Dr Imran Ullah Gondal

Dr Imran Ullah Gondal Veterinarian

19/10/2022
RBC Morphology
27/09/2022

RBC Morphology

Jobs for DVM graduates
26/09/2022

Jobs for DVM graduates

Needles used in practice
25/09/2022

Needles used in practice

Admission Open in 2 Year Diplomas and Short Courses.
25/09/2022

Admission Open in 2 Year Diplomas and Short Courses.

19/09/2022

‎اس خاتون نے نیا کاروبار شروع کیا اور اس کے تمام دوست
پہلے ہی دن بغیر دعوت کے آئے گئے ‎اور سب نے پیسے دے کر خریداری کی۔
‎یہی ذہنیت ہے جس کی ہمیں اپنے ملک میں ضرورت ہے ‎ہمارا حال یہ ہے کہ دوست کاروبار شروع کر لے تو تب تک
مفت کھاتے ہیں جب تک کاروبار ہی نہ بند ہو جائے

‎ہر اچھا کام کرنے پر لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں نہ
کےحوصلہ شکنی۔ ‎آپ کی چھوٹی سی حوصلہ افزائی ایک انسان کو بہت اونچے مقام پر پہنچا سکتی ہے ...

07/08/2022
15/07/2022

فلم بلیک ھول Black Hole برطانوی فلم ھے ۔ جس کا موضوع انسانی طمع اور لالچ ھے ۔ یہ محض 3 منٹ کی فلم ھے جو اپنے المناک اختتام کی وجہ سے ناظرین کو حیرت زدہ کر دیتی ھے ۔ یہ فلم اس وقت تک چار بین الاقوامی اعزازات اپنے نام کر چکی ھے ۔ بلیک ھول۔ انسانی دماغ یا انسانی طمع اور لالچ کا وہ ھول ھے جو کبھی نہیں بھرتا ۔ یہ مختصر سا وڈیو کلپ بار بار دیکھنا چاہئیے۔

05/07/2022

چپ ہی رہنا۔ ✨💯

06/06/2022

بقره برازيليه تحطم الرقم العالمي بانتاج الحليب ..... حيث انتجت 124 لتر في يوم واحد.

بلغ إنتاج الحليب لبقرة برازيلية حوالي 124 لتر من الحليب بعد ثلاث حلبات في يوم واحد لتحطم بذلك الرقم القياسي العالمي الذي بقي صامدا لمدة 39 سنة.

حطمت البقرة البرازيلية ”ماريليا” من صنف الجيرولاندو Girolando الرقم القياسي العالمي في إنتاج الحليب في نهاية فبراير لسنة 2020 أعلنت موسوعة جينيس للأرقام القياسية أن البقرة البرازيلية ”ماريليا ” أصبحت أكبر منتج للحليب في يوم واحد.

و تجاوز الرقم القياسي الحالي رقما قياسيا كانت تحمله البقرة الكوبية Ubre Blanca التي أنتجت 107 لتر في يوم واحد سنة 1981.

ولدت ”ماريليا” في 16 مارس 2014 في مزرعة لأبقار الجيرولاندو Girolando في ولاية ساو باولو، و صنف الجيرولاندو هو نتيجة التهجين بين نوع الهولشتاين و صنف الزيبو الهندي و معروف أن سلالة الهولشتاين الهولندية معروفة بوفرة إنتاج الحليب، بينما سلالة الزيبو الهندية تعطي قوة تحمل كما أنها تتأقلم بشكل جيد مع الظروف البيئية في البرازيل، كما أن السلالتين تتمتعان بقدرة ملحوظة على التوالد...

      (L*D)گانٹھ والی بیماری یہ بیماری سندھ اور پنجاب کے کافی علاقوں میں پھیل چکی ہے، جبکہ کراچی میں بہت نقصان کر چکی ہے...
18/05/2022

(L*D)
گانٹھ والی بیماری

یہ بیماری سندھ اور پنجاب کے کافی علاقوں میں پھیل چکی ہے، جبکہ کراچی میں بہت نقصان کر چکی ہے۔۔

یہ بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے جسکا نام لمپی اسکین ڈیزیز وائرس ہے(L*DV)

علامات:

