Al-Shifa Vet Care

Al-Shifa Vet Care vaccination and deworming. General health check-up. Major and Minor surgeries.
(6)

31/03/2022
31/03/2022

  ٹوٹل مکسڈ راشن
07/03/2022

ٹوٹل مکسڈ راشن

جانوروں پر سردی کے اثرات  ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس سے سردی میں اضافہ یقینی ہے، اس سردی میں اپنے جان...
03/03/2022

جانوروں پر سردی کے اثرات
ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس سے سردی میں اضافہ یقینی ہے، اس سردی میں اپنے جانوروں کی حفاظت کریں۔ سبز چارے کے ساتھ توڑی/ بھوسہ ضرور استعمال کریں۔
سردی میں کماد کو جانوروں کی مرغوب غذا سمجھا جاتا ہے کماد کو اگر چارے کے طور پر استعمال کریں تو چند دن کے استعمال سے ہی آپ دیکھیں گے کہ جانور پہلے کی نسبت صحت مند ہو گئے ہیں۔
سردی سے بچانے کے لیے اپنے جانوروں کو گڑ ضرور کھلائیں، اور کوشش کریں کہ جانوروں کو پرانا گڑ جسے پناہ گیر گڑ بھی کہا جاتا ہے وہ کھلائیں۔ جو جانور بچہ جننے کے قریب ہیں انھیں گُڑ نہ کھلائیں کہ اس سے حیوانے میں سوزش ہو سکتی ہے۔ بچہ جننے کے بعد ضرور کھلائیں۔
اگر آپ کے پاس کٹے یا بچھڑے ہیں تو انھیں سردی میں بنولے کا تیل پلائیں، بنولے کا تیل دینے کے حیران کن فوائد ہیں، یوں سمجھیں کہ جیسے آپ کی فصلوں کو یوریا کھاد کا اثر ہے ویسے ہی بنولے کے تیل کا۔ پھنڈر بھینس کو دیں گے تو وہ صحت بھی اچھی بنائے گی اور ہیٹ میں بھی آ جائے گی۔

سردی سے خود بھی بچیں اور اپنے قیتی جانور بھی بچائیں۔ ❤️

بکریوں کے بارے میں بنیادی معلومات 1- بکری کے حمل سے لے کر سُونے (بچّے دینے) تک کا دورانیہ 150 کے آگے پیچھے ہوتا ہے۔۔۔2- ...
27/02/2022

بکریوں کے بارے میں بنیادی معلومات

1- بکری کے حمل سے لے کر سُونے (بچّے دینے) تک کا دورانیہ 150 کے آگے پیچھے ہوتا ہے۔۔۔

2- نارمل بچّے کا پیدائشی وزن 2.5 کِلو سے 5 کِلو کے درمیان ہوتا ہے اِس سے کم یا ذیادہ وزن کے بچّے نارمل نہیں ہوتے۔۔۔

3- بچّے کو کم از کم 12- 15 کِلو وزن کرنے تک دودھ پِلانا چایئے (چاہے مِلک ریپلیسر پِلائیں) اِس سے پہلے دودھ چُھڑانا نامُناسِب ہوتا ہے۔۔۔

4- جوان بکری کا کم ازکم وزن 35-40 کِلو ہوتا ہے اِس سے پہلے کی بکری کو کراس نہیں کروانا چائیے۔۔۔

5- جوان بریڈر سانڈ بکرے کا وزن کم ازکم 50 سے 55 کِلو ہونا چائیے۔۔۔

7- مین بریڈنگ اور کڈینگ سیزن April-June اور Sep-Dec تک مانا جاتاہے.

8- بریڈر اور بکرئیوں کی ریشو Ram/Ewe Ratio
20 بکریوں کے لیے ایک بریڈر ہونا چائے اس طرح سو بکری کے لئے پانچ بریڈر.

9- بکرئیوں کی ایورج عمر یا Lifespan
10-12 سال ہوتی ہے.

10- بکری کے ہیٹ میں رہنے کا دورانیہ 12سے 36 گھنٹے تک کا ہو سکتا ہے.

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923064667380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Shifa Vet Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Shifa Vet Care:

Share


Other Animal Rescue Service in Lahore

Show All