EggsPert Solutions

EggsPert Solutions We are the importer of Chinese Eggs incubator Weiqian Intelligent ,Yiwan and HHD brands in Pakistan
(3)

انکوبیشن کے عمل سے متعلق چند  عمومی  سوالات اور  ان  کے  تسلی  بخش  جوابات  سوال : انکیوبیٹر کے  اندر  انڈوں  کو  کیوں  ...
01/07/2024

انکوبیشن کے عمل سے متعلق چند عمومی سوالات اور ان کے تسلی بخش جوابات سوال : انکیوبیٹر کے اندر انڈوں کو کیوں اور کتنی حرارت فراہم کی جاتی ہے ؟ جواب : انکیوبیٹر کے اندر بنیادی طور پر وہ ٹمپریچر فراہم کیا جاتا ہے جو کہ مرغی کا باڈی ٹمپریچر ہوتا ہے جو کہ گرمی سردی میں ایک مخصوص لیول یعنی 7۔37 ڈگری سیلسئیس ہوتا ہے سوال : انکیوبیٹر کے اندر انڈوں کو نمی کیوں اور کتنی فراہم کی جاتی ہے ؟ جواب : انکیوبیٹر کے اندر نمی فراہم کرنے کا بنیادی مقصد چوزے کی گروتھ کے لئیے قدرتی ماحول فراہم کرنا ہوتا ہے اس میں نمی کی وہ مقدار فراہم کی جاتی ہے جو کہ مرغی کی باڈی میں ہوتی ہے جو کہ گرمی سردی میں ایک مخصوص لیول 50 - 70 فیصد تک ہوتی ہے سوال : انکیوبیٹر کے اندر انڈوں کو گھمانا یا ہلانا کیوں ضروری ہوتا ہے، وضاحت کریں ؟ جواب : انکیو بیٹر میں انڈوں کو گھمانا یا ہلانا اس لئیے ضروری ہے کہ انڈے کے اندر پرورش پاتا ہوا چوزہ انڈے کی دیواروں سے چپک کر ڈیڈ نہ ہو جائے سوال : انکوبیشن اورہیچنگ میں کیا فرق ہے؟ جواب : ایک سے لیکر اٹھارہ دن تک انڈے میں چوزے کی بڑھوتری کے عمل کو انکیوبیشن جبکہ انیس سے لیکر اکیسویں دن تک چوزے کے انڈے سے باہر نکلنے کے عمل اور کوشش کو ہیچنگ کہا جاتا ہے سوال : انکیوبیٹر اور ہیچر میں کیا فرق ہے ؟ جواب : ایک سے لیکر اٹھارہ دن تک انڈہ جس مشین میں رکھا جاتا ہے اسے انکیوبیٹر اور انیس سے لے کر اکیس دن تک انڈہ جس مشین میں رکھا جاتا ہے اسے ہیچر کہتے ہیں گھریلو انکیوبیشن یا چھوٹے پیمانے پر لوگ عموما دونوں کام ایک ہی مشین سے کرتے ہیں اور اس مشین کو انکیوبیٹر کہتے ہیں سوال : انکیوبیٹر کے ساتھ الگ سے ہیچ رکھنا کیوں ضروری ہے اور اس کا کیا فائدہ ہے ؟ اٹھارہ دن کے بعد انکیوبیٹر کے اندر نمی کی مقدار میں اضافہ کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے انکیوبیٹر میں رکھے گئے نئے انڈوں کی نمی میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے جو کہ نئے انڈوں کے لئیے صحیح نہیں ہوتا، ہیچر الگ رکھنے کی صورت میں اٹھارہ دن بعد انڈے ہیچر میں شفٹ کر دئیے جاتے ہیں جس کی وجہ سے بغیر کسی مسئلے کے انکیو بیٹر میں مسلسل نئے انڈے لگانا ممکن ہوتا ہے اور نمی میں اضافہ نہیں کرنا پڑتا اجکل ترقی کا دور ہے امپورٹڈ انکیوبیٹرز میں کے اندر ہی 2+1 یا 3+1 کی سہولت موجود ہے
جن انڈوں کو 18 دن مکمل ہوچکے ہو ان کی رولنگ بند کرکے ہلکے ہاتھ کا دن میں دو سے تین مرتبہ سپرے کرے ان انڈوں کی نمی بڑھ جائے گی اور باقی انڈوں کی نمی نارمل رہے گی
اور اچھے نتائج ملتے ہیں سوال : کیاڈومیسٹک انکوبیشن ایک فائدہ مند کام ہے، تفصیلا وضاحت کریں ؟ جواب : جی ہاں ڈومیسٹک انکیوبیشن ایک جاندار پراڈکٹ کا پیداواری کام ہے اور بلا شبہ ایک انتہائی فائدہ مند کام ہے ۔ کھائے جانے والے پرندوں سے لیکر شوق والےپرندوں تک انڈے چوزے اور بڑے پرندے ہر دور خریدے جاتے رہے ہیں اور بیچنے والوں کو نفع دیتے رہے ہیں سوال : کیا کمرشل ہیچری ایک فائدہ مند بزنس ہے، تفصیلا وضاحت کریں ؟ جواب : جی ہاں، تجارتی اور صنعتی پیمانے پر بڑی تعداد میں انڈوں سے چوزے نکالنے والے بڑے پلانٹس لگانا ایک انتہائی فائدہ مند کام ہے جس کے ذریعے ملک بھر میں کھائی جانے والے پولٹری پراڈکٹس کی دستیابی ممکن ہوتی ہے اور بیچنے والے منافع کماتے ہیں۔ ہمارے ملک میں پولٹری انڈسٹری سے وابستہ بڑے اداروں میں صادق برادرز، جدید پولٹری، اسلام آباد چکس، کے اینڈ اینز چکن پراڈکٹس، سیبروسو اور انمول چکس وغیرہ نمایاں ہیں۔ اس کے علاوہ بڑے گروپوں کی فیڈ ملیں بھی اپنی ہیں جس سے وہ الگ سے منافع کماتے ہیں سوال : گھریلو انکیوبیشن کا عمل کس طرح ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے اور یہ کیوں ضروری ہے ؟ جواب : جی کسی بھی ملک کی غذائی ضروریات پوری کرنے میں سستے گوشت اور انڈوں کی انتہائی اہمیت ہے اور گھر گھر میں چوزوں کا پیداواری عمل شروع ہونے سے نہ صرف لوگ غذائی ضروریات میں خود کفیل ہوں گے بلکہ ذیادہ پیداوار کی صورت میں یہ جاندار پراڈکٹس دنیا بھر میں ایکسپورٹ بھی کی جائیں گی جس سے ملک کو قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوگا
ایگزپرٹ سولیوشن آپ کو فارمنگ سے لیکر ہیچڑی تک وٹامنز ، ویکسیشین تک مکمل رہنمائی فراہم کرتا ہے محمد حسیب قادری بھائی تقریبآ 14 سالوں سے فارمنگ پیشہ سے منسلک ہے ۔
WhatsApp/ Call 03004444911