1. تیز بخار
2. آنکھوں سے پانی کا بہنہ
3. ناک سے پانی آنا
4. لمف نوڈ کا سوجھ جانا
5. بھوک کا کم ہو جانا
6. دودھ کی پیداوار کم ہو جانا اور جانور کے چلنے پھرنے میں دشواری محسوس کرنا۔
7. جلد کے اوپر دانوں کا نکل آنا جو کے پورے جسم پر پھیل جاتے ہیں، دانے زیادہ تر جانور کے سر ,گردن ،جھالر، حیوانہ ،مخصوص اعضا اور ٹانگوں پر نمایاں ہوتے ہیں ( چمڑے کے اندر سے گول گلٹیوں کا نمودار ہونا، جو کہ سخت اور چھونے سے جانور کو درد محسوس ہوتا ہے).
8. حیوانہ اور اگلی ٹانگوں میں پانی کا جمع ہونا ۔

پھیلاؤ:

ایک جانور سے دوسرے جانور میں بذریعہ مچھر ، خوراک کے ایک ہی جگہ پر کھانے ،کیڑے مکوڑوں کے کاٹنے ،ایک کھرلی یا حوض میں پانی پینے سے پھیل سکتی ہے۔
کاٹنے والے مکھیاں اس بیماری کے پھیلاؤ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں اور چیچڑ بھی اس بیماری کو ایک جانور سے دوسرے جانور میں منتقل کرتے ہے۔

علاج:

یہ بیماری چونکہ ایک وائرس سے ہوتی ہے اسکا کوئی مخصوص علاج موجود نہیں ہے۔ البتہ بیماری کی شدّت کو کم کرنے کے لیے چند ادویات استعمال کی جا سکتی ھیں اور سیکنڈری بیکٹریل انفیکشن کو کنٹرول کرنے کے لئے اینٹی بائیوٹک کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔ جانور کی زندگی بچانے اور علاج کے لیے اپنے علاقے کے مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے فوری رجوع کریں۔

احتیاطی تدابیر:

√ ویکسینیشن بیماری کو روکنے اور اس سے بچنے کا واحد حل ہے۔
√ متاثرہ جانوروں کو قرنطینہ کرنا (بیمار جانوروں کو الگ باندھیں)
√ کاٹنے والے مکھیاں، مچھروں اور چیچڑوں کو ختم کریں (فارم میں مکھیوں اور مچھروں کے لیے سپرے کریں)۔
√ باہر سے نئے جانور مت لائیں
√ نئے جانوروں کو فارم میں لانے سے پہلے 21 دن تک الگ رکھیں
√ جانوروں کو وقت پر ivermectin کے انجیکشن لگائیں
√ خوراک اور پانی کی کهرلی کو صاف رکھیں۔

زمینداروں کا معاشی نقصان:

✓ دودھ کی پیداواری صلاحیت کا کم ہونا،
✓ جانوروں کا لاغر ہونا
✓ متاثرہ جانوروں کی کھال کا قابل استعمال نہ رہنا۔

یہ ایک ایسی بیماری ہے جو جانوروں کو ہفتوں بیمار رکھنے کے بعد منہ کھر کی طرح لاغر اور کمزور بنا دیتی ہے جس کے بعد جانور اس پیدوار کے قابل نہیں رہ جاتے جو انہوں نے دینی ہوتی ہے یا پہلے دے رہے ہوتے ہیں۔۔ برائے مہربانی چند ہزار کی ویکسین سے بچنے کے چکر میں اپنے لاکھوں کی قیمت والے جانوروں کا نقصان مت کریں۔
بروقت ویکسین کرائیں اور اپنے قیمتی جانور محفوظ بنائیں۔

دوسروں کو متاثر کرنے کی دوڑ میں لوگ ہلکان ہو رہے ہیں۔ لوگ دھڑا دھڑ اپنا پیسہ بڑھا رہے ہیں، کہ دولت سے شائید وہ دوسروں کو...
02/05/2022

دوسروں کو متاثر کرنے کی دوڑ میں لوگ ہلکان ہو رہے ہیں۔

لوگ دھڑا دھڑ اپنا پیسہ بڑھا رہے ہیں، کہ دولت سے شائید وہ دوسروں کو اپنا گرویدہ بنا لیں گے۔ اپنے سے زیادہ قدآور لوگوں سے تعلق بنا رہے ہیں، کہ بڑے لوگوں کے ساتھ دکھیں گی تو وہ بھی بڑے لگیں گے۔

بڑے بڑے گھر کھڑے کر رہے ہیں۔ مہنگی مہنگی گاڑیاں جمع کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے فالوورز بڑھانے میں لگے ہیں۔ مشہور ہونے کی تگ و دو کر رہے ہیں۔ اپنا عہدہ اونچا کرنے کی فکر میں ہیں۔ اپنی ڈگریوں کی تعداد میں اضافہ کرنے میں گم ہیں۔ دوسروں کو مرعوب کرنے کی خواہش میں تڑپ رہے ہیں۔

