Aussie Poultry Farms

Aussie Poultry Farms Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aussie Poultry Farms, Pet service, Village Fimkassar, Chakwal.
(1)

07/01/2017

Timeline Photos

01/01/2017

Photos from Aussie Poultry Farms's post

15/09/2016

Nick Chick

high peak and persistent production
Medium egg weight for markets which require optimum egg numbers
Excellent feed efficiency
Docile temperame

15/09/2016

Sulmataler

The Sulmtaler is an Austrian breed of domestic chicken. It originates in the Sulmtal, the valley of the Sulm river, in southern Styria, in the south-east of Austria, and takes its name from that valley.

15/09/2016

Vorwerk

The Vorwerk is a breed of chicken originating in Germany. Though it is unrelated to the German company which produces the Vorwerk vacuum cleaner, it is the only chicken to share its name with a brand of household appliance.[1] A rare fowl, it has distinctive black-and-gold plumage.

15/09/2016

Vorwerk

The Vorwerk is a breed of chicken originating in Germany. Though it is unrelated to the German company which produces the Vorwerk vacuum cleaner, it is the only chicken to share its name with a brand of household appliance.[1] A rare fowl, it has distinctive black-and-gold plumage.

15/09/2016

Sundheimer

Das Sundheimer ist eine deutsche Hühnerrasse, die auch als Sundheimer Huhn bekannt ist. Das Sundheimer gilt als ältestes Zwiehuhn und ist der einzige Hühnerschlag, der in Baden erzüchtet wurde. Durch die Lage des Zuchtzentrums Sundheim, einem Ortsteil von Kehl wurden die Zuchtziele je nach staatlicher Zugehörigkeit von Straßburg als zeitweiligem Hauptabsatzmarkt stark beeinflusst. Die zutraulichen Tiere sind gute Winterleger. Sundheimer Hühner sind selten und gelten als stark im Bestand gefährdet.

15/09/2016

Ayam Cemani

Ayam Cemani is an uncommon and relatively modern breed of chicken from Indonesia. They have a dominant gene that causes hyperpigmentation (Fibromelanosis), making the chicken entirely black; including feathers, beak, and internal organs.

15/09/2016

Padovana

The Padovana or Padovana dal gran ciuffo is an ancient breed of small crested and bearded chicken from the city and surrounding province of Padova, in the Veneto region of north-eastern Italy, from which it takes its name. Despite continuing discussion surrounding its true origins, it is recognised in Italy as an indigenous Italian breed.[1][2][3]

15/09/2016

Polish

The Polish, though also called as Poland, does not hail from the country Poland as one would automatically assume given its name. As a matter of fact, the Polish breed of chicken is of European heritage. This type of chicken is famous for its crest of feathers, making them one of the most beautiful breed of chicken.

Aside from the standard comb chickens generally have, the Polish breed sports a crest of feathers on its head because of a cone on top of their skulls. Although they are tame chickens by nature, the crest of feathers on their head hinders their vision. And with the limited vision, Polish chickens can be a bit temperamental.

Bred primarily as a show bird these days, they were originally developed as egg layers. Polish hens are not broody though they are able to produce two white eggs per week. Polish chickens may be bearded or non-bearded and can come in different plumage color, though black and white is the predominant color pattern. Tails also varies, as well as the size of their wattles. In average, roosters weigh 6 pounds, while hens weigh 4.5 pounds.

15/09/2016

Japanese Bantam

The Japanese bantam or Chabo is a breed of chicken originating in Japan. It is a true bantam breed, meaning that there are no large fowl counterparts. It has a large upright tail that often reaches over the bird's head. The wings angle down, and to the back, along the sides.

15/09/2016

Faverolles

The Faverolles is a French breed of chicken. The breed was developed in the 1860s in north-central France, in the vicinity of the villages of Houdan and Faverolles. The breed was given the name of the latter village and the singular is thus also Faverolles, not Faverolle.