Shop #28 Commercial industrial Market Mananwan GT road Lahore

01/07/2024

✅عثمان بھائی نے ایک سال میں دوسری دفع ہمارے ساتھ شامو کے کاروبار کا آغاز کیا الحمد اللہ رب العالمین۔

🩸 فارمنگ میں کامیابی کیسے اور کب ممکن ہے کونسی برڈز ہیچڑی لگائیں آپ کو یقینا ان سب سوالات کے جوابات ایک فارمر ہی دے سکتا ہے ۔

✅ معقول آمدن کے حصول کیلئے برڈز ہیچڑی لگائیں اور جتنا چاہے اتنا کمائیں ۔

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز Eggspert Solutions پر دستیاب ہیں ۔

🛑We are offering Dozens of varieties of Artificial Intelligence Eggs Incubation in Our Facility . It's our motive to provide you

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

💦Location : Shop # 28 Commercial Industrial Market Manawah GT Road Lhaore

30/06/2024

✅قاری عبدلواسط صاحب کے ساتھ آپ ہماری ویڈیو دیکھ چکے ہیں۔ پیپر وائیٹ سفید شامو پیلی نلیوں کے ساتھ الحمد اللہ آج واپس حسیب بھائی نے خرید لیے اگر آپ بھی محنت کر سکتے ہیں تو ہم سے ضرور رابطہ کریں شکریہ

✅ امپوڑٹڈ انکوبیٹرز (معیاری انڈوں سے چوزے نکالنے والی مشینین )اور سپییئر پارٹس ھول سیل ریٹس پر دستیاب ہیں

✅Cash On delivery All Over Pakistan
پہلے سامان لو پھر پیسے ادا کرو

☎️03004444911
☎️03114444811

Shop #28 Commercial Industrial Market Manawah GT road Lahore

🤍

28/06/2024

ایگ انکوبیٹرز انڈسٹری میں ہول سیلرز اور دکانداروں کیلئے سب سے بااعتماد پہلا رجسٹرڈ ادارہ

چائنہ امپوڑٹڈ معیاری انڈوں سے چوزے نکالنے والی مشینین اور سپییئر پارٹس مناسب قیمت پر دستیاب ہیں