یہ سب اس لئے کہ دوسروں پہ اپنی دھاک بٹھا سکیں۔ خود کو منوا سکیں۔

جب کہ سچ یہ ہے کہ خود کو منوانے کی خواہش سِرے سے غیر ضروری ہے۔

جب آپ کو اندر سے پتہ ہو کہ آپ بادشاہ ہیں تو آپ کو فکر نہیں رہتی ہے کہ دوسرے آپ کو پہچان رہے ہیں، مان رہے ہیں یا نہیں۔ آپ فقیر کے بھیس میں بھی بادشاہ ہوتے ہیں۔ کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کون ہیں۔

خود کو منوانا ہی ہے تو اپنے اخلاق کے بل بوتے پہ منوائیں نہ کہ اپنے عہدے کی بنیاد پہ۔ خود کو مشہور کرنا ہی ہے تو زندگی گزارنے کے اپنے زریں اصولوں سے کریں نہ کہ فالوورز خرید کے۔

فالوورز بڑھانے ہیں تو اپنی سخاوت، عاجزی، اور مہربانی کی سوغات لوگوں میں بے لوث بانٹنا شروع کریں۔ آپ کی اعلیٰ ظرفی، برداشت، بردباری کی کہانیاں لوگوں کی زبان پہ جاری ہونگی تو آپ کے چاہنے والے دنیا کے کونے کونے میں پھیل جائیں گے۔

کیوں نہ آپ کی شاندار سوچ اور عالیشان رویہ آپ کی پہچان بن جائے نہ کی آپ کی ڈگری، عہدہ، گاڑی کا ماڈل یا گھر کا سائز۔

دنیا کو فتح کرنا ہے تو اپنے کردار کی طاقت سے فتح کریں نہ کہ مکاری، فریب اور بد دیانتی سے جمع کی ہوئی دولت، اور اس دولت سے خریدی ہوئی قوت، خوشآمد اور حمائیت سے۔

زندگی_مبارک
Copied

Dry cow management is an integral part of dairy herd management. It is a very decisive duration of animal care that affe...
26/04/2022

Dry cow management is an integral part of dairy herd management. It is a very decisive duration of animal care that affects the calf survival, milk production, and occurrence of health problems in following/coming lactation. In this article, we will discuss, why it is important and how we can ensure proper dry cow management and care.

What is the dry period in dairy cows?

The life duration of dairy animals from the end of lactation or stop of milk production up to their date of parturition is called the dry period. The dry period is divided into two portions.

1. Far Off Period
2. Close Up Period (3 weeks before date of calving)

A dry period and dry animal care is essential for the following reasons.

1. Helps the animal to regain his body condition score.
2. It allows the use of nutrients for fetal growth
3. It provides rest to milk-producing organs (mammary glands to repair)



https://imran-ullah.com/dry-cow-management/

Dry cow management is an integral part of dairy herd management. It is a very decisive duration of animal care that affects the

ساڑو سے بچاؤچوائی کے بعد تقریباً آدھے گھنٹے تک گائے، بھینس کے تھنوں کے سوراخ کھلے رھتے ھیں۔ اس دوران اگر جانور بیٹھ جائے...
28/03/2022

ساڑو سے بچاؤ

چوائی کے بعد تقریباً آدھے گھنٹے تک گائے، بھینس کے تھنوں کے سوراخ کھلے رھتے ھیں۔ اس دوران اگر جانور بیٹھ جائے تو زمین اور گوبر میں موجود بیکٹیریا آسانی سے تھن کے اندر چلے جاتے ھیں اور میمری گلینڈ (حوانے) میں انفیکشن کا سبب بنتے ھیں , جسے عام زبان میں ساڑو کہتے ھیں۔ اگر بروقت علاج نہ کرایا جائے تو متاثرہ تھن ناکارہ ھو جاتا ھے, اور جانور کی قیمت آدھی رہ جاتی ھے۔ چھوٹی سی احتیاط اس بڑے نقصان سے بچانے میں مدد گار ثابت ھوسکتی ھے. چوائی کے فورا بعد جانور کو بیٹھنے نہ دیں, بلکہ اسے چارہ یا ونڈا ڈال دیں تاکہ وہ کھانے میں مصروف رھے۔

25/03/2022

کڈائیں وی مینڈے خدا نی آکھا

26/02/2022

دستار نوچ ناچ کے احباب لے اُڑے
سر بچ گیا ہے یہ بھی شرافت میں جائے گا

20/02/2022

کسی بھی معاشرے اور قوم کی ترقی کا اندازہ ان کی اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آیا ان کو اپنی قومیت کی بنیاد اور قومی زبان پر کتنا فخر ہے۔