Faverolles were originally bred in France as a utility fowl, used for both eggs and meat but are now primarily raised for exhibition.[3]

When Faverolles reached the UK in 1886, the breed was further altered to meet exhibition standards, British breeders developed a type of Faverolles with longer, higher raised tail feathers than their German and French Cousins.[4]

15/09/2016

Orpington

The Orpington is a breed of chicken named after the town of Orpington, Kent, in south-east England,[3]:115 which was made famous in part by this breed. It was bred to be an excellent layer with good meat quality.[3]:115 Its large size and soft appearance together with its rich colour and gentle contours make it very attractive, and as such its popularity has grown as a show bird rather than a utility breed. Hens often become broody and are good mothers. Although rather heavy, they are able to fly small distances but rarely do so.[4]:158

15/09/2016

Shamo

Shamo (軍鶏) is an overall designation for gamefowl in Japan. It generally describes a breed of chicken of Japan which originated in Thailand. The name "Shamo" was a corruption of "Siam" during the early Edo period, but has been selectively bred for several hundred years and is very different from the original stock. In reality, the Shamo is a strain of the Asil (Kaura), taken to Siam (Thailand) and Taiwan and from there to Japan. Its real place of origin is Sindh, Pakistan, secondary place of origin present day India (Hyderabad Dakkan and Rampure). The breed is used as fighting c***s for naked heeled cockfighting in Japan cockfights, where it is still legal. It is also bred all over the world for its show quality and unique upright posture. O-Shamo and Chu-Shamo are designations for different weight categories of large fowl, whereas the Nankin-Shamo is a bantam chicken. The Ko Shamo (シャモ), unlike O-Shamo and Chu-Shamo, is merely an ornamental breed not used for cockfighting, although it is bred to be temperamental and show the spirit of a fighter. While it is not related to the other breeds, it is often assumed to be because of the similarity of their names.

O-Shamo (Large Shamo, 大軍鶏), generally well over 9 lbs
Chu-Shamo (Medium Shamo, 中軍鶏), 7-8 lbs
Nankin-Shamo (Nankin Shamo, 南京軍鶏)
Ko Shamo (Small Shamo, 小軍鶏), 2-2,5 lbs

15/09/2016

Wyandotte

The Wyandotte is an American breed of chicken developed in the 1870s. It was named for the indigenous Wyandot people of North America. The Wyandotte is a dual-purpose breed, kept for its brown eggs and its yellow-skinned meat. Wikipedia
Primary use: dual-purpose meat/eggs
Egg production (annual): 200
Egg size: Large
Temperament: Docile
Recognized variety: Buff Laced, Red, Buff Columbian, Mille Fleur, more
Egg color: Brown, Tan

15/09/2016

Araucana
The Araucana (Spanish: Gallina Mapuche) is a breed of chicken originating in Chile. This is one of the few chicken breeds native to the Americas of precolumbian origin. It is well known for its blue eggs, which is caused by a DNA retrovirus that occurred sometime early in domestication.[4] In the United States it may be known as the South American Rumpless,[5] and may be confused with other fowl, especially the Ameraucana and Easter Egger. Which were developed in the 1970s

National geographic 2014 study:

"Researchers sequenced mitochondrial DNA from 22 chicken bones found at Polynesian archaeological sites and 122 feathers from modern chickens living on islands across the South Pacific. They used an enzyme to remove any contamination by modern DNA that may have butted the results of earlier studies. When the team compared the "cleaned-up" DNA of Polynesian chickens with that of ancient and modern South American chickens, they found the two groups were genetically distinct."

15/09/2016

Silkie
The Silkie (sometimes spelled Silky) is a breed of chicken named for its atypically fluffy plumage, which is said to feel like silk, and satin. The breed has several other unusual qualities, such as black skin and bones, blue earlobes, and five toes on each foot, whereas most chickens only have four. They are often exhibited in poultry shows, and appear in various colors. In addition to their distinctive physical characteristics, Silkies are well known for their calm, friendly temperament. It is among the most docile of poultry. Hens are also exceptionally broody, and care for young well. Though they are fair layers themselves, laying only about three eggs a week, they are commonly used to hatch eggs from other breeds and bird species due to their broody nature.

