Qutab Shahi Farm

Qutab Shahi Farm This Page Is All About Information, Care & Treatment Of Aseel Birds. You Will Get To See Very High Quality Birds In Our Videos.
(1)

Shoq❤️
14/02/2023

Shoq❤️

11/02/2023

07/02/2023

31/12/2022

پھر نیا سال نئی صبح...
نئی اُمیدیں...
اے خُدا...
خیر کی خبروں کے اُجالے رکھنا!

سمندر جیسی ہے اپنی پہچان 🔥🌊اوپر سے خاموش اندر سے طوفان🌪️⚡
21/12/2022

سمندر جیسی ہے اپنی پہچان 🔥🌊
اوپر سے خاموش اندر سے طوفان🌪️⚡

میرا منشور ہے شہنشاہوں سے بغاوت کرنا!میں الجھتا ہوں فقت شہر کے نوابوں سے!!!مرغ نام : "ماترے"
19/12/2022

میرا منشور ہے شہنشاہوں سے بغاوت کرنا!
میں الجھتا ہوں فقت شہر کے نوابوں سے!!!
مرغ نام : "ماترے"

08/12/2022

I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Home Breed JAWA Brother's
29/11/2022

Home Breed JAWA Brother's

نیو اِنٹری شُوٹَر پیلا 💛💛
29/11/2022

نیو اِنٹری شُوٹَر پیلا 💛💛

جب شکار کا وقت آئے گا...ہم جنگل میں ملیں گے...
12/10/2022

جب شکار کا وقت آئے گا...
ہم جنگل میں ملیں گے...

محترم برادر سید حسن شاہ صاحب کا خوبصورت شوق تمام شوقینوں کی نظر... ماشاءاللہ
18/09/2022

محترم برادر سید حسن شاہ صاحب کا خوبصورت شوق تمام شوقینوں کی نظر... ماشاءاللہ

امروہا اصیل -  برصغیر پاک و ہند میں پائی جانے والی سب سے زیادہ نایاب اصیل نسلوں میں سے ایک امروہا نسل ہے. پاکستان اور بھ...
27/08/2022

امروہا اصیل -
برصغیر پاک و ہند میں پائی جانے والی سب سے زیادہ نایاب اصیل نسلوں میں سے ایک امروہا نسل ہے. پاکستان اور بھارت سمیت پوری دنیا کے اصیل شوقین اس نسل کو رکھنے کے بہت خواہش مند ہوتے ہیں. لیکن یہ نسل اصل حالت میں صرف خوش قسمت لوگوں کو ہی ملتی ہے. محققین کے نزدیک یہ نسل انڈیا کے شہر امروہہ سے تعلق رکھتی ہے. پاکستان میں چند ہی پرندے اس اصل نسل میں موجود ہوں گے. شوقین حضرات اسے پیر عالم شاہ عالم آف میانوالی سے منسلک کرتے ہیں. یہ قدوقامت میں موجودہ میانوالی نسل کے مرغوں سے چھوٹے یا ان کے برابر ہوتے ہیں.
یہ گول جسامت کے حامل ہوتے ہیں. ان کا چہرہ گولائی میں ہوتا ہے اور ان کی چونچ موٹی اور کچھ حد تک گول ہوتی ہے. ان کی انسانوں جیسی ترچھی اور تیز آنکھیں اور ان کے خوبصورت نین نقش ان کو دلکش بناتے ہیں. ان کو ہاتھ میں پکڑنے پر ان کی چھوٹی اور موٹی مضبوط گردن ناگ کی طرح ہوجاتی ہے. عام طور پر ان کا رنگ کھجوری یا جسے لاکھا کہا جاتا ہے وہ ہوتا ہے. ان کی نلیاں اور پنجے بہت چھوٹے ہوتے ہیں. جیسا کہ میں نے بتایا کہ یہ قدوقامت میں چھوٹے اور انتہائی مضبوط جسامت کے ہوتے ہیں جیسا کہ کتوں میں پٹ بل نسل ہوتی ہے. اصل امروہی زیادہ سے زیادہ سولہ سو سے لیکر 1800 گرام تک ہوتے ہیں. ان کے پلوں اور دم میں سفید پر ہوتے ہیں.
Breeding And Hatchability -
مرغیاں سال میں تقریبا ایک سے دو بار انڈے دیتی ہیں جن کی تعداد 9 سے 12 ہوتی ہے. زیادہ تر مرغیاں مارچ اور ستمبر کے مہینے میں انڈے دیتی ھے.
-----------------------------------------------------------------------
شوقین حضرات زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ سب شوقین معلومات سے فائدہ اٹھائیں اور ہمارا پیج Follow کریں

ماشا اللہ بہت ہی خوبصورت اور اصیل پرندے ہیں ایسے پرندے شوق کو چار چاند لگا دیتے ہیں جو بھی ان کا مالک ہے اللہ پاک اسے نص...
25/08/2022

ماشا اللہ بہت ہی خوبصورت اور اصیل پرندے ہیں ایسے پرندے شوق کو چار چاند لگا دیتے ہیں جو بھی ان کا مالک ہے اللہ پاک اسے نصیب کرے.

20/08/2022


20/07/2022

مشکی اور جاوی مادی کا جوڑ پڑ چکا ہے دونوں ایک ساتھ آرام سے رہنے کو تیار نہیں ہو رہی.

19/07/2022

نیا پیج بنایا ہے پہلے والا پانچ ہزار فالورز پہ پہنچ کے بند ہو گیا ہے اس پہ بھی سپورٹ کریں معیاری شوق دیکھائیں گے پہلے کی طرح انشاءاللہ

18/07/2022

پرانا پیج کسی وجہ سے بند ہو گیا ہے جس پہ 5 ہزار فالورز تھے آپ سب شوقین دوستوں سے گزارش ہے کہ اس نئے پیج کو بھی لائک اور فالو کریں آپ کو اچھا شوق ملے گا یہاں بھی. شکریہ

Address

Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qutab Shahi Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qutab Shahi Farm:

Videos

Share

Category


Other Pet Breeders in Chakwal

Show All