کیا گاۓ کے دانت بڑھنے کی وجہ سے جگالی باہر نکال رہی ہے یا پھر اور کوئی مسلہ ہے ۔۔اس مسلے کا آخر کیا حل ہے ۔
#Rumeningesta
#microflora
بھیڑ میں آپریشن کر کے مردہ بچہ نکالا ۔۔
#cesareansection
#Cesareansectioninsheep
#C.Sectioninsheep
گاۓ گول گول چکر لگا رہی ۔۔یہ بیچاری گاۓ کو کیا ہو گیا ۔۔مجھے تو Ketosis کی بیماری لگتی ۔
#ketosis
#Ketosisincow
#Ketosisincowtreatment
تھنوں کی ایک خاص اور خطرناک بیماری کے بارے کسان بھائیوں کو ایک اہم پیغام ۔۔وڈیو مکمل دیکھیں ۔
#ecolimastitis
#Coliformmastitis
#Dairymastitis
#Janwarpaal
مرغی میں نزلہ زکام کھانسی گلے میں خر خر کا علاج صرف اور صرف ایک انجکشن میں
بہت افسوس ہوا ۔۔بیچارے گھوڑے کی اگلی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں ۔
#bonefracture
#Horsebonefracture
#Janwarpaal
بکریوں میں گول چکر والی بیماری ۔جسمیں بکری اندھی ہو جاتی ہے اور منہ آسمان کی طرف کر کے کھڑی رہتی ہے ۔بکری کو مرگی کے دورے پڑتے ہیں ۔۔جانتے ہیں اس بیماری کے بارے اور اسکا علاج جانتے ہیں ۔۔
#PolioencephalomalaciainGoats
#PolioencephalomalaciainGoats treatment
#PEM
اگر اپکی گاۓ یا بھینس میں اچانک دودھ کم ہو جائے اور اپ پریشان ہیں ۔۔تو میں آپکو اسکا حل بتاتا ہوں ۔۔آپ صرف وہ کریں جو میں اپکو کہتا ۔۔
#milkincrease
#Milkincreseformulaindairycattle
#Milkboostformula
Bakrion aur Bhairon main aik Khatrnaak bemari .
Enterotoxemia (Antrion ka Zehr )
#enterotoxemia
#Enterotoxemiavaccine
#Treatmentofenterotoxemia
Bhains main Coliform Mastitis.How to Diagnosed a coliform Mastitis in Buffalo .A case of Coliform Mastitis in Buffalo
#coliformmastitis
مرغیوں میں سوکرا ،پوٹا بند ،خونی پچس ،سفید پچس ،پٹھوں کی کمزوری ،لنگڑا پن ،زخم ،انڈا نہ دینا ،انڈے کے چھلکے کمزور ہونا ،سانس کی بیماریاں اور بد ہضمی کا علاج صرف گھریلو دو چیزوں میں ۔۔۔
#Poultryfarming
#Poultrydiseases
#Whitediarrheainpoultry
گاۓ اور بھینس میں تھن کی خطرناک بیماری جسمیں جانور کے تھن کو کینسر ہو جاتی ہے ۔۔اسکی پہچان اور اسکا علاج ۔۔
What is coliform Mastitis and Its treatment
#E.Colimastitis
#Coliformmastitis
#Gangrenousmastitis
گاۓ یا بھینس کو سرسوں کا تیل روزانہ کتنا دینا چاہیے اور کس چیز میں ملا کر دیں تا کہ فائدہ ہو ۔۔
#mustardoil
#Mustaradoilinanimalfeed
#sarsonkatail
بھیڑ منہ سے جگالی نکا لتی ہے ۔۔کیا بھیڑ کے دانت بڑے ہو گئے ہیں یا پھر کوئی اور مسلہ ہے ۔۔
#microflora
#Ruminationinsheep
#Janwarpaal
السلام علیکم ۔۔اگر آپ Dog رکھتے ہیں ۔۔تو مہربانی کر کے انکی حفاظت بھی اپکی ذمہ داری ہے ۔۔بیچارہ چھوٹا Dog مکمل جوؤں سے بھرا پڑا ہے ۔۔
#ticks
#Licesandmitesindog
#permethrin
بکریوں میں گوشت /پٹھوں (انٹر ا مسکولر ) ٹیکہ لگانے کا طریقہ ۔۔۔
#IMinjections
#IMinjectioningoats
#Janwarpaal
اسامہ اور سعید کے بکروں کے فارم پر PPR (کاٹا ) کی بیماری کا زبردست حملہ ۔۔اللّه محفوظ رکھے ۔۔امین ۔۔
#PPR
#ppringoats
#pprdisease
#PPRdiseasetreatment
السلام علیکم ۔۔تھنوں کی ایسی خطرناک بیماری جس میں جانور میں موت بھی ہو جاتی ہے ۔۔اسکی کیا علامتیں ہیں ۔۔اگر اسی علامتیں آپکے جانور میں آیئں ۔تو مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں ۔۔
#StaphylococcusAureus
#Gangrenousmastitis
ایک کاٹھا کتا ۔۔جسکو بہت زیادہ کھانسی ہے ۔۔۔
#CanineCough
#dogcough
#kennelcough