15/09/2016

رانی کهیت کی علامات اور علاج .
یہ وائرس فلاک میں کسی بهی موقع پر آسکتا هے .زیاده تر 28 دن کے بعد دیکهنے میں آتا هے هم اس کی شدت کو تین درجوں میں تقسیم کرتے هے .
1.سب سے شدید شدت میں یہ 90 پرسینٹ مٹیلٹی کرتا هے .اس شدت کی سب سے بڑی دو وجوهات هے .
1.آپ کے اردگرد فارموں پر اس کا حملہ
2.بیمارئ کی تصدیق کے باوجود ویکسین کردینا .
جب بیماری کی تصدیق هوجائے تب ویکسین کرنے میں صرف 5 پرسینٹ کامیابی کا امکان هے .
2.یہ بیماری کی درمیانی حالت هے اس میں یہ وائرس اعصاب پر حملہ کرتا هے جس کی وجہ سے لقوه کی طرح مرغی گردن موڑ جاتی هے .اس میں مٹیلٹی کی شرح 5 سے 15 پرسینٹ هوتی هے .
3.اس حالت میں کوئی اکادکا جانور نظر آتا هے یا سبز بیٹهیں نظر آنے کے باوجود .پرونٹیکولر یعنی چهوٹے پوٹے میں لال نشان نظر نہی آتے .ایسے متاثره جانوروں کو فورا تلف کردیں .
علامات .
1.هر وائرس وقت کے ساتهہ اپنی شکل بدلتا هے .آجکل یہ وائرس زیاده تر بخار کے بعد حملہ آور هوتا هے .
2.جانور کا فیڈ آف کرنا .
3.هائوس میں سبز بیٹهوں کی کثرت .
4.منہ سے رال کا ٹپکنا .
5.پوسٹ مارٹم کرنے پر پهیپهڑوں کا رنگ سیاهی مائل هونا
6.proventriculus چهوٹے پوٹے میں لال رنگ کے واضح نشان اس کی بڑی نشانی هے
7.انٹریوں میں کهولے بغیر هی خون کے واضح نشانات لال دهبے
8.سینے پر دهبے جو کہ بخار کی علامت هے .اینڈی کی بڑی وجہ بخار بهی هے .
9.گردوں پر سوائلنگ
علاج .
جنکوس پی دن کے وقت چهہ گهنٹے .یہ امیون سسٹم کو اپ کرے گی .
عرق مکو عرق کاسنی .8 ایم ایل ایک لیٹر میں دوپہر 12 سے سات بجے تک 6 گهنٹے
فلوروفینکول یا اموکسی کولسٹین .6 گهنٹے شام کے وقت .یہ بخار پر موثر هے اگر اموکسی کولسٹین استمال کرے گے تو یہ بخار کے ساتهہ ساتهہ انٹرائیٹس پر بهی موثر هے سپروسین کا استمال بهی بہتر هے .
نیومائیسین .رات باره سے صبح سات بجے تک چهہ گهنٹے یہ چوزه کو سالمونیلا جو کہ بخار کی جڑ هے اور ایکولائی سے تحفظ کے ساتهہ ساتهہ فیڈ آف کرنے جیسے معاملات سے تحفظ فراهم کرے گی .
یہ مکمل چوبیس گهنٹے کا تجرباتی شیڈول هے .جس مرض کی ویکسین هو اس کا علاج نہی هوتا صرف تکہ لگتا هے .اور یہ تکہ کامیاب هے .اگر ساتهہ دوسرے مسائل بهی هوتو دوا میں ردو بدل کیا جاسکتا هے .یہ ایک بہت بڑے گروپ کی ریسرچ اور آزموده کورس هے جو پچهلے سال لاهور میں کامیابی سے همکنار هوا