فروری 21 مادری زبانوں کا عالمی دن

انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی وہ خود کو شش کرتا ہے۔
19/02/2022

انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی وہ خود کو شش کرتا ہے۔

اِس عہدِ بد لحاظ میں، ہم سے گداز قلب۔۔زندہ ہی رہ گئے تو ، بڑا کام کر گئے.✨❤️After attending "international workshop on a...
26/01/2022

اِس عہدِ بد لحاظ میں، ہم سے گداز قلب۔۔
زندہ ہی رہ گئے تو ، بڑا کام کر گئے.
✨❤️
After attending "international workshop on advances in use of fruit and vegetable wastes in animal feeding".

08/01/2022

میں اپنے نفس کی ساری ادائیں چھوڑ دیتا ہوں

A day well spent with fellows at Abedin International
14/12/2021

A day well spent with fellows at Abedin International

26/11/2021

ہنر" سڑکوں پر تماشا کرتا ہے اور "قسمت" محلات میں راج کرتی ہے !!

Secret of Happiness
06/11/2021

Secret of Happiness

03/11/2021

👌💫

23/10/2021
17/09/2021
11/09/2021

بھنڈیاں

10/09/2021

جو اپنا دامن لہو سے بھر لے
مصیبتیں اپنی جان پر لے

جو تیغ زن سے لڑےنہتا
جو غالب آکر بھی صلح کرلے

اسیر دشمن کی چاہ میں بھی
مخالفوں کی نگاہ میں بھی

امین ہےصادق ہےمعتبر ہے
میرا پیامبر عظیم تر ہے

صلی اللہ علیہ وسلم

جمعہ مبارک

Are you worried to get free veterinary e-books, veterinary practice quizzes, and valuable study material?     if      "Y...
08/09/2021

Are you worried to get free veterinary e-books, veterinary practice quizzes, and valuable study material?

if "Yes" then

Now no need to worry. Solution to all your problems is here. Visit the link below and get all things at one platform.

https://imran-ullah.com/

Hamsters : Cute Hamsters as Pet Colic in Horses Fowl Pox in Chicken DVM Universities in Pakistan Buffalo Breeds In Pakistan Lactic Acidosis in Cattle Veterinary Blog Here you will find knowledge about Read More Popular Posts Hamsters : Cute Hamsters as Pet Colic in Horses Foot & Mouth Disease (FMD)....

Read the MCQ and answer in comments
30/08/2021

Read the MCQ and answer in comments

Inclusion body hepatitis (IBH) is a disease of young broilers & breeders caused by fowl adenoviruses. Inclusion body hep...
19/07/2021

Inclusion body hepatitis (IBH) is a disease of young broilers & breeders caused by fowl adenoviruses. Inclusion body hepatitis is an acute infection of chickens characterized by hepatitis, aplastic anemia, hemorrhages, mild respiratory disease, and a decrease in egg production. To read more visit link


https://imran-ullah.com/inclusion-body-hepatitis-ibh-in-poultry/

Inclusion body hepatitis (IBH) is a disease of young broilers & breeders caused by fowl adenoviruses. Inclusion body hepatitis is an

Do you know all about Infectious bronchitis?If not, then visit the link to read about it. .      .  https://imran-ullah....
12/07/2021

Do you know all about Infectious bronchitis?
If not, then visit the link to read about it.

. .

https://imran-ullah.com/infectious-bronchitis-in-chickens/

Infectious bronchitis is an acute or subacute highly contagious disease of chickens characterized by respiratory signs and high mortality

02/07/2021

میں کہ اک برباد ہوں آباد رکھتا ہے مجھے
دیر تک اسم محمد شاد رکھتا ہے مجھے

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جمعہ مبارک

  disease is a highly contagious disease of cloven-footed animals. It is characterized by vesicular formations in the ep...
27/06/2021

disease is a highly contagious disease of cloven-footed animals. It is characterized by vesicular formations in the epithelium of the oral cavity, udder, muzzle, teats, and feet (hoofs). In calves, there is focal degeneration of cardiac and skeletal muscles which often leads to death. Foot and mouth disease ( ) in cattle causes

https://imran-ullah.com/foot-mouth-disease-fmd-%d9%85%d9%86%db%81-%da%a9%da%be%d8%b1/

Foot and mouth disease is a highly contagious disease of cloven-footed animals. It is characterized by vesicular formations in the epithelium

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Imran Ullah Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Mandi Bahauddin pet stores & pet services

Show All

You may also like