EggsPert_Solutions

✅Cash On delivery All Over Pakistan
پہلے سامان لو پھر پیسے ادا کرو

☎️03004444911
☎️03114444811

Shop #28 Commercial Industrial Market Manawah GT road Lahore

🤍

25/06/2024

چھت کو بڑا غرور تھا چھت ہونے کا
ایک منزل اور بنی اور چھت فرش ہو گیا

✅ہمارا معیار ہماری پہچان الحمد اللہ رب العالمین

رانا عتیق صاحب ڈسکہ سے اتنی گرمی میں یوآن کا اورنجل انکوبیٹر لینے تشریف لائے اللہ پاک ان کے نصیبوں میں کریں ۔

🩸EggsPert Solutions عرصہ دراز سے آرٹیفیشل ✅ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایگ ہیچنگ اور انکوبیشن کی فیلڈ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے اور اس فیلڈ میں نئے آنے والے لوگوں کو درپیش مسائل کا حل کیش کرتا ہےاس سلسلے میں ہم آپ کی قیمتی آرا ،تجاویز اور مشوروں کے منتظر ہیں تاکہ پولٹری پیداوار میں مزید اظافہ ہوسکے۔

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز Eggspert Solutions پر دستیاب ہیں ۔

🛑We are offering Dozens of varieties of Artificial Intelligence Eggs Incubation in Our Facility . It's our motive to provide you

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

💦Location : Shop # 28 Commercial Industrial Market Manawah GT Road Lhaore

23/06/2024

‎لا تَقْنَطوْا من رَحْمَةِ اللّهِ❤💯 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں

21/06/2024

𝟑𝟔 𝐄𝐠𝐠𝐬 𝐇𝐇𝐃 (𝐖𝐨𝐧𝐞𝐠𝐠) QC & CE Passed 𝐅𝐮𝐥𝐥 𝐀𝐮𝐭𝐨𝐦𝐚𝐭𝐢𝐜 𝐈𝐧𝐜𝐮𝐛𝐚𝐭𝐨𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟒 𝐌𝐨𝐝𝐞𝐥 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐎𝐧
*EggsPert Solutions*

💀 انٹرنیٹ اور کمپیوٹر تصاویر لگانے والے سے اپنا سرمایہ محفوظ رکھیں ❌

💀اپنا قیمتی سرمایہ نوسربازوں ٫ جعلسازوں اور نئے تجربات کی نظر ہونے سے بچائیں ❌

1. ABS raw materials, environmental protection and durable
2. Pull-out sink, easy to clean, beautiful and practical;
3. LED high-efficiency strong light to illuminate the eggs;
4. Light touch button design, let hatching become enjoyable;
5. Multi-functional universal egg tray, a variety of eggs on a plate to handle
6. A good machine that must be measured after the sample.
7. one-piece ultra-thin body does not take up space, easy to transport and cost savings
8. Double fans, low noise, more reasonable circulation air ducts
9. Egg turning time can be freely adjusted, more suitable for a variety of eggs hatching
10. Sliding egg tray, no resistance to ice skate sliding design.
11. Silicone heating coil, ring machine winding, the temperature is more stable and accurate, no dead angle.

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز Eggspert Solutions پر دستیاب ہیں ۔

🛑We are offering Dozens of varieties of Artificial Intelligence Eggs Incubation in Our Facility . It's our motive to provide you

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

💦Location : Shop # 28 Commercial Industrial Market Manawah GT Road Lhaore

20/06/2024

(مَاشَاءَاللّٰہُ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللَّہِ٠)

😉👈خوشخبری خوشخبری خوشخبری

🐣 ORINGAL Yiwan eggs Incubator Upgrade Model shipment Arrived ۔

💀نقالوں اور جعلسازوں سے ہوشیار رہیں ❌

💫 دراز سسٹم کے ساتھ ساتھ پہلی دفع انکوبیٹر+ ہیچر سسٹم + بروڈر
👉 Transparent

🧐فُل آٹومیٹک(ٹمپریچر۔نمی۔ٹرننگ)
🧐بجلی کااستعمال انتہائی کم صرف120واٹ
🧐دونوں Ac اور Dc
🧐تمام پارٹس ںستیاب ھے
🧐مٹیریل ABS
🧐 رزلٹ99%

🔈اس ماڈل میں 70, 140,،210 اور انڈوں والا دستیاب ہیں ۔

👍اپنے رب کریم کے خاص کرم سے ھم پاکستان میں ان ماڈلز کو متعارف کروانے والے پہلے امپوٹر ھے
۔
👑🇨🇳Largest Distributor & Stockest In Pakistan

🫶ہماری آفٹر سیل سروس (After sale service) آپ لیئے اطمینان کا باعث بنے گی اور خریداری کے بعد بھی ہماری طرف سے کسی بھی قسم کی شکائیت کا فوری ازالہ کیا جائے گا ۔

