Rajab Vets

Rajab Vets Veterinarian
Animal Practitioner
Dm for consultancy and vet services
(1)

کانگو بخار کے بارے میں بہت اہم معلومات۔۔۔کانگو بخار سے لوگ مر رہے ہے اس سے  بچنا بہت آسان ہے اور  ڈرنے کی کوٸی ضرورت نہی...
09/11/2023

کانگو بخار کے بارے میں بہت اہم معلومات۔۔۔
کانگو بخار سے لوگ مر رہے ہے
اس سے بچنا بہت آسان ہے اور ڈرنے کی کوٸی ضرورت نہیں ,,
بس صرف ہماری احتیاط لازمی ہے۔
دوسروں تک یہ پیغام پہنچاۓ
شکریہ





07/10/2023
Pet show ❤️
21/08/2023

Pet show ❤️

29/12/2022

شدید سردیوں میں جانوروں کا خیال کیسے رکھا جائے؟

جانوروں کو بھرپور خوراک کھلائیں، بھوکے جانور کو سردی زیادہ لگتی ہے
بھینس کو گائے کی نسبت زیادہ سردی لگتی ہے۔
جانوروں کو 100 گرام گڑ دیں، بہتر ہے شام کو دیں
یا ونڈے میں شیرہ مکس کریں

ہمیشہ تازہ پانی پلائیں، ٹھنڈا پانی جانور کے جسمانی درجہ حرارت کو کم کردیتا ہے اور زیادہ ٹھنڈا پانی بیمار کر سکتا ہے۔

جانور کو زیادہ گیلے فرش پر نہ رکھا جائے۔ گیلے جانور کو دن میں بھی سردی لگے گی اور زیادہ گندگی سے جانوروں کو ساڑو، میسٹائٹس حیوانے کی سوزش بھی ہوسکتی ہے۔

باڑے کی صفائی روزانہ کی جائے تاکہ زہریلی گیسیں کم مقدار میں پیدا ہوں۔ ٹھنڈی ہوا سے بچاؤ کے لیے باڑے کی چادریں زمین تک ہوں لیکن روشن دان چھت کے قریب ضرور ہوں تاکہ تازہ ہوا کا گزر ہوسکے اور ہوا جانور کو براہِ راست بھی نہ لگے

شدید سردی کے دنوں میں اضافی خرچ ضرور ہوگا لیکن یہ اضافی خرچ آپ کو نقصان سے بچائے گا۔ جب تک سردی شدید ہے کھل کی مقدار تھوڑی کم کردیں. کھل میں پروٹین ہوتی ہے اور سردی کے چارہ جات میں گرمیوں کے چارہ جات کی نسبت پروٹین زیادہ ہوتی ہے۔ کھل کی جگہ پر سردی کے دنوں میں ونڈا یا دانہ اناج کی مقدار تھوڑی بڑھا دیں۔ لوسن، برسیم وغیرہ زیادہ پروٹین والے چارہ جات استعمال کر رہے ہوں

چھوٹے بچوں کو ٹھنڈے فرش سے بچائیں ہے۔
چھوٹے بچے اپنا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتے ہیں۔ جب جانور کا جسم اور پیٹ زیادہ ٹھنڈے فرش پر رہتا ہے تو نمونیا ہوسکتا ہے۔ چھوٹا بچہ اپنی جسم کی توانائی ٹھنڈے موسم میں اپنے آپ کو گرم رکھنے کے لیے زیادہ استعمال کرتا ہے اور کمزور ہوجاتا ہے۔ پرالی، گنے کا پھوک، مکئی، باجرے کے خشک ٹانڈے وغیرہ ان کے نیچے ضرور ڈالیں۔ چھوٹے بچوں کو کم از کم 6 انچ موٹی تہہ پرالی کی بنا کر دیں۔

جانوروں میں سوئے(پیدائش) کا موسم بھی ہے، پیدائش کے کچھ دن بعد تک بڑے جانور کو بھی ٹھنڈے فرش سے بچائیں، پرالی وغیرہ نیچے ضرور ڈالے.

اللہ تعالیٰ آپ کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے آمین

CVCS Camp at Rawalkot AJK 😍
11/12/2022

CVCS Camp at Rawalkot AJK 😍

Surgical Management of Third Eyelid problems in Dog. ,
06/12/2022

Surgical Management of Third Eyelid problems in Dog. ,

Veterinarian ❤️
02/05/2022

Veterinarian ❤️

31/03/2022

F***l sample examination

Injection sites
26/03/2022

Injection sites

Injection techniques
25/03/2022

Injection techniques

Anatomy of Chicken 🐔
25/03/2022

Anatomy of Chicken 🐔

21/03/2022


Lab work
20/03/2022

Lab work

20/03/2022

Kitten ❤️

Address

Village Phuklian
Sialkot

Telephone

+923076220940

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajab Vets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rajab Vets:

Videos

Share

Category


Other Veterinarians in Sialkot

Show All

You may also like