15/09/2016

ایکولائی اتنی خطرناک شکل کیوں اختیار کر رھی ھے ?
آج پاکستان میں برائلر فارمنگ کا سب سے اھم مسئله ایکولائی کا دیکھنے میں آرھا ھے آخر کیوں اتنی غیر اھم بیماری آج غیرمعمولی اھمیت اختیار کرتی جارھی ھے آج اسی موضوع پر بات کی جائے اس کی بنیاد اور علاج پر ھم کچھ نکات پیش کرتے ھے
دنیا میں ایس چی رچی کولائی (Escherichia Coli)واحد جرثومه ھے جس پر سب سے زیاده تحقیق کی جارھی ھے اور ھو بھی رھی ھے .اس جرثومه کے بارے میں بنیادی تصور یه پیش کیا جاتا ھے که یه جرثومه ھر جاندار کی انتڑیوں میں موجود ھوتا ھے لیکن مزید سائنسی تحقیقات سے معلوم ھوا که اس کا تعلق صفائی کا فقدان فیڈ پانی سے لاپرواھی جراثیم کش مرکبات اور ادویات کا غلط یا غیرضروری استمال سے بھی ھے اور آجکل کے تناظر میں اس کے پھیلنے کا سب سے بڑا سبب خود فارمرز ھے .اندھا دھند فلاک ڈالنا اس کی بڑی وجه ھے اور ای کولائی کی نشوونما میں بهت معاون ثابت ھورھا ھے .اور عام فلاکز میں ایکولائی کیوجه سے ھونیوالی چار سے پانچ پرسینٹ اموات کو نظرانداز کردینا بھی خطرناک ثابت ھورھا ھے .ھائوس کی بهترین دھلائی اور ڈس انفیکش بدل بدل کر کرنا بھی اس کا حل ھے مگر ھائوس کو مناسب ریسٹ بھی اھمیت کا حامل ھے
ایکولائی پھیلنے کی وجه معمولی بھی ھوسکتی ھے . چوزے کو انجیکشن کرنے والے ٹیکے کا جراثیم سے پاک ھونا ضروری ھے مرغی کی کھال جراثیم سے لدی پھندی ھے اس لئے سوئی کو بار بار تبدیل کیا جائے تاکه کسی حد تک ایک بیمار مرغی کے جراثیم دوسری صحت مند مرغی میں نه جاسکے .ایسے بهت سے مشاھدے دیکھنے میں آتے ھے که ٹیکے میں بداحتیاطی سے تمام فلاک میں ایکولائی پھیل گئی
سپرے کے زریعے ویکسین کرنے کے طریقے میں اگر ماحول پانی اور سپرے پمپ میں اگر جراثیم کی معمولی مقدار بھی موجود ھوئی تو بھی اس کے نتائج خطرناک ھوگے کیونکه ویکسین کے وائرس کیوجه سے سانس کی نالیوں میں ایک ٹھرائو سا آجاتا ھے اور جراثیم کو قدم جمانے کا موقع مل جاتا ھے اسطرح اسپرے کے بعد ایکولائی کی علامات ظاھر ھو جاتی ھے اور مائیکروپلازمه کیلئے بھی راسته صاف ھو سکتا ھے
سردیوں کے موسم میں ھوا کی کمی بھی مرغیوں کو ایکولائی کا عارضه لاحق کرسکتی ھے
جاری ھے

15/09/2016

برائلر کا میڈیسن شیڈول .
پہلے دن ھیچری سے ایکسل کا انجیکشن کروائے.تاکہ مدر برڈ سے آنے والی بہت سی بیماریوں سے چھٹکارا پایا جاسکے .
1 2 3 دن
ٹل مائیکوسین .
یہ اینٹی بائیوٹیک ھے خاص کر مائیکروپلازمہ کیلئے .ڈبے پر درج ھدایات کیمطابق استمال کیجئے.یہ صرف پہلے تین دن ھی چل سکتی ھے اور فائدہ مند بھی ھے .آجکل اینروکولسٹین دینے کے باوجود پہلے ھفتہ لوز ڈراپنگ کی شکایت کی جاتی اس کے استمال سے لوز ڈراپنگ جیسے مسئلہ سے بھی چھٹکارا ملے گا .آزمائش شرط ھے .یوک سے پھیلنے والے بیکٹیریل انفیکشن سے مکمل چھٹکارا .
جینیکوس پی
5 6 7 دن ایک ایم ایل دولیٹر تین تین گھنٹے
9 10 11 دن پر بھی تین تین گھنٹے
21 22 23 دن پر چھ چھ گھنٹے
28 29 30 دن پر چھ چھ گھنٹے .
بہترین امیونٹی اور گروتھہ کیلئے .لاجواب نیچرل ریسرچ پروڈکٹ ھے کورین ھے .اس کے استمال سے خاص کر اینڈی جیسے خطرے سے چھٹکارہ .
پرو ایس بی پلس .
8 9 10 دن پر فیڈ میں دیں
ا22 23 24 دن پر دوبارہ دے
یہ گروتھہ پروموٹر ھے .اس میں شامل کولسٹین ایکولائی اور انٹرائیٹس کیلئے بہترین ھے .
دو کسی سائیکلیں 40 پرسینٹ
ٹائلوسین
کولسٹین
15 16 17 18 19 20 دن پر رات کو بارہ بارہ گھنٹے .اس کو موقع کے حساب سے کم کیا جاسکتا ھے تین دن مسلسل بھی دی جاسکتی ھے مگر موجودہ حالات میں 6 دن بارہ بارہ گھنٹے دینے سے اتنی مقدار میں ھی میڈیسن لگے گی جتنی آپ 20 21 22 دن پر مسلسل دیتے ھے .
پیراسیٹامول سیرپ پلمونول سیرپ پہلے 14 دن تک مکس کر کے حسب ضرورت موقع کے حساب سے .ایک ایم سے دو ایم ایل فی لیٹر.بخار اور سانس کے مسائل کیلئے
آگمینٹین
14 دن کے بعد حسب ضرورت ایک ایم ایل سے دو ایم ایل فی لیٹر تک .بخار کیلئے
وینٹولین ایکسبیکٹورینٹ
حسب ضرورت دو ایم ایل ایک لیٹر چھہ گھنٹے کا پانی .سانس کے مسائل کیلئے .oxyneo.
آکسی ٹیٹرا سائیکلین اور نیومائیسین کے کومبینیشن والا بہترین فیڈ پریمیکس 29 30 دن پر بہترین رزلٹ .
فلیشینگ .حسب ضرورت
بہت سی چیزیں وقت گزرنے کے ساتھ بدل جاتی ھے اس لئے یہ پروگرام موجودہ حالات میں تو کارگر ثابت ھو گا مگر آنے والے حالات میں شاید کچھ بدل جائے

