Aseel lovers 123

Aseel lovers 123 خوبصورت اصیل پرندوں کا شوق کرنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں
(2)

13/06/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

ماشاءاللہ اسیل کا تو کھڑا ہونا بتادیتا ہے کہ وہ کتنے پانی میں کھڑاہے. ویسے کمال ہے رب کی ذات جس نے اصیل پیدا کیا. ہم شوق...
07/10/2023

ماشاءاللہ اسیل کا تو کھڑا ہونا بتادیتا ہے کہ وہ کتنے پانی میں کھڑاہے. ویسے کمال ہے رب کی ذات جس نے اصیل پیدا کیا. ہم شوقینوں کے لیے یہ بڑی نعمت ہے.

03/09/2023

,🧐🤔🔥

ماشاءاللہ اسیل پرکھنا کوئی آسان کام نہیں اسیل کی پرکھ اسی کو ہے جس نے استادوں سے سیکھا ہوا ہے.محترم شیر دل چھینہ صاحب
02/08/2023

ماشاءاللہ اسیل پرکھنا کوئی آسان کام نہیں اسیل کی پرکھ اسی کو ہے جس نے استادوں سے سیکھا ہوا ہے.
محترم شیر دل چھینہ صاحب

ماشاءاللہ کچھ شوقین دل کو اچھے لگتے ہیں انکےدم سے رونقیں ہوتی ہیں. ایسی شخصیات کی قدر کیا کریں ۔محترم ظریف خان شہباز خیل...
31/07/2023

ماشاءاللہ کچھ شوقین دل کو اچھے لگتے ہیں انکےدم سے رونقیں ہوتی ہیں. ایسی شخصیات کی قدر کیا کریں ۔
محترم ظریف خان شہباز خیل میانوالی

ماشاءاللہ عمریں بیت جاتی ہیں نسلیں بناتے بناتے شوقین کی ہمت کی داعد دینی چاہئے. شوقین پرندوں کی طرح انمول ہیں.آدم خان چھ...
30/07/2023

ماشاءاللہ عمریں بیت جاتی ہیں نسلیں بناتے بناتے شوقین کی ہمت کی داعد دینی چاہئے. شوقین پرندوں کی طرح انمول ہیں.
آدم خان چھدرو خیل

16/06/2023

محترم اقبال خان پنوں خیل

13/06/2023

پنوں خیل گروپ میانوالی 🔥

13/06/2023

محترم عمران وتخیل 🔥

13/06/2023

محترم اقبال خان پنوں خیل 🔥

03/06/2023

اچھے پرندوں کا شوق ھو گا لیکن پیلی چڑیل کے آج کل بہت چرچے ہیں🔥

ماشاءاللہ اسیل کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ کبھی نہ جھکے گا نہ کبھی حریف کو مانے گا. اللہ پاک کی تخلیق میں بے پناہ راز دفن...
02/06/2023

ماشاءاللہ اسیل کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ کبھی نہ جھکے گا نہ کبھی حریف کو مانے گا. اللہ پاک کی تخلیق میں بے پناہ راز دفن ہیں اپنے موقف پہ قائم رہنا اسیل سے سیکھنا چاہیے. ہمارے ملک پاکستان کے سیاست دانوں کو اسیلوں کا شوق کرنا چاہیے تاکہ ان کو ایک بات پہ قائم رہنا نصیب ہو.

28/05/2023

محترم عمران وتخیل خان گروپ میانوالی

21/05/2023

تلا گنگ گروپ

24/04/2023

Khan group lose big bazi 1500000+
Video comments men dekh skte hen

🌺ماشــــــــــــــــــــــــــــــــاءاللّٰه لا قوت الاباﷲ ﷲپاک نظر بد سے محفوظ فرمائے مزید برکتیں عطا فرمائے امین
17/04/2023

🌺ماشــــــــــــــــــــــــــــــــاءاللّٰه لا قوت الاباﷲ

ﷲپاک نظر بد سے محفوظ فرمائے مزید برکتیں عطا فرمائے امین

24/03/2023

ماشاءاللہ بریڈر پرندے بہت کئیر مانگتے ہیں ان کو رکھنا مشکل کام ہوتا ہے. اللہ پاک تمام شوقینوں کا بھلا کرے.

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aseel lovers 123 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aseel lovers 123:

Share

Category

Nearby pet stores & pet services


Other Pet Services in Bhakkar

Show All