Dr. Ali Raza

Dr. Ali Raza Serving with Pride.
(1)

14/08/2023
07/08/2023

‏‎یہ بالکل ٹھیک ہے، جس کے پاس بڑی گاڑی ہے، طاقت ہے، اسے بالکل ایسا ہی کرنا چاہئیے۔ اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟ جن کے پاس طاقت ہے انکا جو دل چاہے وہ کریں۔
‏‎‎یہ ہے آزاد پاکستان, یہاں پیدا ہونا ہی سب سے بڑا گناہ ہے

31/07/2023

25کروڑپاکستانی عوام میں کوئی ہے جو اس بچی کو جواب دے کہ اس کی بابا کو کس نے مارا ہے؟
💔😭🤲
اس ملک میں عوام واقعی ہی کیڑے مکوڑے ہیں جنہیں نہ جان و مال کا تحفظ ہے۔ نہ اچھی مفت تعلیم، نہ ہیلتھ سیکیورٹی۔

28/07/2023

ذرا تصور کیجئے۔دونوں بازو ٹوٹے ہوئے پسلیاں ٹوٹی ہوئیں سر کے زخموں میں کیڑے ۔۔اور اسی دوران رضوانہ کی موت
اس پاک سرزمین پر اگر آپ کے پاس پاور ہے پیسہ ہے یا اختیارات ہیں تو آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں
یہاں عام غریب عوام کیڑے مکوڑے ہیں
یہاں بیٹیاں نہ گھریلو ملازمہ کے طور پر محفوظ ہیں نہ یونیورسٹیوں میں محفوظ ہیں نہ سڑکوں پر محفوظ ہیں۔ اور اس سب کی وجہ ہمارا تمام مظالم پر خاموش تماشائی بنے رہنا ہے
🍂 نازل کر تو عیسی کو یا بھیج خدایا مہدی کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے

02/07/2023

انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ 57 اسلامی ممالک ہونے کے باوجود سویڈن میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف ہمارے پاس مذمت اور احتجاج کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن موجود نہیں ہے

Call/WhatsApp for treatments and Consultancy about your animal.
30/06/2023

Call/WhatsApp for treatments and Consultancy about your animal.

17/06/2023

|| مویشیوں کو منہ کھر سے محفوظ رکھنے کے اقدامات ||

Vaccine your Animals against Foot and Mouth Disease || Public Awareness Campaign ||

For more Updates
YouTube: https://youtu.be/0vSGrF3Zc8g


رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ان (جانوروں) کے متعلق اللہ سے ڈرو جو بول نہیں سکتے۔ (ابوداؤد) ۔
28/05/2023

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ان (جانوروں) کے متعلق اللہ سے ڈرو جو بول نہیں سکتے۔ (ابوداؤد) ۔


Contact us for better health of your Animals and PetsContact:Call/Whatsapp: 03010668841
25/05/2023

Contact us for better health of your Animals and Pets
Contact:
Call/Whatsapp: 03010668841

Lumpy Skin Disease/ پھوڑے والی بیماری بیمار جانوروں کے خون کے تجزیہ سے معلوم ہوتا ہے کہ جانور کے جسم کی پروٹین میں ٹوٹ پ...
03/05/2023

Lumpy Skin Disease/ پھوڑے والی بیماری

بیمار جانوروں کے خون کے تجزیہ سے معلوم ہوتا ہے کہ جانور کے جسم کی پروٹین میں ٹوٹ پھوٹ ہوتی ہے
اس کی وجہ جانور کا خوراک کا نہ کھانا ہے، اور یہ علامت پروٹین کا ٹوٹنا بیماری میں اضافہ کی وجہ بنتی ہے،

ایک تو الرجی ری ایکشن اور بخار سے جانور کم کھاتا ہے، پہلے تو ان دونوں کو کنٹرول کریں، لنک موجود ہے پوسٹ کے آخر میں

پھر کسی بھی طرح جانور کو کچھ کھلائیں

ایک طرح کا چارہ نہ کھائے تو کوئی دوسری طرح کا چارہ کھلانے کی کوشش، برسات کے بعد خودرو گھاس بھی موجود ہے جس کو جانور چرائی کرتے ہیں
مطلب کچھ بھی جو جانور کھا لے، مختلف چیزیں وقفہ وقفہ سے دے کر دیکھیں

دو چار روٹیاں،اس موسم میں ایک دن پرانی روٹی بھی نہیں دینی, پرانے روٹی ٹکڑے ہرگز نہیں دینے
گندم چوکر
کسی بھی اناج مکئی گندم جو وغیرہ کا دلیہ اس میں گڑ ڈال دیں، ساتھ 50 گرام میٹھا سوڈا بھی دینا ہے
گلوکوز پاؤڈر ،گڑ، شکر وغیرہ کچھ بھی جو جانور کو توانائی دے
ان چیزوں کے ساتھ میٹھا سوڈا ضروری ہے،