15/09/2016

انڈے کی زردی (یوک) کی حقیقت
انڈے سے چوزہ بننے کے عمل کے دوران انڈے کی زردی کا کچھ حصہ چوزے کی تشکیل میں صرف ھو جاتا ھے مگر کچھ حصہ بچ جاتا ھے جو ایک دن کے چوزے کے پیٹ میں(معدہ میں نہی ) ایک تھیلی کی صورت میں جمع ھوتا ھے .اس میں چربی اور پانی ھوتا ھے یہ زردی چوزے کو تین دن تک بغیر پانی اور خوراک کے زندہ رکھنے کی صلاحیت رکھتا ھے .یا ھم اسے ایک بہترین قدرتی غذائیت بھی کہ سکتے ھے .یہ قدرت کی جانب سے تین دن کی بہترین خوراک ھے .اگر درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ھو تو یہ ایک محتاط اندازے کے مطابق یہ ذخیرہ 10 سے بارہ گھنٹے میں ختم ھو جاتا ھے .
اب ھوتا یہ ھے کہ اس زردی سے فارمرز کو خطرناک حد تک ڈرایا جاتا ھے .حالانکہ ادھر چوزے نے فیڈ پانی لینا شروع کیا اور بیٹھوں کی صورت میں خارج کرنا شروع کیا تو دوسری طرف یہ بھی ساتھ ھی خارج ھو جاتی ھے .جیسے ھی چوزہ فارم پر آتا ھے یار لوگ اسے دوڑانے بھگانا شروع کردیتے ھے .چار پانچ دن نہ ھی چوزہ سکون سے بیٹھ سکتا ھے اور نہ ھی یار لوگ .اسطرح زردی حل ھو یا نہ ھو البتہ چوزہ سٹریس لے جاتا ھے .سٹریس کیا ھے ایک ایسا گہرا طبعی عمل جو کسی بیرونی تبدیلی کے خلاف جسم کا غیر مخصوص ردعمل ھو .اس کا براہ راست اثر ان غدودوں (Adrenal Glands) پر ھوتا ھے جو گردوں کے اوپر ھوتے ھے اور ایڈرینالین اور کارٹیکو سٹیرائڈ جیسے اھم ھارمون پیدا کرتے ھے .اس جنگی ماحول جس میں پلیٹ بوتل اور پتہ نہی کیا کیا کھڑکھا کر ایک ھولناک ماحول بنادیا جاتا ھے . اس کی وجہ سے اسٹریس پیدا ھوتا ھے اور اسٹریس کے زیر اثر ان رطوبات کی مقدار میں اضافہ ھو جاتا ھے غصہ اور خوف کے اظہار میں جسم کی طبعی اور ذھنی ھیبت پر ایڈرینالین اثر کرتی ھے .خون کی نالیاں سکڑ جاتی ھے جس کے نتیجے میں خون کا فشار بڑھ جاتا ھے .اسٹریس کے زیراثر زردی کی اس تھیلی کی خون کی نالیاں بھی سکڑ سکتی ھے جس کی وجہ سے اس کے جسم میں جذب ھونے یا خارج ھونے کے عمل میں رکاوٹ آسکتی ھے اور اسطرح ایک یقینی موت کیطرف سفر شروع ھوتا ھے اسے مزید سادہ ایسے بیان کرتے ھے .جب ھم ماحول کو جنگی ماحول کیطرف لے جاتے ھے (جو ھمارے ھاں ھے چوزے کو دوڑا دوڑا کر مار دیا جاتا ھے )تو یہ زردی خارج یا جزوبدن بننے کی رفتار کم کردیتی ھے یا بالکل ھی خارج نہی ھوتی .تب اس تھیلی میں جراثیم پھلنے پھولنے کے امکان بہت زیادہ پیدا ھو جاتا ھے اور اسی زردی میں موجود ماں سے ملنے والی وراثتی طاقت بھی چوزے کو نہی ملتی .
لہذا یار لوگوں کو چاھئے اس زردی پر اتنا سٹریس مت لے .چوزے کو تین دن کم ازکم مکمل مطلوبہ ٹمپریچر دے .ھلکا پھلکا دوڑا لے .اور یہ زردی ختم .پہلے تین دن اینٹی بائیوٹیک دے .تاکہ اگر غول میں اس زردی کی وجہ سے کسی بھی چوزے کو بیکٹیریل انفیکشن ھوا ھے تو رک جائے .33 ڈگری پر یہ زردی ختم ھو سکتی ھے یہ دو گرام چربی اور تین ملی لیٹر پانی پر مشتمل ھوتی ھے .آج سے 16 17 سال پہلے چوزے کو دوڑانے بھاگنے کی مشق نہی تھی .
رواج کے پیچھے چلنے سے بہتر ھے ریسرچ کیجئے اور اس کو فالو کرے

