Fouji Dairy cattle feeds

Fouji Dairy cattle feeds Our Slogan is Secret of prosperity of farmer "Nature+Hardwork+Fouji dairy cattle feeds"
High Energy
(3)

GOOD NEWSFouji dairy Cattle Feeds has decreased Prices by 100Rs/Bag on All Brands of Cattle Feeds effective from 27-04-2...
27/04/2024

GOOD NEWS
Fouji dairy Cattle Feeds has decreased Prices by 100Rs/Bag on All Brands of Cattle Feeds effective from 27-04-2024

Regards TEAM Fouji dairy cattle feed

اے ربِ کعبہ۔۔۔! جو خوش نصیب آج میدان  عرفات میں پہنچ چکے ہیں ان کی بخشش و مغفرت کا اعلان تو آپ فرما ہی دیں گے، تیرا یہ گ...
27/06/2023

اے ربِ کعبہ۔۔۔! جو خوش نصیب آج میدان عرفات میں پہنچ چکے ہیں ان کی بخشش و مغفرت کا اعلان تو آپ فرما ہی دیں گے، تیرا یہ گنہگار بندہ حجاج کرام میں تو شامل نہیں مگر اس کا دل آپ کی یاد میں تکبیرات کہتا ہے اور اس امید پر زندہ ہے کہ ایک دن یہی کلمات دھراتے ہوئے منٰی سے عرفات کی طرف روانہ ہو گا ان شاء اللہ ۔
آپ کے خلیل کی سنت کو میدانِ عرفات میں ادا کرے گا

میرے اللّٰہ اپنی طرف بڑھنے والوں کو تھام لے یا رب۔۔۔!

اے زمین و آسمان کے خالق و مالک۔۔۔! آج ان حجاج کی تمام دعاؤں، مناجات اور آہ و زاریاں قبول فرما کر ہم سب کی بھی مغفرت فرمائیں ۔❤️
آمین

اے یومِ عرفہ کے مالک۔۔۔! اے مزدلفہ کے رب۔۔۔!اپنے میدانوں کا دامن ہمارے لئے بھی کھول دیجئیے کہ جن کے سروں پر گناہوں کی گھ...
27/06/2023

اے یومِ عرفہ کے مالک۔۔۔!
اے مزدلفہ کے رب۔۔۔!

اپنے میدانوں کا دامن ہمارے لئے بھی کھول دیجئیے کہ جن کے سروں پر گناہوں کی گھٹڑی ہے ... 😭

08/07/2022

لبیک اللہم لبیک ۔۔۔۔

چشم بار ہو کہ مہمان آ گیادامن میں الہی تحفہ ذیشان آ گیابخشش بھی، مغفرت بھی،جہنم سے بھی نجاتدست طلب بڑھاؤ کہ رمضان آ‌گیاف...
13/04/2021

چشم بار ہو کہ مہمان آ گیا
دامن میں الہی تحفہ ذیشان آ گیا
بخشش بھی، مغفرت بھی،جہنم سے بھی نجات
دست طلب بڑھاؤ کہ رمضان آ‌گیا
فوجی ڈیری کیٹل فیڈز کی طرف سے تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک❤️

01/06/2020

16/09/2018
ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن                                        لیکن تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہو نے تک
06/09/2018

ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہو نے تک

فوجی ڈیری کیٹل فیڈذ کی طرف سے یوم آزادی پاکستان مبارکپاکستان زندہ آبادخدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندی...
14/08/2018

فوجی ڈیری کیٹل فیڈذ کی طرف سے یوم آزادی پاکستان مبارک
پاکستان زندہ آباد
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کھِلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

ووٹ ایک قومی امانت ھے' ووٹ ایک گواھی ھے' ووٹ ایک طاقت ھے -آپ اپنی سوچ کے مطابق جسے بہتر سمجھتے ھیں ووٹ دیں  اپنا حق رائے...
24/07/2018

ووٹ ایک قومی امانت ھے' ووٹ ایک گواھی ھے' ووٹ ایک طاقت ھے -
آپ اپنی سوچ کے مطابق جسے بہتر سمجھتے ھیں ووٹ دیں اپنا حق رائے دہی استعمال کریں
پاکستان کیلئے ووٹ دیں اپنے بہتر مستقبل کے لئے اس یقین اور رب العالمین سے دعا کہ ساتھ کہ آپ کا ووٹ پاکستان کی بہتری اور بہترین قیادت کے لئے معاون ھو گا ان شاءالله -
اللہ تعالیٰ پاکستان اور آپ کا حامی و ناصر ھو آمین
پاکستان زندہ باد ۔۔۔!!
ایک بہترین معاشرے کے لئے دعا گو

فوجی ڈیری کیٹل فیڈز

Congratulations to President Tayyip Erdogan on his electoral victory. Wishing his new term brings stability and prosperi...
25/06/2018

Congratulations to President Tayyip Erdogan on his electoral victory. Wishing his new term brings stability and prosperity for the people of Turkey.
انتخابی معرکے میں فتحیابی پر فوجی ڈیری کیٹل فیڈز کی طرف سے صدر طیب اردگان کو مبارکباد۔ دعا ہے کہ انکا نیا دورِ صدارت ترک عوام کیلئے استحکام اور خوشحالی کا موجب بنے۔

فوجی ڈیری کیٹل فیڈز

Fouji dairy cattle feeds


فوجی ڈیری کیٹل فیڈز کی طرف سے تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں تقبل اللہ منا ومنكم صالح الأعمال
15/06/2018

فوجی ڈیری کیٹل فیڈز کی طرف سے تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
تقبل اللہ منا ومنكم صالح الأعمال

17/05/2018

رمضان المبارک ❤ ❤

فوجی ڈیری کیٹل فیڈز کی طرف سے تمام  عالم اسلام کو رمضان المبارک  کی بابرکت سعاتیں مبارک ہو اللہ قادر مطلق رمضان المبارک ...
17/05/2018

فوجی ڈیری کیٹل فیڈز کی طرف سے تمام عالم اسلام کو رمضان المبارک کی بابرکت سعاتیں مبارک ہو
اللہ قادر مطلق رمضان المبارک کے مہینے کو ہماری نجات کا ذریعہ بنا دے ہماری مغفرت فرمائے آمین

25/03/2018

پاکستان سپر لیگ
فائنل
اسلام آباد یونایٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی
🇵🇰🇵🇰

23/03/2018

میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کردوں
محبتوں کے یہ سلسلے بے شمار تجھ پہ نثار
کردوں۔

#23مارچ # #یوم #تجدیدوفا #پاکستان #

امن کا نشان ہے ہمارا پاکستان


09/03/2018

امام کعبہ

26/02/2018

Address

.. .
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923008665703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fouji Dairy cattle feeds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fouji Dairy cattle feeds:

Videos

Share

Nearby pet stores & pet services


Other Faisalabad pet stores & pet services

Show All