🔥سٹاک محدود ہے اپنا آڈر فوری بک کروائیں

☎️03004444911
☎️03114444811

📍Location :Shop #28 Commercial Industrial Market Mananwa GT road Lahore

✅ free to contact for any complaint.👇👇

0329-2844442

(مَاشَاءَاللّٰہُ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللَّہِ٠)  😉👈خوشخبری خوشخبری خوشخبری 🐣 ORINGAL Yiwan eggs Incubator Upgrade Model ...
20/06/2024

(مَاشَاءَاللّٰہُ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللَّہِ٠)

😉👈خوشخبری خوشخبری خوشخبری

🐣 ORINGAL Yiwan eggs Incubator Upgrade Model shipment Arrived ۔

💀نقالوں اور جعلسازوں سے ہوشیار رہیں ❌

💫 دراز سسٹم کے ساتھ ساتھ پہلی دفع انکوبیٹر+ ہیچر سسٹم + بروڈر
👉 Transparent

🧐فُل آٹومیٹک(ٹمپریچر۔نمی۔ٹرننگ)
🧐بجلی کااستعمال انتہائی کم صرف120واٹ
🧐دونوں Ac اور Dc
🧐تمام پارٹس ںستیاب ھے
🧐مٹیریل ABS
🧐 رزلٹ99%

🔈اس ماڈل میں 70, 140,،210 اور انڈوں والا دستیاب ہیں ۔

👍اپنے رب کریم کے خاص کرم سے ھم پاکستان میں ان ماڈلز کو متعارف کروانے والے پہلے امپوٹر ھے
۔
👑🇨🇳Largest Distributor & Stockest In Pakistan

🫶ہماری آفٹر سیل سروس (After sale service) آپ لیئے اطمینان کا باعث بنے گی اور خریداری کے بعد بھی ہماری طرف سے کسی بھی قسم کی شکائیت کا فوری ازالہ کیا جائے گا ۔

🔥سٹاک محدود ہے اپنا آڈر فوری بک کروائیں

☎️03004444911
☎️03114444811

📍Location :Shop #28 Commercial Industrial Market Mananwa GT road Lahore

✅ free to contact for any complaint.👇👇

0329-2844442

السلام علیکم معزز ممبرز ایگزپرٹ سولیوشن کی جانب  سے  پیش  خدمت  ہے  آپ  کی  معلومات  میں  اضافے  کے  لئیے  ایک   نئی  پو...
19/06/2024