15/09/2016

دیسی مرغیوں کی فارمنگ اور کسان
دیہی علاقوں میں دیسی مرغیاں پال کر کسان خوشحالی کی معراج تک پہنچ سکتا ھے .ھمارے ھاں عموما دیہاتوں میں دیسی مرغی گھریلو طور پر پالی جاتی ھے .گھر میں عورتوں نے انڈوں کیلئے مرغیاں رکھی ھوتی ھے جو عموما بیماریوں سے آگاھی نہ ھونے کے باعث کبھی بھی منافع بخش ثابت نہی ھوسکی . حالانکہ دیسی مرغیوں کی قوت مدافعت بہت سٹرانگ ھوتی ھے .اور یہی مرغیاں اگر ایک کسان منیج کر کے پال لے تو بہت منافع بخش ھے .
دیسی مرغیوں کے مرنے کی وجوہات بہت سی ھوتی ھے مگر ان سے لاپرواہی بھی بہت برتی جاتی ھے اگر ان کو وقتا فوقتا پیراسیٹامول پلمونول سیرپ دیا جائے تو بھی ان کی اموات کم کی جاسکتی ھے ان کے ڈربے کی صفائی روزانہ کی بنیاد پر کی جائے .صبح کے وقت ان کو صاف ستھرا پانی مہیا کیا جائے .ھوتا کیا ھے ھم صبح سویرے ان کو ڈربے سے نکال کر بھول جاتے ھے .یہ مرغی ساری رات کی پیاسی سب سے پہلے گندی نالی کیطرف جاتی ھے اور وہ پانی پیتی ھے یہ سب سے غلط ترین طریقہ ھے صبح ان کو کھولتے وقت ان کے ڈربے کے سامنے صاف اور تازہ پانی رکھئے اور روٹی وغیرہ کے باریک دانے کر کے ڈالئے .موسم کے لحاظ سے ان کے رھن سہن کا انتظام کیجئے .ان کے ڈربے کی صفائی سب سے اھم ترین ھے .چیچڑیوں سے بچائے یہ خاموش قاتل ھے .ان کی فیڈ میں مکی باجرہ گندم چاول ھونے چاھئے .ان کیلئے رانی کھیت کی گولیاں تقریبا ھر میڈیکل سٹور سے مل جاتی ھے جو وقتا فوقتا ان کو دی جائے.کسی بھی مرغی کے بیمار ھونے پر اس کو غول سے علیحدہ کیجئے .اس کی تشخیص کر کے دوا تجویز کی جائے .
ایک کسان کیلئے دیسی فارمنگ انتہائی آسان ھے .دیسی مرغوں کا گوشت ھ اتھوں ھاتھ بکتا ھے اور دیسی انڈوں کو بیچنے کیلئے بھی خاص محنت کی ضرورت نہی ھوتی .سو مرغیوں کا غول ھونا چاھئے اور انڈے لینے کے ساتھ ساتھ انڈوں سے بچے نکلوانے کا عمل بھی جاری رکھنا چاھئے تاکہ مرغیوں کی تعداد بڑھائی جاسکے .انڈے نکلوانے کیلئے کڑک مرغی کے ساتھ ساتھ انکیبیٹر سے بھی مدد لی جاسکتی ھے .مارکیٹ میں ساٹھ انڈوں کا انکیبیٹر باآسانی مل جاتا ھے .
کسان اگر اس فارمنگ پر توجہ دے تو معاشی ترقی کر سکتا ھے .

