the country last week surged past 50° Celsius.

⭐Increased exposure to heat, and more heat waves, have been identified as one of the key impacts of climate change in Pakistan, with people experiencing extreme heat and seeing some of the highest temperatures in the world in recent years. The South Asian country of more than 241 million, one of the ten most vulnerable nations to climate change impacts, has also recently witnessed untimely downpours, flash floods and droughts.

⭐Pakistan’s National Disaster Management Authority (NDMA) last week warned the heat wave would persist across parts of Sindh and Punjab in June, with temperatures likely to remain above 48 degrees Celsius.

⭐Makeshift cattle markets have sprung up in various parts of the country as the Islamic Eid Al Adha, or the Feast of Sacrifice event nears. Muslims around the world slaughter an animal, usually a goat, sheep or cow on Eid Al Adha and distribute its meat among relatives and the poor.

⭐“The provision of water for animals should be ensured in cattle markets,” an advisory by the Punjab Disaster Management Authority (PDMA) on Saturday said. “The PDMA has also issued directives for temporary shelters to be built in markets.”

⭐The authority also called on cattle market owners to ensure health centers near their markets, warning that the heat wave is likely to persist throughout June.

⭐“Through precautionary measures, one can ensure safety against the heat wave,” PDMA Punjab said. “Those buying and selling cattle in markets should adhere to precautionary measures.”

⭐Pakistan’s Meteorological Department (Met) said on Monday that the weather is expected to remain hot in most parts of the country, adding that the country’s plain areas would expect “very hot” weather for the next 24 hours.

⭐Climate change-induced extreme heat can cause illnesses such as heat cramps, heat exhaustion, heatstroke, and hyperthermia. It can make certain chronic conditions worse, including cardiovascular, respiratory, and cerebrovascular disease and diabetes-related conditions, and can also result in acute incidents, such as hospitalizations due to strokes or renal disease.

⭐According to the Global Climate Risk Index, nearly 10,000 Pakistanis died while the country suffered economic losses worth $3.8 billion due to climate change impacts between 1999 and 2018. A deadly heat wave that hit Pakistan’s largest city of Karachi, the capital of Sindh, claimed 120 lives in 2015.

⭐In 2022, torrential monsoon rains triggered the most devastating floods in Pakistan’s history, killing around 1,700 people and affecting over 33 million, a staggering number close to the population of Canada. Millions of homes, tens of thousands of schools and thousands of kilometers of roads and railways are yet to be rebuilt.

03/06/2024

👉Livestock Department urged citizens to take special care of sacrificial animals regarding housing and nutritional management especially during on-going heat wave. In the lead-up to Eid ul Azha, Deputy Director Livestock Department, Dr. Jamshaid shared some useful suggestions for proper housing and nutritional management. Dr. Jamshaid underscored the importance of providing high-quality feed and ample water to ensure the animals’ optimal health and nourishment.

👈محکمہ لائیو سٹاک نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ رہائش اور غذائیت کے انتظامات کے حوالے سے قربانی کے جانوروں کا خاص خیال رکھیں خاص طور پر جاری گرمی کی لہر کے دوران۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر محکمہ لائیو سٹاک کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر جمشید نے مناسب رہائش اور غذائیت کے انتظام کے لیے کچھ مفید تجاویز شیئر کیں۔ ڈاکٹر جمشید نے جانوروں کی بہترین صحت اور پرورش کو یقینی بنانے کے لیے اعلیٰ معیار کی خوراک اور وافر پانی فراہم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

22/05/2024






11/05/2024

MPD in Buffalo😱
(Saran Operation) at
Shakeel Veterinary Clinic & Pet Shop 🏥
In BahawalNager.
Surgeon:
Dr.Shakeel DVM.RVMP.
Veterinary Assistant: Rashid Qazi.
Manager: Muhammad Safwan.

یہ میٹرکس فلم اسٹار کیانو ریوز ہے۔ اسے اس کے والد نے 3 سال کی عمر میں چھوڑ دیا تھا اور وہ 3 مختلف سوتیلے باپوں کے ساتھ پ...
10/05/2024

