Raho seed available size 1.5-2 inches at Kasur City, Punjab at the Rate 1.50 rupees only...
Minimum 10 thousand quantity order....
مہرسلطان محمود
سلطان نامہ
[email protected]
0302-9434176
ماہی پروری۔۔۔جدید بائیوفلوک سٹم
دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کوبنیادی غذاء کی قلت کا سامنا ہے کاربو ہائڈریٹس تو کسی حد تک آسانی سے دستیاب ہو جاتے ہیں لیکن جسم کی نشوونما میں بنیادی کردار ادا کرنے والی پروٹین ہر شخص کو آسانی سے دستیاب نہیں ہے۔ پروٹین کے بنیادی ذرائع میں سے ایک مچھلی ہے جسے لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ لیکن آبادی کے زیادہ ہونے اور کچھ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دریاؤں اور سمندروں میں پائی جانے والی مچھلی ایک تو بہت کم ہے دوسرا بہت مہنگی ہونے کی وجہ سے عام آدمی کی پہنچ سے باہرہے۔ جس کی وجہ سے مچھلی کے ذریعے انسانی جسم کو حاصل ہونے والی پروٹین کی کمی کا سامنا ہر دوسرے شخص کو ہے۔ پروٹین کی اس کمی کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھرکے سائنسدانوں کی کوششوں سے مچھلیوں کو فارمز میں تیار کرنا شروع کیا گیا۔ پاکستان میں بھی فشریز کے نام سے ایک ادارہ کام کر رہا ہے۔ پچھلے دنوں ایک بہت ہی پیارے دوست معاذ رشید بھٹی(انسپکٹر فشریز شعبہ نشرو اشاعت) سے ملاقات ہوئی۔دعوت پر ہمراہ پروفیسر ابو حنظلہ ادریس فشریز ڈیپارٹمنٹ گئے اور وہاں پر تعلقات عامہ ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران سہیل اسلم صاحب(اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز) سے سیر حاصل گفتگو ہوئی جس میں