جانور کے بیٹھنے کی جگہ کو نرم رکھیں، ریت سب سے بہترین ہیں، نرم بھی ہوتا ہے اور ریت میں جراثیم کی افزائش کم ہوتی ہے، جانور جسم میں درد اور سوجن کی وجہ سے پہلے پریشان ہوتے ہیں اور سخت جگہ مزید جانور بیٹھنے سے پریشان ہوتا ہے، سخت جگہ پر کھڑے رہنے سے مزید سوجن بڑھ جاتی ہے
پنکھا وغیرہ لگا دیں, مکھیاں تنگ نہ کریں, جگہ نرم ہو, مطلب بس جانور سکون میں ہو


کچھ ایسے بھی جانور ہیں جو لمپی بیماری سے تو ٹھیک ہوگئے ہیں لیکن خطرناک جراثیم جو آسانی سے جانور کے جسم میں نہیں پہنچتے لیکن جگہ صاف نہ ہونے زخموں سے وہ جانور کو بیمار کر رہے ہیں، ٹیٹنس اور اس کے ساتھ دوسرے کلسٹریڈئم بیکٹیریا اس بیماری سے زیادہ خطرناک ہیں، ہمیں لگتا ہے جانور پہلے تو لمپی سے بہتر ہوگیا تھا لیکن پھر دوبارا شدید بیمار ہوگیا
زخموں سے جراثیم جانور کو خون میں آسانی سے شامل ہو سکتے ہیں

اس لیے زخم والے جانوروں کی بیٹھنے کی جگہ کو صاف رکھیں

بیس لیٹر سپرے والی ٹینکی میں کاسٹک سوڈا، جسے سوڈا ایش بھی کہتے ہیں وہ آٹھ سو گرام ڈال کر فرش کو صاف کرکے، گند، گوبر نکال کر یا پہلے کھرلیوں اور فرش کو دھو لیں اور یہ سپرے کریں جائے، دیواروں پر بھی سپرے کریں
جانوروں پر نہیں کرنا، بہتر ہے جانوروں کو نکال کر اور فرش، دیواریں کھرلیاں دھو کر پھر استمعال کیا جائے

ایک لیٹر پانی میں صرف چالیس گرام
دس لیٹر پانی میں صرف چار سو گرام
بیس لیٹر پانی میں صرف آٹھ سو گرام
بہتر ہے پانی کو بھی اور کاسٹک سوڈا کو بھی ناپ تول کر استمعال کیا جائے
اور یہ جانوروں پر نہیں کرنا
اگر پانی کو گرم کر لیا جائے تو زیادہ بہتر ہے,

اگر جانور کے مرض کی شدت بڑھتی جا رہی ہے، جانور میں بہتری نہیں آ رہی اور حالت بگڑ رہی ہے دانے بھی بڑھ رہے ہیں اور جانور کا بخار بھی نہیں اترتا اور جانور کھانا پینا نہیں کرتا اور نڈھال ہو رہا ہے، سانس لینے میں مشکل ہے، زور سے سانس لیتا ہے تو فوراً علاقہ کے ڈاکٹر کو بلائیں

جانور وہی مر رہے ہیں جن کی بیماری شدید ہے، پوسٹ مارٹم میں دیکھا ہے کہ شدید بیمار جانور کے پھپھڑوں اور جگر پر بھی دانے نکل آتے ہیں، اب جس جانور کے جگر پر دانے ہیں آپ اس کو وہ نسخے دے رہے ہیں جن کا نہیں معلوم جگر اور گردوں پر کیا اثر ہوگا، کیوں کہ آپ نے جو کچھ بھی دینا ہے وہ خون میں شامل ہو کر جگر اور گردے میں ہی پُہنچا ہے

اس لیے اگر تو جانور میں بیماری شدید ہے تو نسخے وغیرہ دے کر جانور پر مزید بوجھ نہ بڑھائیں۔

21/04/2023

Follow: Bad Politics of Pakistan
“بزرگ کون ہیں جس کا سنت کے مطابق لباس ہے پرکشش نورانی چہرہ ہے” عرب سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، مقامی نیوز چینلز کے مطابق بزرگ کو مدینہ میں دیکھا گیا جب وہ روضہ رسول کی طرف دیکھ کر الوداعی سلام کر رہے تھے۔

17/04/2023

Follow Bad Politics of Pakistan
استغفرُللہ، افطاری کے وقت بھی محفوظ نہیں
پاکستان میں لاقانونیت

16/04/2023

اجتماعی دعا کی ضرورت ہے
یا اللہ پاک ملک پاکستان سے بد دیانتی اور مہنگائی کا خاتمہ فرما، امین
یا رب ہسپتالوں یا گھروں میں جتنے بھی بیمار ہے سب کو شفاء دیں ۔۔آمین🤲

Follow Bad Politics of Pakistan ❣️محمد♥️صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ  وَسَلِّمْ♥️
16/04/2023

Follow Bad Politics of Pakistan
❣️محمد♥️صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ♥️

09/04/2023

پاکستانی جمہوریت ایک جھوٹ!!