یہ میٹرکس فلم اسٹار کیانو ریوز ہے۔
اسے اس کے والد نے 3 سال کی عمر میں چھوڑ دیا تھا اور وہ 3 مختلف سوتیلے باپوں کے ساتھ پلا بڑھا تھا۔ وہ dyslexic ہے. اس کا ہاکی کھلاڑی بننے کا خواب ایک سنگین حادثے سے چکنا چور ہو گیا۔ اس کی بیٹی پیدا ہوتے ہی مر گئی۔ اس کی بیوی ایک کار حادثے میں مر گئی۔ اس کا سب سے اچھا دوست، ریور فینکس، زیادہ مقدار میں منشیات لینے سے مر گیا۔ اس کی بہن لیوکیمیا سے لڑتی رہی۔
کوئی باڈی گارڈ، کوئی لگژری گھر نہیں۔ کیانو ایک عام اپارٹمنٹ میں رہتا ہے اور شہر میں گھومنا پسند کرتا ہے اور اکثر اسے نیویارک شہر میں سب وے پر سوار دیکھا جاتا ہے۔
جب وہ فلم "دی لیک ہاؤس" کی شوٹنگ کر رہا تھا، تو اس نے دو کاسٹیوم اسسٹنٹز کی گفتگو سنی، ایک رو رہا تھا کہ اگر اس نے 20،000 ڈالر ادا نہ کیے تو وہ اپنا گھر کھو دے گا - اسی دن، کیانو نے ضروری رقم اس کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرادی۔ . اپنے کیریئر میں، اس نے ہسپتالوں کو بڑی رقم عطیہ کی ہے جس میں "دی میٹرکس" سے اپنی کمائی میں سے 75 ملین ڈالر خیراتی اداروں کو بھی شامل ہیں۔
2010 میں، اپنی سالگرہ پر، کیانو ایک بیکری میں گیا اور ایک موم بتی کے ساتھ ایک بریوچ خریدا، اسے بیکری کے سامنے کھایا، اور ان لوگوں کو کافی پیش کی جو اس سے بات کرنے کے لیے رک گئے۔
1997 میں کچھ پاپارازی فوٹوگرافروں نے اسے ایک صبح لاس اینجلس میں ایک بے گھر آدمی کی صحبت میں چہل قدمی کرتے ہوئے پایا، وہ اس آدمی کی باتیں سن رہا تھا اور چند گھنٹوں کے لیے اپنی زندگی بانٹ رہا تھا۔
زندگی میں، بعض اوقات اندر سے سب سے زیادہ ٹوٹے ہوئے لوگ وہی ہوتے ہیں جو دوسروں کی مدد کرنے کو تیار ہوتے ہیں۔
یہ آدمی ہر چیز خرید سکتا تھا، مگر اس کے بجائے وہ ہر روز اٹھ کر ایک چیز کا انتخاب کرتا ہے جسے خریدا نہیں جا سکتا:

10/05/2024

Cat Pregnancy Operation at
Shakeel Veterinary Clinic & Pet Shop Bahawal Nager
Complete Successful Operate
Alhumduliah😊






پاکستان کیسے ترقی کرے گا ؟؟ جہاں کے اکثر لوگ سمجھتے ہوں کہ چینی کھانے سے شوگر بڑھتی ہے لیکن گاؤں کی خالص شکر اور گڑ کھان...
14/04/2024

پاکستان کیسے ترقی کرے گا ؟؟
جہاں کے اکثر لوگ سمجھتے ہوں کہ چینی کھانے سے شوگر بڑھتی ہے لیکن گاؤں کی خالص شکر اور گڑ کھانے سے شوگر نہیں بڑھتی ۔۔۔۔۔جہاں لوگ سمجھتے ہوں دودھ پینے اور چاول کھانے سے بلغم ہوتی ہے اور زخم میں ریشہ پڑ جاتا ہے ۔۔۔۔
جہاں ڈاکٹر کہے کہ سانس کی تکلیف کے لیے inhaler اور استعمال کرو اور مریض یہ کہہ کر انکار کر دے کہ ہمسای خالہ نے منع کیا ہے ،وہ ڈاکٹر سے زیادہ جانتی ہے کیونکہ اس کو 40 سال سے خود سانس کی تکلیف ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جہاں شہر کے سب سے بڑے ڈاکٹر سے نسخہ لکھوا کر مریض میڈیکل اسٹور کے سیل مین سے پوچھے دیکھو ڈاکٹر نے صحیح دوا لکھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جہاں شوگر کے مریض ایک دوسرے کو اپنی دوا یہ کہہ کر کھلائیں مجھے اس سے بہت آرام ہے آپ بھی کھائیں ۔۔۔۔۔۔جہاں مریض 500 ملی گرام کے ٹیکے سے ڈرے اور 2 گرام کا ٹیکہ خوشی سے لگوائے کہ یہ تو صرف دو ہی ہے ۔۔۔۔۔جہاں 104 بخار کے نمونیا کے بچے کو ٹیکہ نہ لگوائے کہ بخار میں ٹیکہ نہیں لگواتے ۔۔۔۔۔۔جہاں اکثر مریض ٹیکہ لگوانے سے پہلے کہے کہ میں نے کھانا نہیں کھایا ۔۔۔۔۔ جہاں لوگ کان پیڑے کے لیے منہ پر مٹی ملتے ہوں اور یرقان والے گلے میں ہار پہنتے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ جہاں خسرہ کے مریض بچے کو دوا نہ دیں کہ دوا سے دانے جسم کے اندر نہ رہ جائیں اور صرف منکہ کھلا کر بچے کو مار دیں ۔
جہاں بجلی کا کرنٹ لگنے پر انسان کو مٹی میں دبا دیا جائے----

