Kasur Fanciers Club 'KFC'

Kasur Fanciers Club 'KFC' اسلام علیکم دوستوں
ہمارے اس گروپ میں اپ برڈز کے مطالق جو معلومات جاننا چاہتے ہیں تو اپ یہاں پوچھ سکتے

21/02/2024

Asslam o alikum .
Some Birds looking for New 🏠 home..
2 pair Green Rosicoli Split Lutino ..Breeder pair💯
1.pair Blue 💙 Pasnata Cobalt....Breeder...
6.pc Blue Fischeri possible split ino..4 month.
4 pc Green Fischer...5 month ..age...
5 pc Rosicoli Peach face age 5 month....
Nail , Tail , Fly , Everything ok .
📍Location : Kasur
Cargo available.
Video on demand .🦜🦜

Send a message to learn more

اسلام علیکممیں "بطورِ قصور کا رہائشی" اور ایک فینسئر کی حیثیت سے میں اس معاملے کی پُر زور مذمت کرتا ہوں۔ اور نقصان کی تل...
25/09/2023

اسلام علیکم

میں "بطورِ قصور کا رہائشی"
اور ایک فینسئر کی حیثیت سے میں اس معاملے کی پُر زور مذمت کرتا ہوں۔ اور نقصان کی تلافی کا مطالبہ کرتا ہوں۔ قصور فینسئرز کلب "KFC" کی طرف سے پہلے بھی ذیشان علی سے معاملات حل کرنے کا مطالبہ کیا جا چکا ہے۔ اس سے پہلے بھی ایسے کئی معاملات پر تفصیلاً ان سے گفتگو کی جا چکی ہے۔ مگر ایسے معاملات رکنے کا نام نہیں لے رہے۔ کوئی بھی شخص اس بندے سے اپنی ذمہ داری پر برڈز کا لین دین کرے!

مزید برآں احباب سے گزارش ہے ایک فرد کی وجہ سے خصوصی طور پر قصور اور یہاں کے فینسئرز کا امیج خراب نہ کیا جائے۔ کیونکہ اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں

24/04/2020

❤️❤️🤲🤲Ramdan Mubarak😍😍❤️❤️❤️

27/02/2020

🥰😘😘😘💐💐💐❤️❤️❤️

🌹❣️
06/02/2020

🌹❣️

01/02/2020

اگر کسی دوست کے پاس بڑڈز کم ہو یا وہ مہنگی پروبائیوٹک probiotic نہ خرید سکے تو "ECOTEC"
ایک بہترین آپشن ہے
جزاک اللہ خیر!

اگر کسی دوست کے پاس بڑڈز کم ہو یا وہ مہنگی پروبائیوٹک probiotic نہ خرید سکے تو "ECOTEC" ایک بہترین آپشن ہے   جزاک اللہ خ...
01/02/2020

اگر کسی دوست کے پاس بڑڈز کم ہو یا وہ مہنگی پروبائیوٹک probiotic نہ خرید سکے تو "ECOTEC"
ایک بہترین آپشن ہے جزاک اللہ خیر !

31/01/2020

"Birds keeping hobby" not a science but an Art & Art only can learn from experiences of respectful hands/seniors hobbyist!

31/01/2020

*کرونا وائرس*

*علامات*
1: سانس کے مسائل (شدید)
2: بخار + کھانسی
3: نمونیہ (وائرل)
4: فلو (زکام، نزلہ)
5: سر درد
6: گلہ خراب ہونا

*احتیاتی تدابیر*
1: گلے کو خشک نا رکھیں۔
2: تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں۔
3: بڑے °50c تک پانی پیئیں۔
4: چھوٹے °30c تک پانی پیئیں۔
5: مارچ تک ایسے ہی گرم پانی پیتے رہیں۔
6: پُر ہجوم جگہوں پر نا جائیں۔
7: سفر کرتے وقت، گھر سے باہر جاتے وقت اور مارکیٹ وغیرہ جاتے وقت ماسک ضرور پہنیں۔
8: مصالحہ دار اور فرائی فوڈ سے گریز کریں۔
9: باہر سے آتے وقت فوراً ہاتھ دھوئیں۔
10: ہاتھوں کو آتے جاتے بار بار دھوتے رہیں_
11: سبزياں اور پھل زیادہ استمعال کریں۔
12:گوشت سے پرہیز کریں۔

نوٹ: *اس بیماری کا ابھی تک کوئی علاج دریافت نہیں ھوا، لہٰذا پرہیز کریں اور یہ پیغام صدقہ جاریہ سمجھ کے آگے شئیر کرتے جائیں جزاك اللّه‎‎ خيرًا*
۔
مزید بتائیے گا سب بھائی ایک بھائی نے کہا ہے کہ انسے برڈز کو یہ برڈز سے ہم کو نقصان تو نہیں؟؟

Male Female Different in Java/Finch
30/01/2020

Male Female Different in Java/Finch

30/01/2020

Aoa
Kya hal ha sab bhaiyon Ka umeed sab thk hon gy💝or birds bi achay hon gy
Acha pehlay welcome new members ko aye page may unho nay follow or like kiya inshallah boht kuch milay ga seekhnay ko ,,,
Hum iss page ko group may change kr rhay hn uska link page may aye ga page say zyda sab group may achay rhyn gy share bi ho ga knowledge or sab ka experience...For more info plz join KFC.... group 🧡🧡💝💝

"Guardian angel" by birds care company its -immune booster -support digestion -have pro & prebiotics -have essential vit...
30/01/2020

"Guardian angel" by birds care company

its

-immune booster
-support digestion
-have pro & prebiotics
-have essential vitamins
-have minerals
-minimize stress esp hens during breeding

30/01/2020
اسلام علیکم ڈیر فرینڈز صبح بخیر  /soft   for  ...!D nutrical, calcilux,  probioticGuardian ange ,  Hand feed,  turmeric ...
30/01/2020

اسلام علیکم ڈیر فرینڈز صبح بخیر

/soft for ...!
D nutrical, calcilux, probiotic
Guardian ange , Hand feed, turmeric powder
Deli NATURE egg food, Quiko rusk
Soaked beans, Gajar, Chakandar, band gobi

29/01/2020

Knowledge for All
BIRDS LOVERS❣️😁

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasur Fanciers Club 'KFC' posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Pet Breeders in Kasur

Show All