08/04/2023

Bad Politics of Pakistan
آج اختر کالونی ، محمودہ آباد میں ہونے والا افسوس ناک واقعہ ۔ زمیدار کون ؟ لڑکی نے ایسا کیوں کیا ، کون دیگا جواب 😭

07/04/2023

سیاستدان جس پیسے پر عیاشیاں کرتے ہیں یہ ان کی باپ کا پیسہ نہیں ہے۔ بلکہ عوام کے دیے گئے ٹیکس کا پیسہ ہے۔
یہ عام عوام سے کم تر لوگ ہیں۔
یہ بھکاریوں سے کم تر لوگ ہیں۔
یہ طوائفوں سے بھی کم تر لوگ ہیں

ہر کوئ اپنے علاقے کے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تاریخ دیکھے اور اندازہ لگائیں کہ ان کی باپوں نے کونسی مزدوری کی تھی۔

آج کہ دور میں بھی عقل و شعور کے باوجود کچھ دو ٹکے کہ لوگ ایسے کرپٹ انسانوں کو اپنا نیا ابو مان کر ان کا دفاع کرتے ہیں۔

آؤ کہ سب مل کر دعا کریں ایسے کرپٹ سیاستدان اور اعلیٰ احکام جو اس عوام کے پیسوں کو کھا رہے ہیں۔ اللّٰہ پاک ان کی نسلیں تباہ کریں۔ان کی گھر کی عورتیں اور بیٹیاں اسی طرح آٹے کی لائنوں میں ذلیل ورسوا ہو۔ امین۔

‏خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تو صیہونیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لی...
07/04/2023

‏خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب ؓ اسےدیکھ لیتے تو صیہونیوں کے لیےکہی چھپنے کی جگہ نہ بچتی۔
اور اگر خالد بن الولید ؓ دیکھ لیتےتو اسّی تلواریں توڑ دیتے اور ان کا خون ٹھنڈا نہ ہوتا۔
اگر معتصم باللہ دیکھ لیتے تو اپنی بہن کےآنچل پہ گرے خون کے ایک ایک قطرے کے بدلےستر ستر لاشیں نہ گرا دیتے ‏تب تک سکون سے نہ بیٹھتے..!

اے مسلمانو کیا تمہارے رگوں میں خون جم گیا۔
اے اللہ اس ماہ مقدس کے صدقے فلسطینیوں کی غیب سے مدد فرما😭😭😭
#مانو

07/04/2023

سیاستدان جس پیسے پر عیاشیاں کرتے ہیں یہ ان کی باپ کا پیسہ نہیں ہے۔ بلکہ عوام کے دیے گئے ٹیکس کا پیسہ ہے۔
یہ عام عوام سے کم تر لوگ ہیں۔
یہ بھکاریوں سے کم تر لوگ ہیں۔
یہ طوائفوں سے بھی کم تر لوگ ہیں

ہر کوئ اپنے علاقے کے سیاستدانوں کے اثاثوں کی تاریخ دیکھے اور اندازہ لگائیں کہ ان کی باپوں نے کونسی مزدوری کی تھی۔

آج کہ دور میں بھی عقل و شعور کے باوجود کچھ دو ٹکے کہ لوگ ایسے کرپٹ انسانوں کو اپنا نیا ابو مان کر ان کا دفاع کرتے ہیں۔

گوجرانولہ سے حرم پاک تک سائیکل پر سفر کرنے والاگوجرانوالہ کا طیب حرم پاک پہنچ گیا.. ❤️
02/04/2023

گوجرانولہ سے حرم پاک تک سائیکل پر سفر کرنے والا
گوجرانوالہ کا طیب حرم پاک پہنچ گیا.. ❤️

02/04/2023

پاکستانی قوم کا بھی یہ ہی حال ہے۔

30/03/2023

یہ ہیں ڈاکٹر عمران جن کو اس نظم کے وائرل ہونے پر گرفتار کیا گیا اور ان کے والد خبر سن کر انتقال کرگئے

World challenge...
24/11/2019

World challenge...

23/11/2019

The Right Way to Future...

Address

Sialkot

Telephone

+923010668841

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ali Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Ali Raza:

Videos

Share

Category


Other Veterinarians in Sialkot

Show All