السلام علیکم معزز ممبرز ایگزپرٹ سولیوشن کی جانب سے پیش خدمت ہے آپ کی معلومات میں اضافے کے لئیے ایک نئی پوسٹ کیا آپ جاننا چاہیں گے ؟ فریش اور فرٹائل انڈے سے کیا مراد ہے ❓؟ کتنے دن پرانا انڈہ انکیوبیٹر میں لگایا جا سکتا ہے ؟ زیادہ دن انڈہ باہر رکھنے سے انڈے کی فرٹیلیٹی میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں ؟ زیادہ دنوں تک انڈہ کیسے سٹور کیا جا سکتا ہے ؟
جوابات 🅰️
فریش اور فرٹائل انڈے سے مراد ایسا انڈہ ہے جو مرغے کی مرغیوں سے کراسنگ کے بعد حاصل کیا جاتا ہے قدرتی طور پہ زیادہ تر نسلوں میں مرغے کی ایک بار کراسنگ کے بعد سات سے آٹھ انڈے لگاتار فرٹائل (زرخیز) ہونے کے امکانات زیادہ سے زیادہ ہوتے ہیں جبکہ صحت مند مرغے کی روزانہ کراسنگ کی صورت میں قدرتی طور پہ عموما مرغی کے انڈوں میں فرٹیلیٹی یعنی زرخیزی کا تناسب (ریشو) بآسانی اسی سے نوے فیصد تک پایا جاتا ہے یہاں اس بات کا خصوصی دھیان رکھنا چاہئیے کہ فرٹیلیٹی کی یہ ریشو قدرت کی طرف سے برڈز کی مختلف نسلوں میں یکساں نہیں ہے بلکہ عموما فینسی اور نایاب مرغیوں میں فرٹیلٹی کی ریشو کم ہوتی ہے اور عام پائی جانے والی نسلوں میں یہ ریشو زیادہ سے زیادہ ملتی ہے اسی بنیاد پر زیادہ تعداد میں دستیاب ہونے والی نسلوں کو کمرشل بریڈز (نسلیں) بھی کہا جاتا ہے اور قیمت میں بھی عموما یہ سستی ہوتی ہیں ایگزپرٹ سولیوشن کی جانب سے یہاں میں کمپنی پراڈکٹس کے صارفین کے عام قارئین کو بھی ایک انتہائی اہم بات بتاتا چلوں کہ جیسے انڈے کی فرٹیلیٹی کے لئیے مرغے کی مرغی کے ساتھ کراسنگ ضروری ہے ایسے ہی ان پرندوں کا صحت مند اور چاک و چوبند ہونا بھی انتہائی ضروری ہے کیونکہ ان جانداروں میں مختلف النوع بیماریوں اور مسائل کا پیش آنا ایک عام سی بات ہے لیکن ان میں چند بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جو ان پرندوں کے انڈوں میں موجود بیج میں منتقل ہو جاتی ہیں جس کا نتیجہ کمزور اور ناتواں چوزوں کی ہیچنگ کی صورت میں نکلتا ہے جو زیادہ دن تک سروائیو نہیں کر پاتے اور عمر کے مختلف حصوں میں زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں جبکہ بیمار پرندوں کے انڈوں میں ڈیڈ ان شیل (چوزے کا انڈے کے اندر مر جانا) کے کیسز بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں اس بارے میں جاننا ضروری ہے اب آتے ہیں اگلے سوال کی جانب کہ انڈہ انکیوبیٹر میں لگانے سے پہلے کتنی دیر تک باہر رکھا جا سکتا ہے تو اس میں مناسب ترین طریقہ یہ ہے کہ فریش یعنی تازے انڈوں کو ہی انکیوبیٹر میں لگانا چاہئیے اور انڈوں کی تعداد کم ہو یا کسی وجہ سےانڈے باہر رکھنا ضروری ہو جائے تو اس صورت میں زیادہ سے زیادہ تین دن کا عرصہ کافی ہے یاد رہے انڈہ تین دن سے زیادہ باہر رہنے کی صورت میں خراب تو نہیں ہوتا یعنی کھانے کے لئیے تو مناسب ہی ہوتا ہے لیکن انڈے کی فرٹیلیٹی رفتہ رفتہ کم ہونے لگتی ہے یعنی اس کے اندر جاندار ایمبریو (بیج) میں کمزوری آنے لگتی ہے جس کا نتیجہ یہ سامنے آتا ہے کہ انکیوبیٹر میں لگانے کے چند دن بعداس میں بلڈ سرکل (دائرہ نما خون کا نشان) بن جاتا ہے ایسےانڈوں کو کم فرٹائل کہا جاتا ہے، اگر بیرونی ماحول میں جہاں انڈہ رکھا گیا ہے وہاں ٹمپریچر (درجہ حرارت) اور نمی نارمل ہو تو انڈہ زیادہ دنوں تک بھی باہر رکھا جا سکتا ہے وگرنہ نارمل ماحول فراہم کرنے کے لئیے گرمیوں میں اےسی وغیرہ کا سہارا لیا جاتا ہےجبکہ بعض لوگ فریج کا استعمال کرتے ہیں جس پر آگے چل کر روشنی ڈالی جائے گی یاد رہے انڈے کی فرٹیلیٹی زیادہ دنوں تک برقرار رکھنےکے لئیے موزوں ٹمپریچر 14 - 20 ڈگری سیلسیئس ہوتا ہے جبکہ نمی کی مقدار 55 - 60 فیصد تک درکار ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ سردیوں میں انڈہ زیادہ دن باہر رہنے پر بھی اس کی فرٹیلیٹی (زرخیزی)ضائع نہیں ہوتی جبکہ گرمیوں میں ٹمپریچر میں اضافہ اور نمی کے کم ہونے کی وجہ سے انڈے کو زیادہ دنوں تک باہر رکھنا نا ممکن ہو جاتا ہے مختصرا گرمیوں میں انڈہ زیادہ سے زیادہ تین دن اور سردیوں میں دس دن تک باہر رکھا جا سکتا ہے اب بات کریں گے عام طور پر رائج پریکٹس کی، جس میں لوگ عموما انڈوں کو نمک یا آٹے میں ڈال کر کسی برتن میں سٹور کر لیتے ہیں یا پھر فریج کے نچلے خانے میں رکھ دیتے ہیں یہ پریکٹسز بھی زیادہ کارگر نہیں ہوتیں کیونکہ فریج کے نچلے خانے میں بھی ٹمپریچر 4 - 10 ڈگری تک ہوتا ہے جو انڈے کی زرخیزی برقراررکھنے کے لئیے بہت غیر مناسب ہے جبکہ فریج سے باہر اس طریقے سے سٹور کرنے میں یہ فائدہ تو ہوتا ہے کہ بیرونی ٹمپریچر جلد اثر انداز نہیں ہوتا مگر ایک خاص وقت کے بعد انڈے کا ٹمپریچر اور نمی کا توازن بگڑ جاتا ہے جس کے بعد ایمبریو (بیج) میں زوال شروع ہو جاتا ہے

امید ہے اپ کو بہت سے سوالات کے جوابات مل گئے ہوگے مزید معلومات کیلئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں مزید پراڈکٹ کے تفصیل کیلیے ہم سے واٹس ایپ لنک پر رابطہ کریں
https://wa.me/c/923004444911

