شکریہ ڈاکٹر محسن حمید صاحب آ پ کی تشریف آوری اور محبتوں کا ❤️
(الشفاء ویٹرنری کلینک ڈاہرانوالا )
سرن / سرنیل / Upward fixation of patella یہ ایک ایسی صورت حال ہوتی ہے جسمیں جانور کا ligament یعنی پٹھوں کا مسئلہ بنتا ہے اور جانور چل نہیں سکتا اور تکلیف میں رہتا ہے۔ اسکا واحد حل آ پریشن کے ذریعہ ممکن ہے ۔ اور اسکا آ پریشن کامیاب رہتا ہے ۔آ پریشن کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ 🤝☎️
Dr. Azeem Mustafa
38th & 39th .
سر نیل/ سرنی / سرن وا / MPD .۔
37th MPD,
Alhamdulillah.
سرنیل/سرن وا ایک قابل علاج مسئلہ ہے۔ جسکا واحد حل سرجری کے ذریعے سے ممکن ہے۔
#Orf
#Scabby_mouth
#contagious_Ecthyma
#Viral
#veterinarian
#Autohemotherapy
#Dubbing & #Dewatteling in Chicken
#veterinary #Rooster
#electivesurgery
مرغے میں Dubbing & Dewatteling کا طریقہ کار ۔
کلغی کاٹنے کا طریقہ کار ۔
Canine Parvovirus
وائرس کی وجہ سے پھیلنے والی مہلک بیماری جسمیں نیچے دی گئی علامات دیکھنے کو ملتی ہیں۔
بخار
الٹیاں
خونی پیچس
پانی کی کمی
لاغرپن/کمزوری
خون کی کمی وغیرہ
۔Chronic صورت حال میں اسکی موت بھی ہو سکتی ہے ۔ مزید جاننے کے لیے یوٹیوب پر مکمل وڈیو موجود ہے۔
https://youtu.be/biWQX1E3WJc
مکمل وڈیو
#veterinary
#dogs
#caninehealth
#veterinarian
#sarcoids
#equine
#donkey
#tumor
#veterinary
آ نکھ کا کینسر .
اس بیماری کو Sarcoids کہتے ہیں جو کہ مقامی سطح پر پھیلنے والا کینسر ہوتا ہے جو کہ عمومی طور پر آ نکھ کے اوپری یا نچلے پردہ پر پھیلتا ہے ۔ اسکا حل سرجری اور کیموتھراپی ہے ۔
یہ اس ٹیومر کے پھٹنے کی وجہ سے خون بہہ رہا ہے اور یہ خچر تکلیف میں ہے ۔ایمرجنسی میں اسکا آ پریشن کر کے ٹیومر (Tumor) کو نکالا اور bleeding کو روکا گیا ۔ اور اس ذی روح کی تکلیف دور کی گئ۔
ڈاکٹر عظیم مصطفیٰ
Veterinary physician and Surgeon
DVM RVMP
03001080977
Case # ND Disease
رانی کھیت کی بیماری ( ND/New Castle disease)
یہ وائرس کی وجہ سے پرندوں میں پھیلنے والی ایک مہلک مرض ہے ۔ یہ جن پالتو پرندوں میں ہوتی ہے ان میں
🐓 مرغی
🦚 مور
🦜 طوطا
🦆 بطخ
شتر مرغ (اور دیگر پالتو جنگلی پرندوں میں ہوتی ہے)
علامات
نظامِ تنفس / Respiratory System
ناک سے پانی بہنا، چھینکیں ، سانس لینے میں دشواری وغیرہ
نظامِ انہضام / Digestive System
خوراک نہ کھانا ، سفید سبز دست/ پیچس
نروس سسٹم/ Nervous System
جھٹکے لگنا ، فالج ، گردن کا مڑ جانا ، چکر لگانا ، چال میں عدم توازن وغیرہ
قوت مدافعت / Immune System
احتیاطی تدابیر
1- ویکسین کروائیں (مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے)
2- بیمار پرندوں کو فوراً الگ کر دیں
3- پرندوں کی قوت مدافعت بڑھائیں
4- صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں
علاج :
شدید بیماری کی صورت حال میں علاج قابل ذکر فائدے مند ثابت نہیں ہوتا ۔لیکن ابتدائی سطح پر علاج ممکن ہے اور کسی مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں۔
ڈاکٹر عظیم مصطفیٰ (DVM ,RVMP)
ماہر امراض حیوانات
03001080977
Ear Haematoma
#Recoverd case
بھیڑ/بکری میں کان کی خونی رسولی یا کان میں پانی بھر جانے کے بعد اسکا واحد حل آ پریشن ہوتا ہے۔ اور اسکا علاج کسی مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے کروائیں۔
دیسی ٹوٹکے ، خود چیر دینے سے گریز کریں ۔یہ بیماری قابلِ علاج ہے جیساکہ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ۔
#Dystokia
(Difficulty in Birth )
#GOAT
ڈسٹوکیا (Dystokia) ایک ایسی صورتحال ہوتی ہے جسمیں جانور نارمل ڈلیوری نہیں کر پاتا جسکی وجہ بچہ کی Presentation, Posture,اور Position نارمل نہیں ہوتی ۔اس صورت حال میں جانور میں Manually (ہاتھ سے ) اسکو ٹھیک کیا جاتا ہے اور جانور ڈلیوری کر پاتا ہے ۔ جیسا کہ اس کیس میں تھا جسکی فوٹو اس ویڈیو میں شئیر کی ہے ۔