Hasrat Livestock Farm

Hasrat Livestock Farm HD & C Farm is a small scale Dairy initiave with a strategy to improve Breed genotype,provide fresh,
(1)

23/09/2024
‏حیدرآباد دودھ کی قیمت کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا زندگی میں پہلی مرتبہ حیدرآباد میں بھی مڈل مین کو تسلیم کرتے ہوئے...
23/07/2024

‏حیدرآباد
دودھ کی قیمت کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا زندگی میں پہلی مرتبہ حیدرآباد میں بھی مڈل مین کو تسلیم کرتے ہوئے 10 روپیہ فی لیٹر دے دئیے گئے اور دودھ فروش کا نفع 15 روپیہ فی لیٹر دیا گیا

16/07/2024
13/07/2024

, Best, and Low-Cost DAIRY FARM Shed Design Cows | Amazing COW FARMING Shed. In this video, learn how to build a low-...

09/07/2024
07/07/2024

پریس کانفرنس
لاہور
ڈیری & کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان

جناب چیف رپورٹر/اسائنمنٹ ایڈیٹر
جناب چیف فوٹوگرافر/بیوروچیف/کیمرہ مین
حالیہ بجٹ میں لائیواسٹاک سکیٹر اور ان پٹس ( اجناس فیڈ انگریڈیئنٹس ) پر لگائے ٹیکس کی وجہ سے دودھ، گوشت، مرغی اور انڈے کی قیمتوں میں متوقع اضافے پر ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
متعلقہ اسٹاف کوریج کیلئے بھیج کر ممنون فرمائیں۔
بتاریخ 08 جولائی
بروز پیر
بوقت 01:00 بجے سہ پہر
بمقام ؛ لاہور پریس کلب

اسلام بٹ
صدر
کارپوریٹ ڈویژن
ڈیری & کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان
رابطہ؛ 03008649897

صرف گندم کی فصل میں پنجاب کے کسانوں کو 787 ارب کا نقصانسرگودھا 69. ساہیوال 52. ملتان 100۔ ڈیرہ غازی خان112۔ بہاولپور143 ...
20/06/2024

صرف گندم کی فصل میں پنجاب کے کسانوں کو 787 ارب کا نقصان
سرگودھا 69. ساہیوال 52. ملتان 100۔ ڈیرہ غازی خان112۔ بہاولپور143
یہ ٹوٹل ہوٸے 476 ارب روپے. یعنی وسیب کے کسان کا 476 ارب روپے نقصان ہوا؟
باقی بچے 311 ارب روپے وہ نقصان ہے پنجاب کا.
یعنی کل ملا کے بات یہ ہے کہ وسیب کا اس معالے میں استحصال ہوا ہے
Government of Pakistan

بکرا فار سیل ۔۔قربانی 2024عمر17 ماہ وزن تقریبا 60kg لائیو ویٹ ڈیمانڈ 60,000لوکیشن ۔۔کچاکھوہ23/10.R،خانیوالرابطہ نمبر - م...
01/06/2024

بکرا فار سیل ۔۔قربانی 2024

عمر17 ماہ وزن تقریبا 60kg لائیو ویٹ
ڈیمانڈ 60,000
لوکیشن ۔۔کچاکھوہ23/10.R،خانیوال

رابطہ نمبر - موبائل اینڈ واٹس ایپ 03450138990

بکریوں میں ان بریڈنگ ختم کرنے کی اہمیت اور تعارفانبریڈنگ کہا جاتا ہے جبکہ ایک ہی نسب سے متعلق بکریوں کی ایک ہی نسب میں ت...
20/05/2024

بکریوں میں ان بریڈنگ ختم کرنے کی اہمیت اور تعارف

انبریڈنگ کہا جاتا ہے جبکہ ایک ہی نسب سے متعلق بکریوں کی ایک ہی نسب میں تولید کا نظام۔

مثال کے طور پر: بہن اور بھائی، باپ اور بیٹی کے درمیان نسل؛
چچا بھتیجی ماموں بھتیجی کچھ مثالیں ہیں

ایک ہی بکس اور ڈو کی پانچ نسل کے درمیان ان بریڈنگ کے نقصانات ہیں:

• افزائش کی صلاحیت میں مسلسل کمی۔

• اولاد منفرد حالت میں ہوسکتی ہے، کمزور اور شکل میں چھوٹی۔

• جسمانی وزن اور پیداوار میں کمی۔
• بری خصلتیں بچوں میں منتقل ہوسکتی ہیں۔

• جینیاتی خرابی ایک نسل سے اگلی نسل میں منتقل ہوسکتی ہے۔

• قوت مدافعت میں کمی۔

• تقسیم کے لئے پہلی عمر ایک نسل سے دوسری نسل تک بڑھ سکتی ہے۔

• بیماریوں سے زیادہ متاثر.