EggsPert Solutions
03004444911

17/06/2024

‎لا تَقْنَطوْا من رَحْمَةِ اللّهِ❤💯 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں

✅ دکانداروں اور ہول سیلرز کے باقی آڈر انشاء اللہ عید الحضیٰ کی چھٹیوں کے بعد روانہ کیے جائے گے

🩸EggsPert Solutions عرصہ دراز سے آرٹیفیشل ✅ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایگ ہیچنگ اور انکوبیشن کی فیلڈ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے اور اس فیلڈ میں نئے آنے والے لوگوں کو درپیش مسائل کا حل کیش کرتا ہےاس سلسلے میں ہم آپ کی قیمتی آرا ،تجاویز اور مشوروں کے منتظر ہیں تاکہ پولٹری پیداوار میں مزید اظافہ ہوسکے۔

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز Eggspert Solutions پر دستیاب ہیں ۔

🛑We are offering Dozens of varieties of Artificial Intelligence Eggs Incubation in Our Facility . It's our motive to provide you

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

💦Location : Shop # 28 Commercial Industrial Market Manawah GT Road Lhaore

17/06/2024

مَاشَاءَاللّٰہُ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللَّہِ

✅ہماری آفٹر سیل سروس (After sale service) آپ کیلیے اطمینان کا باعث بنے گی اور خریداری کے بعد بھی ہماری طرف سے کسی بھی قسم کی شکائیت کا فوری ازالہ کیا جائے گا ۔

🩸EggsPert Solutions عرصہ دراز سے آرٹیفیشل آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایگ ہیچنگ اور انکوبیشن کی فیلڈ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے اور اس فیلڈ میں نئے آنے والے لوگوں کو درپیش مسائل کا حل کیش کرتا ہےاس سلسلے میں ہم آپ کی قیمتی آرا ،تجاویز اور مشوروں کے منتظر ہیں تاکہ پولٹری پیداوار میں مزید اظافہ ہوسکے۔

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز Eggspert Solutions پر دستیاب ہیں ۔

🛑We are offering Dozens of varieties of Artificial Intelligence Eggs Incubation in Our Facility . It's our motive to provide you

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

💦Location : Shop # 28 Commercial Industrial Market Manawah GT Road Lhaore

لـبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لـبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ 🤍اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لا شَرِیْکَ...
16/06/2024

لـبَّیْک اَلّٰھُمَ لَبَّیْک لـبَّیْک لاَشَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ 🤍
اِنَ الْحَمْدَ وَالنِعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْک لا شَرِیْکَ لَک ♥️

عید الاضحیٰ مبارک

عید کی خوشیوں میں اپنے آس پاس کے مستحق لوگوں کا خاص خیال رکھیں شکریہ

EggsPert Solutions

16/06/2024

✨”ما شاء اﷲ لا قوۃ اِلا باﷲ“✨
🩸Eggs Incubator & Parts Full Container Arrived Alhamdulillah

🛑We are offering Dozens of varieties of Artificial Intelligence Eggs Incubation in Our Facility . It's our motive to provide you

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز Eggspert Solutions پر دستیاب ہیں ۔

& Available

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

✅Cash On delivery / Cargo Available All over Pakistan

📍Location : Shop # 28 Commercial Industrial Market Manawan GT road Lahore

اچھے پرندے بریڈ کروانا ایک طویل کام ہے اور اسکے لیے سلیکشن، صبر ، ذہانت اور تجربہ درکار ہے۔ پیسے سے اچھے پرندے لیے جا سک...
15/06/2024

اچھے پرندے بریڈ کروانا ایک طویل کام ہے اور اسکے لیے سلیکشن، صبر ، ذہانت اور تجربہ درکار ہے۔ پیسے سے اچھے پرندے لیے جا سکتے ہیں لیکن پھر بھی صرف پیسے سے انکو اچھا بریڈ کروانا ممکن نہیں۔یہ کام صرف عقل اور ذہانت سے کیا جا سکتا ہے۔

14/06/2024

إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا

میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے♥️
✨”ما شاء اﷲ لا قوۃ اِلا باﷲ“✨

🛑We are offering Dozens of varieties of Artificial Intelligence Eggs Incubation in Our Facility . It's our motive to provide you

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز Eggspert Solutions پر دستیاب ہیں ۔

✅اچھے اور لانگ ٹرمز دکانداروں اور ریسیلرز کیلئے پُرکشش ڈسکاؤنٹ آفرز
سب
☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

✅Cash On delivery / Cargo Available All over Pakistan

📍Location : Shop # 28 Commercial Industrial Market Manawan GT road Lahore

🩸HHD 2024 Upgrade Model 36 Eggs with Latest Technology 1st Time In Pakistan 1. ABS raw materials, environmental protecti...
14/06/2024