جہاں سانپ کاٹنے پر بجائے ہسپتال جا کر ویکسین کرانے کہ اس جگہ پر کٹ لگا بابے منکے والے کے پاس چکر لگائے جائیں۔
جہاں زخم پر پٹرول یا ڈیزل لگایا جاتا ہو۔
جہاں جلی ہوئی جگہ پر دانتوں کی ٹیوب لگائی جائے۔
جہاں ہسٹریا کو جن چمٹنا سمجھا جائے۔
جہاں انڈے کو گرم سمجھ کر بچو کو نہ دیا جائے۔
جہاں مکھن اور گھی کو ہی اصل خوراک سمجھا جائے۔
جہاں diarrhea/dehydration والے بچے کو یہ کہہ کر نظر انداز کردیا جائے کہ بچہ ابھی دانت نکال رہا ہے اسکو دوائی کی ضرورت نہیں۔
جہاں کے سرکاری ہسپتال کے کچھ ڈاکٹرذ مریضوں سے سیدھے منہ بات نہ کریں اور وھی ڈاکٹرذ اپنے پرایئوٹ کلینکس میں مریضوں کے آگۓ پیچھے پھول نچھاور کریں۔

جہاں محلے کاڈسپنر جو ہزار روپے میں چیک اپ ,پانی والی ڈرپ,وٹامن کا رنگ برنگا ٹیکا ,دردکا انجیکشن ,سٹیراٸیڈ کا انجیکشن اور کھلی دواٸ بھی دے دیتا ایک قوالیفاٸیڈ ڈاکٹر سے بہتر ,سستا سمجھا جاتا جو اتنے پیسوں میں مخصوص ادویات کے ساتھ معیاری علاج کر سکتا ہے۔۔۔۔۔
جہاں لوگ ڈاکٹر سے چیک اپ کی بجاۓ فون پر دواٸ اور علاج پوچھنا پسند کرتے ہیں,تاکہ ٹاٸم اور پیسہ نہ لگیں جومریض کے لیے الٹا نقصان دہ بھی ہو سکتا ہے۔۔
جہاں محلے کے میڈیکل سٹوروں اور جعلی پیروں سے علاج کروانے کے بعد جب بیماری پیچیدہ ہو جاتی تو ہسپتال لاکر ڈاکٹر کی غفلت بنا دیا جاتا ہے اور ساتھ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ہم تو ٹھیک ٹھاک مریض لے ائے تھے

صحت سے آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ اسی کام کا کرنا اس پلیٹ فارم کا مقصد ہے اور انشااللہ ہم کرتے رہیں گے ۔آپ لوگوں سے درخواست ہے کے ہماری پوسٹس کو اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ ضرور شیر کریں۔ دوسروں کو پیج پر ٹیگ اور انواٸٹ کریں تاکہ سب کا فاٸدہ ہو ۔
جزاك الله

A story of cat couple😂
08/04/2024

A story of cat couple😂

Shakeel Pet Shop sponsored Pet Show and Distributed Gifts among the winners at IUB campus during Jashan e Bahara occasio...
16/03/2024

Shakeel Pet Shop sponsored Pet Show and Distributed Gifts among the winners at IUB campus during Jashan e Bahara occasion.












https://youtu.be/xhOwuvuuvag?si=4Fz-0Abj8eWsgrJD
29/02/2024

https://youtu.be/xhOwuvuuvag?si=4Fz-0Abj8eWsgrJD

شکیل ویٹرنری کلینک بہاولنگر میں جدید دور کی تمام ویٹرنری سہولیات کے ساتھ ایک بہترین کلینک ہے، جہاں پر مستند اور تجربہ کار ڈاکٹر کی سہولت موجود ہے۔ یہاں ہر قس...

29/02/2024

Address

Tehsil Bazar Road, Opposit To Police Station Bahwalnagar Punjab
Bahawalnagar
62300

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:30
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923013968723

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakeel Veterinary Clinic & Pet Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakeel Veterinary Clinic & Pet Shop:

Videos

Share


Other Bahawalnagar pet stores & pet services

Show All