15/09/2016

خرگوش فارم سے بے روزگاری میں کمی,

خرگوش فارمنگ کی مدد سے ہماری عوام کے دو اہم مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔روزگار کاآسان حصول اور سستا اور بہترین گوشت۔شائد آپ جانتے ہوں کہ دنیا میں قدرتی خوراک (کھاس وغیرہ) کھا کر کم ترین وقت میں تیزی سے تیارہو نے والا جانور خرگوش ہے۔
پاکستان میں برائلر مرغی کی پیدا وار اور کھپت اس کے مہنگا ہونے کے باوجود بہت زیادہ ہے۔ مصنوعی خوراک پرتیزی سے تیار ہونے والے جانوروں میں پاکستان میں برائلر پہلے نمبر پر ہے ۔لیکن برائلرمرغی کا مہنگا چوزہ، مہنگی مصنوعی خوراک ،مہنگی لیبر،مہنگی میڈیسن اورموسم شدت برداشت نہ کرسکنے کی وجہ سے شرح اموات زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ کاروبار زوال کا شکار ہوتا جارہا ہے۔ایسے دوست جوبے روزگار ہیں ، مرغی فارمنگ چھوڑ چکے ہیںیا اپنے گھر کا گوشت کا خرچ کم کرناچاہتے ہیںان کو خرگوش فارمنگ کامشورہ دینا چاہتاہوں۔

خرگوش ایک حلال جانور ہے۔صحیح بخاری میں احادیث نمبر 5489 اور 3;746 میں ہے جس کا مفہوم ہے کہ ایک دفعہ صحابہ خرگوش کا کچھ گوشت آپ ۖ کے پا س لائے آ پ ۖ نے اسے قبول فرمایا۔

ایک مادہ خرگوش کا حمل تقریباً 30دن کا ہوتاہے ۔پاکستان میں ایک مادہ 6 سے 10 بچے دیتی ہے۔ایک بچہ تقریباً 60 دن میں 1.7 kgکا ہو جاتاہے۔اس 1.7kgکے خرگوش میں سے 1.2kg کے قریب گوشت نکلتا ہے۔اگرکسی کے گھر میں 10 * 7فٹ کی مناسب جگہ ہو تووہ 10مادہ اور دو نر خرگوش کے ساتھ ایک چھوٹے سے فارم کا آغاز کر سکتا ہے۔گھر میں بچنے والی سبزی کے چھلکے اور روٹی کے ٹکڑوں سے اتنے خرگوش باآسانی پالے جاسکتے ہیں۔10مادہ خرگوش مناسب ماحول میں ایک سال میں500کے قریب بچے دے سکتی ہیں۔یعنی تقریباً 550kgگوشت ۔اگر اتنا گوشت بازار سے خردیدنا پڑے توکم ازکم 200روپے فی کلو کے حساب سے 110,000روپے کا بناتا ہے۔ شترمرغ اور خرگوش کا گوشت انسانی جسم میںسب سے کم چربی پیدا کرتے ہیں اورخواص کے لحاظ سے بکرے اور ہرن کے درمیانی قسم کی حیثیت رکھتے ہیں۔

