04/08/2023
03214305464
مناسب قیمت میں 4 عدد اصیل چوزے، شامو میانوالی کراس نسل، صحت مند و چست۔ قیمت فی چوزہ 1250روپے، ان میں ایک چوزہ اسپیشل بیھنگم ہے۔ سارے خریدنے والے کیلئے رعایت ۔ چسکا پارٹی دور رہے۔ لو کیش لاہور، کارگو ہو جائے گا۔