Online Janwar Pk

Online Janwar Pk Astralian Friesian,jersey,walayti,Sahiwal cow,Bachriyan hr nasal ki,bulls,Racer Bull,katty,kattiyan

08/03/2024
20/02/2024

تیاربچھڑیاں برائے فروخت ملوموڑمنڈی میں بچھڑیاں خریدنے کا سنہری موقع

20/02/2024

ملوموڑمنڈی میں گاہک غائب بیوپاری پریشان زیادہ دودھ ریکارڈ والی بڑی گائے خریدیں سنہری موقع

05/04/2023

ملوموڑ منڈی میں جرسی گائیوں کے چرچے ۔گائیوں کے ریٹس انتہائی کم ہو گئے

03/04/2023

ملوموڑ منڈی کا نایاب ہیرا بڑی کراس گائے جس کے چرچے پوری منڈی میں تھے۔۔۔

03/04/2023

بارش کی وجہ سے ملوموڑ منڈی کے ریٹس انتہائی کم بیوپاری پریشان ۔

08/03/2023

Today Visit a biggest Dairy Farm....

Please contact for sale and purchase cows & Heifers
27/02/2023

Please contact for sale and purchase cows & Heifers

27/02/2023

ملوموڑ منڈی میں کراس گائے صرف 1 لاکھ میں خریدیں ۔

19/02/2023

ظفر سپاری کی ملوموڑ منڈی میں شاندار انٹری
ظفر سپاری کا انٹرویو لیا اور اس نے انٹرویو میں کیا کہا

11/02/2023

16 امریکہ سے امپورٹ کی ہوئی فرسٹ ٹائمر گائے فار سیل ہیں رابطہ نمبر:03451046055

08/01/2023

اسلام علیکم تمام گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ اس ٹائٹل کو کاپی کرکے کے گوگل یا یوٹیوب ٹیوب میں جا کر پیسٹ کریں کریں اور آج کی ویڈیو لازمی دیکھیں
Girlando Cow For Sale in Malumor Mandi Jhang 2023 | Online Janwar Pk

https://youtu.be/BPtr9aodvHkگرلینڈو گائے ٹاپ بریڈ فار سیل لوکیشن گوجرہ
19/12/2022

https://youtu.be/BPtr9aodvHk
گرلینڈو گائے ٹاپ بریڈ فار سیل لوکیشن گوجرہ

Girlando Cow For Sale in Doli Shaheed Mandi Jhang 2022,Malumor Mandi 2022,Malumor Mandi today,Malumor Mandi,Doli Shaheed Mandi,Doli shaeed,Today Malumor Mand...

11/12/2022

گرلینڈو گائے فار سیل قیمت صرف 4 لاکھ دودھ ریکارڈ 40 لیٹر

11/12/2022

Cow for sale: Milking Record 30 liter

https://youtu.be/w3HzRMMm5EM
07/10/2022

https://youtu.be/w3HzRMMm5EM

Top Breed Heifers For Sale in Malumor Mandi Jhang 2022,Astralian Heifers, Friesian Heifer,Jersey Heifers,HF Heifer for sale in Malumor Mandi Jhang 2022,HF He...

06/10/2022

کیا ملوموڑ منڈی کے ریٹس واقعی گر گئے ؟؟؟؟؟

03/10/2022

ملوموڑ منڈی کے ریٹس اچانک گر گئے ۔؟

02/10/2022

کسان مارچ
اسلام آباد میں دھرنا دیے یہ کسان کوئی شوق سے وہاں نہیں بیٹھے اور نا ہی یہ ایسے لوگ ہیں جن کو کوئی سیاسی گروپ پیسے دے کر لے آیا ہو.
یہ کسان اپنا اور اس ملک کی عوام کے لیے حق مانگنے آئے ہیں. سیاسی حکمران ووٹ مانگنے کے لیے تو منتیں ترلے کرتے ہیں لیکن جب کسان کی آواز بننا ہو تو غائب ہو جاتے ہیں اس سے بڑی منافقت کیا ہو سکتی ہے. ساتھ یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ پاکستان میں موجود میڈیا دنیا کا زلیل ترین میڈیا ہے جو کسی غیر اہم اور غیر اخلاقی معاملات کو کوریج دے سکتاہے لیکن اسلام آباد میں موجود ہزاروں کسانوں کو نہیں.

کسان کے جائز مطالبات
1. بجلی کے نرخ زرعی کنکشن پر 5.35 روپے فی یونٹ بحال کیا جائے.
2. گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخ 5 روپے فی یونٹ کیے جائیں
3. بجلی کے بل "1 یونٹ 1 قیمت" کی بنیاد پر کیے جائیں.
4. کھادوں کی بلیک مارکیٹنگ فوری طور پر ختم کی جائے
5. ڈیزل زراعت کے لیے بڑا اہم جزو ہے اس پر فوری طور سبسڈی دی جائے
6. بجلی کے بل میں موجود بقایا جات اور بوگس رقم کو فوری نکالا جائے
7. کالا باغ ڈیم جس کے نا ہونےسے ملک سیلاب کی نظر ہو گیا فوری بنایا جائے.

اگر کسان کے یہ مطالبات ناجائز ہیں تو پوسٹ کو نظرانداز کر دیں لیکن اگر جائز ہیں تو آپ بھی اس آزمائش میں کسانوں کا ساتھ دیں.

01/10/2022

بہت ہی خوبصورت جرسی سائیوال کراس گائے 🐄 منڈی کی فریش اپڈیٹ ۔۔۔

18/09/2022

ملوموڑ منڈی میں بڑے جانوروں کی آمد ۔۔۔شام کے وقت گائے کے ریٹس گر گئے ۔۔۔ہر طرح کا جانور خریدنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں ۔۔
03451046055

13/09/2022

2 خوبصورت گائے کا جوڑا ملو موڑ منڈی کی رونقیں پھر سے بحال ۔۔منڈی سستی جانور خریدنے کا سنہری موقع،-کاروباری حضرات متوجہ ہوں
رابطہ نمبر:0345104655

09/09/2022

دودھ ریکارڈ 43 لیٹر جرسی کراس گائے فار سیل لوکیشن جھنگ

23/08/2022

پہلن گاواں دا جوڑا۔۔۔گائے کے ریٹ میں بہت زیادہ کمی دیکھنے کو ملی۔ہر طرح کا جانور خریدنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں ۔
واٹس ایپ نمبر:03451046055

21/08/2022

لمپی اسکین بالکل نہ ہونے کے برابر لیکن ریٹ پھر بھی ڈاؤن جانور خریدنے کا سنہری موقع ۔۔جانور خریدنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں
03451046055

18/04/2022

لیہ ڈیری فارم لوکیشن لیہ پنجاب پاکستان

Address

Malomore
Jhang Sadar
35202

Telephone

+923451046055

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Janwar Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online Janwar Pk:

Videos

Share

Category


Other Animal Shelters in Jhang Sadar

Show All