🩸HHD 2024 Upgrade Model 36 Eggs with Latest Technology 1st Time In Pakistan

1. ABS raw materials, environmental protection and durable
2. Pull-out sink, easy to clean, beautiful and practical;
3. LED high-efficiency strong light to illuminate the eggs;
4. Light touch button design, let hatching become enjoyable;
5. Multi-functional universal egg tray, a variety of eggs on a plate to handle
6. A good machine that must be measured after the sample.
7. one-piece ultra-thin body does not take up space, easy to transport and cost savings
8. Double fans, low noise, more reasonable circulation air ducts
9. Egg turning time can be freely adjusted, more suitable for a variety of eggs hatching
10. Sliding egg tray, no resistance to ice skate sliding design.
11. Silicone heating coil, ring machine winding, the temperature is more stable and accurate, no dead angle.

🛑We are offering Dozens of varieties of Artificial Intelligence Eggs Incubation in Our Facility . It's our motive to provide you

👈صرف باکس نہیں انکوبیٹر خریدیں ۔ ہم آپ کو پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ بہترین معیار فراہم کرتے ہیں ۔

💀 اپنا قیمتی سرمایہ نوسر بازوں ، جعلسازوں اور نئے تجربات کی نظر ہونے سے بچائیں ❌

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز Eggspert Solutions پر دستیاب ہیں ۔

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

✅Cash On delivery / Cargo Available All over Pakistan

📍Location : Shop # 28 Commercial Industrial Market Manawan GT road Lahore

14/06/2024

✅ تقریبآ دو سال پہلے شاہدرہ لاہور سے ایک بہت اچھے بھائی نے لکڑی کے لوکل انکوبیٹر سے تنگ آکر ہم سے امپورٹڈ انکیوبیٹر خریدا تھا اور آج اپنے فارمر بھائی کو بے لوث ریفر کیا الحمد اللہ رب العالمین ۔

✅حبیب بھائی فائٹر تھائی 🐓 کا شوق کرتے ہیں ۔

✅ محدود سرمایہ کاری کے ساتھ معقول آمدن کیلئے برڈ ہیچڑی لگائیں ۔

✅اورنجل امپورٹڈ انکیوبیٹرز اور پارٹس کا فل کنٹینر آچکا ہے الحمد اللہ رب العالمین

✅ایک بار پھر دکاندار حضرات ، ریسیلرز اور ڈیلرز کیلئے روزگار کمانے کا بہترین موقع ۔

👈صرف باکس نہیں انکوبیٹر خریدیں ۔ ہم آپ کو پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ بہترین معیار فراہم کرتے ہیں ۔

💀 اپنا قیمتی سرمایہ نوسر بازوں ، جعلسازوں اور نئے تجربات کی نظر ہونے سے بچائیں ۔

✅Eggs Incubator 🐣🐦🦆🦜🦚
✅Brooders
✅White Shamos , Fancy Bird's & Indian long Tail parrot beak Aseel
✅Dry Worms (Advance booking)🐛
✅Farm Management Services
✔️All Exclusive available only on Al Haseeb Trader's

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز الحسیب ٹریڈرز پر دستیاب ہیں ۔

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

📍Location : Shop # 28 Commercial Industrial Market Manawan GT road Lahore

13/06/2024

13 June 2024

largest Stockholders

✅جعلی ویڈیو انٹرنیٹ تصاویر دکھا کر اپنا چورن بیچنے والے بروکرز کے ہاتھوں اپنا شوق اور سرمایہ برباد نہ کریں ۔

🩸We are offering Dozens of varieties of Artificial Intelligence Eggs Incubation in Our Facility . It's our motive to provide you

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز الحسیب ٹریڈرز پر دستیاب ہیں ۔

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

✅Thanks for Always Trusting Your own Brand

📍Location : Shop # 28 Commercial industrial Market Manawan GT road Lahore

11/06/2024

إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا

میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے♥️
✨”ما شاء اﷲ لا قوۃ اِلا باﷲ“✨

✅ دوستوں انتظار کی گھڑیاں ختم مئی 2024 والا کنٹینر آنے والے کچھ دنوں میں ہمارے ویئر ہاؤس پہنچ جائے گا انشاء اللہ ۔

✅اورنجل امپورٹڈ انکیوبیٹرز کا فل کنٹینر

✅جعلی ویڈیو انٹرنیٹ تصاویر دکھا کر اپنا چورن بیچنے والے بروکرز کے ہاتھوں اپنا شوق اور سرمایہ برباد نہ کریں ۔

🩸We are offering Dozens of varieties of Artificial Intelligence Eggs Incubation in Our Facility . It's our motive to provide you

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز الحسیب ٹریڈرز پر دستیاب ہیں ۔