اگر کمرشل کے حساب سے دیکھا جائے تو 500مادہ خرگوش کے فارم سے سالانہ 20سے 25 لاکھ روپے کی بچت ہو سکتی ہے۔ اب ہم مرغی اور خرگوش فارمنگ کے خرچ کا موازنہ کرتے ہیں۔آج کل برائلرمرغی کا ایک چوزہ 50سے 80روپے کا ہے جبکہ خرگوش کہ بچہ ہمیں اپنے ہی فارم کی مادہ سے حاصل ہوتا ہے۔مرغی کے چوزے کی بروڈنگ، میڈیسن اور فیڈ پر 80سے 120 روپے خرچ ہوجاتے ہیں۔جبکہ خرگوش کی مادہ پہلے 20دن بچے کی دیکھ بھال خود کرتی ہے اس لیے اسکی بروڈنگ کی ضرورت نہیں پڑتی۔ خرگوش کے بچے برائلر کے چوزے کی نسبت موسمی شدت برداشت کرنے کی بھرپورطاقت رکھتے ہیں۔ ابھی تک خرگوش میں کو ایسی بیماری سامنے نہیں آئی جس کی وجہ سے برائلر مرغی کی طرح اچانک بہت زیادہ اموات ہو جاتی ہوں۔اس لیے خرگوش کے لیے میڈسن کا خرچ بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔

برائلر مرغی پہلے دن سے 2 kg وزن ہونے تک تقریباً 100روپے کی فیڈ کھا جاتی ہے۔جبکہ خرگوش سبزچارا اور گھاس وغیرہ کھاتا ہے جو ہمارے ملک میں خاص طور پر میدانی علاقوں میں بہت سستا دستیاب ہے۔نارمل بچت کے لحاظ سے برائلر مرغی کا ایک چوزہ سیل ریٹ مناسب ہونے اور شرح اموات کم ہونے پر 30روپے کے قریب منافع دیتا ہے۔لیکن اگر اس کی ایک تیارمرغی مر جائے تو 150روپے سے زیادہ کا نقصان ہوتا جاتاہے۔

جبکہ خرگوش کا بچہ 30سے 40روپے میں تیار ہوجاتا ہے ۔1.7kgکے خرگوش کی کھال ہماری عام مارکیٹ میں 30 سے 40روپے میں سیل ہو جاتی ہے اس طرح خرگوش کا گوشت بالکل مفت حاصل ہوتا ہے۔برائلر کا ریٹ عام طور پر 180 سے 270 روپے کے درمیان رہتاہے۔اگر خرگوش کا گوشت صرف 100روپے فی کلو سیل ہو توبھی سالانہ اچھا خاصہ منافع حاصل ہوسکتا ہے۔ایک مادہ خرگوش ایک بار تقریباً 7بچے دیتی ہے اور سال میں7 سے زیادہ بار بچے دیتی ہے۔ یعنی ایک مادہ ایک سال میں تقریباً 50سے زیادہ بچے دیتی ہے۔اگر ہم ایک تیار خرگوش کے گوشت کا وزن 1kgلگائیں تو سالانہ کا 50kg بنتا ہے۔اگر ایک فارمر کے پاس 500مادہ خرگوش ہیں تو اس کا سالانہ منافع 25لاکھ روپے کے قریب بن سکتا ہے۔ اس منافے کو بڑھانے کے لیے گوشت پیدا کرنے والی خوراک کااستعمال کیا جاسکتا ہے۔

میری رائے میں تمام بے روزگار اور سائیڈ بزنس شروع کرنے کے خوا ہش مند دوست چھوٹے پیمانے پر خرگوش کا فارم سٹارٹ کریں۔جیسے جیسے خرگوش کے بچوں کی تعداد بڑھتی جائے فارم کو بڑھاتے جائیں۔نئے پیدا ہونے والے بچوں میں سے مادائیں رکھتے جائیں اور نئے نر سیل کرتے جائیں ۔(ہر 10مادہ کے ساتھ 2نر کا ہونا لازمی ہے) ۔ اس طریقہ سے آپ بغیر اضافی خرچ کے فارمنگ کے لیے اپنی مطلوبہ تعداد پوری کر سکتے ہیں۔
---------------------------------

15/09/2016

Aussie Poultry Farms's cover photo

Address

Village Fimkassar
Chakwal
48000

Telephone

+923335005889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aussie Poultry Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category

Nearby pet stores & pet services