Beetal Goat Lover

Beetal Goat Lover All About Beetal Goat

25/07/2024
25/07/2024

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں تاکہ یہ ظالم عورت گرفتار ہو سکے

14/07/2024

For sale
+92 340 1528102

13/07/2024

الحمدللہ رب العالمین
اللّٰہ پاک کے کرم اور مخلص دوستوں کی کوششوں سے علاقہ ڈومیلی میں دوستوں کے درمیان کچھ وجوہات کی بنا پر کشیدگی جو ناراضگی کی شکل اختیار کر گئی تھی آج دونوں فریقین
ڈاکٹر امجد صاحب اور بھائی رمضان صاحب کے مابین اختلاف گلے شکوے ختم ہو گئے اور دو ہزار پچیس میں ایک ہی نمائش کرانے پر اتفاق ہوا خصوصی کوشش کاوش ماسٹر طلعت صاحب چوہدری تصور صاحب قاسم کیانی صاحب صدر منظور صاحب انتہائی مشکور ہوں ڈاکٹر امجد صاحب کا اور بھائی رمضان صاحب کا جنہوں نے ہماری بات کا مان رکھا رمضان بھائی کا خصوصی مشکور ہوں انہیں جس بات پر مجبور کیا انہوں نے بڑا دل کرتے ہوئے آمین کہا اللّٰہ پاک سب بھائیوں کو اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
منجانب ثاقب جاوید ساقی

20/06/2024

درخواست

بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔

عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب عالی،

گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔

(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟

(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟

(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟

(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟

(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟

(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟

(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟

(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟

(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟

(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟

(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟

(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

منجانب؛
*عام شہری*

صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔

(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے. *براہِ کرم یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ۔*

17/05/2024

26 likes, 4 comments. Check out qasimkayani307’s video.

21/03/2024

Watch, follow, and discover more trending content.

16/03/2024

Queen of Rajdhani owner
راجہ شوکت علی

12/03/2024

شیر پوٹھوار استاد غلام مصطفیٰ میٹھو

12/03/2024

نیو انٹری چوہدری عرفان صاحب آف پیل سوہاوہ

07/03/2024

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آل بھلوال پوٹھوہار بیتل ورلڈ
بیتل بکریوں کے تمام شائقین کو جیسے معلوم ہے شوق کے فروغ کے لیے سالانہ مختلف مقامات پر میلوں کا انعقاد ہوتا ہے اس کی بنیاد جس شخص نے رکھی اس کا نام ہے

راجہ شوکت علی آف راجدھانی ہے

ان کے بعد ملک طعفور صاحب نے سر صوبہ شاہ جنگل ہوٹل کے مقام پر ایونٹ منعقد کروانا شروع کیا جو کے سال 2024ان کا چھٹا کامیاب ایونٹ تھا۔۔

ڈڈیال میں چوہدری عقیل رشید صاحب نے 2024 کا پہلا ایونٹ منعقد کروایا

اور اسی طرح ڈاکٹر امجد صاحب اور چوہدری ارشد صاحب نے ڈومیلی کے مقام پر سال 2024کا آخری ایونٹ منعقد کروایا۔۔

یہ سب لوگ قابلِ احترام ہیں اور بے پنا ہ حوصلہ افزائی کے حق دار ہیں کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جو تمام شائقین کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں
اب یہ بھی حقیقت ہے کہ نہ تو سب زمیندار تمام کے میلوں میں شرکت کر سکتے ہیں اور نہ ہی جانوروں میں اتنی سکت ہوتی

ہمیں بطور اچھے شائقین ہونے کی مد میں تمام میلہ کمیٹیوں کا شکر گزار ہونا چاہیے انسان ہونے کے ناطے غلطیاں سب سے ہوتی ہیں کوشش کریں شوق کے فروغ کے لیے در گزر کیا کریں

سال 2024 کے میلوں میں سب سے اہم چیز بھلوال بیتل میں تیلا رنگ کو پذیرائی ملنا خوش آئند اور الحمدللہ یہ اعزاز ہمیں سر صوبہ شاہ کلر سیداں میلہ میں فرسٹ پوزیشن ملنے کے بعد حاصل ہوا

پھر راجدھانی کے مقام پر راجہ شوکت صاحب نے ایک منفرد تاریخ رقم کی کہ تیلا شیرا کیٹگری کو ایک پلیٹ پر لا کے کھڑا کر دیا وہاں سے بھی اللّٰہ پاک نے اس عزت سے ہمیں نوازہ جو کے بھلوال پوٹھوہار بیتل ورلڈ میں ایک ریکارڈ ہے آج تک بیتل ورلڈ تاریخ میں تیلا بکرا پہلے نمبر پر نہیں آیا ۔۔۔

2024بیتل ورلڈ کے تمام ایونٹ اپنے اختتام کو پہنچ گئے جہاں پر یہ سوچ کے آگے کی طرف سوچنا شروع کریں کے کوئی ہارا نہیں کوئی جیتا نہیں شوق جیت گیا شکاری جیت گئے

اب ہمارے لیے تمام سنیئر شائقین قابلِ احترام ہیں تمام بریڈ ہماری اپنی ہیں کسی میں کوئی تفریق نہیں
ہماری اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ سال 2025میں آیسے ایونٹ کا انعقاد ہو جہاں پر نئے پرانے شائقین سب ایک پلیٹ فارم پر موجود ہیں کسی کے دل میں کسی کے لیے نفرت یا رنجش نہ ہو تمام جانور بھی ایک ہی جگہ موجود ہوں اور ان کے مالکان بھی کیوں کہ میلوں کی رونقوں سب شائقین کے ساتھ ہوتی۔۔۔

اور جو بکرے بکریاں بیتل ورلڈ میں جس جس میلے کے بھی چمپین ہیں ان سے کسی کو کوئی اعتراز نہیں ہونا چاہیے کیونکہ کے ان جانوروں کو اور انکے مالکان کو عزت اللّٰہ پاک نے دی ہے جو خود ہی اسے قائم رکھے گا

ہماری دعا ہے اللّٰہ پاک ہم سب کو اس شوق کو پروموٹ کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور حاسدوں کے حسد سے بچانے آمین ثم آمین
انشاء اللہ

والسلام
سیٹھ عامر شہزاد۔ سرگودھا
راجا وقاص کاکڑہ ٹاؤن میر پور آزاد کشمیر

Address

Dina
49400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beetal Goat Lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beetal Goat Lover:

Videos

Share

Category