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

✅Thanks for Always Trusting Your own Brand

📍Location : Shop # 28 Commercial industrial Market Manawan GT road Lahore

09/06/2024

Sacrificial animal milkshake / A hundred year old recipe/Colds, upset stomach, heatstroke
تقریبا سو سالہ پرانہ دیسی نسخہ ملک شیک
اگر آپ کے قربانی کے جانوروں کو گرمی لگ گئی ہیں شوق سے کھا نہیں رہے نزلہ زکام ہے یا ہیٹ خراب ہے انتہائی مفید اور کارآمد ملک شیک

06/06/2024

💯کُن سے فیکون تک، صبر سے معجزوں تک، معاملہ خدا کا ہے۔

👈عثمان بھائی جنکا تعلق صادق آباد سے ہے ہم سے اورنج سیسریس کا weiqian Intelligent برانڈ کا اورنجل انکوبیٹر آنلاین منگوایا تھا اس گرم موسم میں جون کے مہینے میں بہترین رزلٹ حاصل کیا الحمد اللہ رب العالمین

🩸We are offering Dozens of varieties of Artificial Intelligence Eggs Incubation in Our Facility . It's our motive to provide you

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز الحسیب ٹریڈرز پر دستیاب ہیں ۔

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

✅Thanks for Always Trusting Your own Brand

💦Location : Manawan GT road Lahore

04/06/2024

میں سمجھتا ہی نہیں تمہیں مدمقابل اپنا 💯
تم فضول میں بنے پھرتے ہو مخالف میرے ✌🏻

💀 نقالوں اور جعلسازوں سے ہوشیار رہیں ❌

Inn Sha Allah

Official Numbers
☎️03004444911
☎️03114444811

02/06/2024

✅اور جب وہ معجزے کرتا ہے تو ان معجزوں کی شدت کو بہرہ بھی سن سکتا ہے اور اندھا بھی دیکھ سکتا ہے

✅ Shipment with Full Container
✅Computerized QC Passed

🩸We are offering Dozens of varieties of Artificial Intelligence Eggs Incubation in Our Facility . It's our motive to provide you

👈اب ایک انکوبیٹر بھی دکاندار حضرات ، ڈیلرز اور ریسیلرز کیلئے ہول سیل ریٹ پر سٹاک دستیاب ہوگا ۔

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز الحسیب ٹریڈرز پر دستیاب ہیں ۔

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

✅Thanks for Always Trusting Your own Brand

💦Location : Manawan GT road Lahore

28/05/2024

اپنے بھی خفا مجھ سے ، بیگانے بھی نا خوش
میں زہر ہلاہل کو بھی کہہ نہ سکا قند (اقبال )

🆗20 May 2024 Upgrade Model Shipment Arrived

🛑چائنہ کی سب بڑے لیول پر انکیوبیٹرز بنانی والی کمپنی کا ماڈل HHD

✅آف سیزن کا فائدہ اٹھائیں انتہائی مناسب قیمت میں اپگریڈ ماڈل حاصل کریں ۔

✅Only 18500 Rupees

✅Cash On delivery Available all over Pakistan only 1350 Rupees via TCS & Leopard 🐆

✅35 Eggs Incubator

① ABS+PET+PC material, more durable & environmental
② Automatic egg turning and Intelligent temperature/humidity dual Automatic control system,easy to operate
③ LCD Screen automatic display temperature/humidity
④Silicone heating wire humidifies and precisely controls humidity,more accurate and stable
⑤ Transparent cover for easy 360 degree to observe.
⑥ Double turbo fan,Low noisy fan,more uniform air circulation
⑦ Setter and hatcher combined.
⑧Water shortage protection function.
⑨Large hatching space.
⑩ Multifunctional rolling egg tray suitable for different eggs

☎️03004444911
☎️03114444811

Location Manawah GT road Lahore

28/05/2024

🩸

✅Cargo available all over Pakistan

🛑Thanks for always Trusting Your own Brand

✅Eggs Incubator 🐣🐦🦆🦜🦚
✅Brooders
✅White Shamos , Fancy Bird's & Indian long Tail parrot beak Aseel
✅Dry Worms 🐛
✅Farm Management Services
✔️All Exclusive available only on Al Haseeb Trader's

✅8 انڈوں تا 5056 انڈوں کے سرٹیفکیٹڈ معیاری امپورٹڈ انکوبیٹرز (انڈوں سے چوزہ نکالنے والی خودکار مشینیں) اور بروڈرز الحسیب ٹریڈرز پر دستیاب ہیں ۔

☎️ 0300 4444911
☎️ 03114444811

💦Location : Manawan GT road Lahore

Address

GT Road Manawan Lahore
Lahore
5000

Telephone

+923004444911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EggsPert Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EggsPert Solutions:

Videos

Share

Category

Other Pet Services in Lahore

Show All