17/05/2024
17/05/2024

جو قوم اپنی مٹی کو تباہ کرتی ہے وہ اپنے آپ کو تباہ کر لیتی ہے۔
15/05/2024

جو قوم اپنی مٹی کو تباہ کرتی ہے وہ اپنے آپ کو تباہ کر لیتی ہے۔

Importance of Earthworms
10/05/2024

Importance of Earthworms

17 AGRICULTURAL LAWS TO KNOW1. Never target high seasons; high seasons come with their own challenges. Be a farmer, not ...
08/05/2024

17 AGRICULTURAL LAWS TO KNOW

1. Never target high seasons; high seasons come with their own challenges. Be a farmer, not a gambler.

2. Choose at least two main crops and a crop rotation plan. Switching from one crop to another is not directly in your pocket.

3. Plan your farm and always have crops at different stages of age to ensure a constant supply.

4. No crop is profitable in itself; just master the advantages and disadvantages of a particular crop.

5. Having a lot is not a guarantee for successful farming.

6. Have a spraying and fertilizing plan and stick to it.

7. Never follow the advice of agro-veterinarians and agrochemical sales agents. Most of them are salespeople, not agronomists.

8. Try as much as possible to reduce agricultural expenses without compromising the quality of products.

9. Never hold onto a product if it is perishable. Sell it at prevailing prices.

10. Never plant a new seed on a large scale before testing it, unless you have seen it somewhere.

11. Never entrust your million-dollar idea to a farm worker; make sure you are present during critical stages of crop development until commercialization.

12. Never employ a close family member to manage your farm; most of them will let you down.

13. If you are neighboring farmers, plant the same crop.

14. Never apply agricultural information you get online without consulting your agronomist.

15. Always have a farm plan.

16. Old is always good. Most old seed varieties and chemicals will never disappoint you.

17. Passion in agriculture,Agriculture forever.

زبردست یوریا نے گندم کی فصل پر پیداوار میں اضافے کی بجائے منفی اثر ڈالاسوائل فرٹیلٹی ریسرچایوب زرعی تحقیقاتی ادار ، فیصل...
04/05/2024

زبردست یوریا نے گندم کی فصل پر پیداوار میں اضافے کی بجائے منفی اثر ڈالا
سوائل فرٹیلٹی ریسرچ
ایوب زرعی تحقیقاتی ادار ، فیصل آباد کی رپورٹ
احباب کی رائے بھی درکار ہے

کسان بھائیوں کے لیے لڑو۔ لڑ نہیں سکتے تو لِکھو۔ لِکھ نہیں سکتے تو بولو۔ بول نہیں سکتے تو ساتھ دو۔ ساتھ بھی نہیں دے سکتے ...
03/05/2024

کسان بھائیوں کے لیے لڑو۔ لڑ نہیں سکتے تو لِکھو۔ لِکھ نہیں سکتے تو بولو۔ بول نہیں سکتے تو ساتھ دو۔ ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لِکھ ، بول اور لڑ رھے ھیں اُن کے مدد کرو۔ اگر مدد بھی نہیں کر سکتے تو اُن کے حوصلے گرنے نہ دو کیوں کہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رھے ھیں۔

#کسان



مٹی میں چھپے کچھ راز۔۔۔۔
02/05/2024

مٹی میں چھپے کچھ راز۔۔۔۔

عمر کے لحاظ سے بیتل بکری کی مختلف جسمانی پیمائش و خصوصیات ۔۔۔۔
21/04/2024

عمر کے لحاظ سے بیتل بکری کی مختلف جسمانی پیمائش و خصوصیات ۔۔۔۔

آپ کو بہت پرامن اور خوشیوں بھری عید مبارک ہو۔اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ڈھیروں خوشیاں اور خوشحالی سے نوازے۔ آمین
09/04/2024

آپ کو بہت پرامن اور خوشیوں بھری عید مبارک ہو۔

اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ڈھیروں خوشیاں اور خوشحالی سے نوازے۔ آمین

Address

Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasrat Livestock Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hasrat Livestock Farm:

Videos

Share

Category