Dr Sohrab official Vet Doctor

Dr Sohrab official Vet Doctor Provide On location
Emergency Treatment
Grooming
Deworming
vaccination
Surgery

29/08/2023

Alhamdolillah successfully done hernia surgery in 🐐

GSD OL treated...
11/02/2023

GSD OL treated...

Maggot wound caseOL treated...Karachi, Pakistan
11/02/2023

Maggot wound case
OL treated...
Karachi, Pakistan

AlhamdolillahSuccessful case of spayed cat
04/12/2021

Alhamdolillah
Successful case of spayed cat

At Gulabi Goat and Sheep farm karachi
24/06/2021

At Gulabi Goat and Sheep farm karachi

Routine checkupOf Pony Horse and Zebra
24/06/2021

Routine checkup
Of Pony Horse and Zebra

Another cat spayed
03/05/2021

Another cat spayed

Calci virus infected kitten is under the treatment...
12/01/2021

Calci virus infected kitten is under the treatment...

Few cases given on location treatment...
06/12/2020

Few cases given on location treatment...

Neuter and spayed your cat...
19/11/2020

Neuter and spayed your cat...

کھوتے (Donkey)کے بارے میں دلچسپ معلومات:۰ تاریخ میں گدھوں کا استعمال پانچ ہزار سال قبل ہوا۔ ۰اب تک ایک اندازے کے مطابق د...
08/11/2020

کھوتے (Donkey)کے بارے میں دلچسپ معلومات:
۰ تاریخ میں گدھوں کا استعمال پانچ ہزار سال قبل ہوا۔
۰اب تک ایک اندازے کے مطابق دنیا میں چار کروڑ گدھے موجود ہیں جو زیادہ تر ترقی پزیر ممالک میں نقل و حرکت ساز و سامان اٹھانے کے کام آتے ہیں۔
• نر گدھے کو Jack کہا جاتا ہے، مادہ کو Jenny جبکہ بچے کو Foal .
۰ گدھے کے گھوڑی سے ملاپ کے بعد پیدا ہونے والے ہئیبر ڈ کو Mule(خچر) کہتے ہیں جبکہ گھوڑے کے گدھی سے ملاپ کے بعد پیدا ہونے والے ہائیبر ڈ کو Hinney(تصویر دیکھئیے) کہتے ہیں۔
۰ گدھوں کے کان کافی لمبے ہوتے ہیں جو انہیں دور سے آوازیں سننے اور جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
۰گدھی بارہ مہینے تک حاملہ رہتی ہے اور ایک وقت میں ایک ہی بچہ جنتی ہے۔ جڑواں بچوں کی پیدائش انتہائی نایاب ہے۔
۰ گدھوں کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ ڈھیٹ ہوتے ہیں اسکی وجہ ان کا ایک خاص رویہ ہوتا ہے جسے Self preservation کہتے ہیں۔ یہ دو چیزوں خوف اور درد کی وجہ سے وجود میں آتا ہے۔ گدھو کو جب تک تسلی نہ ہوجائے کہ ایک جگہ ان کے لئیے محفوظ ہے وہ وہاں کی طرف نہیں بڑھ سکتے۔
۰گدھے اپنے دانتوں سے آپ کو چبا سکتے ہیں سامنے کے کھروں(Hooves) سے مار سکتے ہیں اور پچھلی دو ٹانگوں سے پیٹ سکتے ہیں۔ اسلئیے انہیں غصہ نہ دلائیں۔
۰سب سے زیادہ گدھے چین میں پائے جاتے ہیں اس کے بعد وطن عزیز کا نمبر آتا ہے جبکہ ایتھیوپیا اور میکسیکو بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں۔
۰گدھے کا گوشت دنیا کی بہت ساری جگہوں پہ استعمال ہوتا ہے جبکہ سب سے زیادہ استعمال اٹلی اپنی مختلف ڈشوں میں کرتا ہے۔
۰ گدھی کا دودھ میک اپ، صابن اور کئی ممالک می بطور غذائیت استعمال ہوتا ہے اٹلی میں اس کی قیمت 15 یورو فی لیٹر ہے۔
۰ گدھوں کے حقوق اور انکی نسل کے بچائو کے لیے یو کے کی ایک تنظیم The Donkey Sanctuary بھی کام کرتی ہے۔
۰ اس تنظیم کے مطابق ہر سال اٹھارا لاکھ گدھوں کو ان کی کھال کے لیے مارا جاتا ہے جبکہ ڈیمانڈ ایک کروڑ ہے۔ اسکئ کھال سے چرمی کاغذ (Parchmen) بنتا ہے ۔
۰ چین میں گدھے کی کھال کو ابال کر اس میں سے خاص قسم کا جیلیٹین نکالا جاتا ہے جسے ejiao کہتے ہیں۔ مانا جاتا ہے کہ اس سے خون روکنے، چکر آنا اور خشک کھانسی کے علاج کے لئیے استعمال ہوتا ہے۔
۰عام طور پر پسماندہ علاقوں میں گدھوں کی اوسط عمر 15 سال تک ہوتی ہے جبکہ عام علاقوں میں 30 سے 50 سال تک۔

Given treatment to the dehydrated and maggots wound dog near malir cant karachi
03/11/2020

Given treatment to the dehydrated and maggots wound dog near malir cant karachi

Address

Karachi

Telephone

+923332811389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sohrab official Vet Doctor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Sohrab official Vet Doctor:

Videos

Share

Category


Other Veterinarians in Karachi

Show All