Sialkoti Aseels

Sialkoti Aseels Old and pure breed of Pakistani Aseel OWNER....Shahzaib Javed....

‏وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ۔۔‏اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے اللّٰہ! مجھے اپنی امان میں رکھنا.🙏🙏
14/11/2023

‏وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ۔۔
‏اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے اللّٰہ! مجھے اپنی امان میں رکھنا.🙏🙏

MashaAllah ❣️ Rozer Aseel ( Gujjar Bloodline ) 🔥Going to Haseeb Chishti AseelsAllah bhai k naseeb karay 🤲🏻😇
01/09/2023

MashaAllah ❣️
Rozer Aseel ( Gujjar Bloodline ) 🔥
Going to Haseeb Chishti Aseels
Allah bhai k naseeb karay 🤲🏻😇

27/08/2023

السلام وعلیکم
سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو اینڈ تک دیکھے گا تا کہ جو بھائی مجھ سے رابطہ کر رہے ہیں ۔
سیل والے برڈز کے حوالے سے تو۔۔۔
میں نے سارا سیٹپ الحمداللہ ختم کر دیا ہے۔
کچھ بھائیوں کی امانتیں انہے پہنچ گئی ہیں۔۔
اور کچھ بھائیوں کی امانتیں انشااللہ اگلے مہینے انہے پہنچنی ہیں ۔۔۔۔
:
باقی اللّٰہ کی ذات سب شوقین بھائیوں کا شوق سلامت رکھے ۔۔
۔
جزاک اللّٰہ۔۔۔۔

18/08/2023

انشاءاللہ
اگر اللّٰہ نے چاہا تُو ضرور اللّٰہ کے حکم سے آنے والے کچھ سالوں مے یہ کام ہوں گئے

15/08/2023

MashaAllah ✨❣️

13/08/2023

MashaAllah ❣️
Afghani Galwi 🔥
Usman bhai ki bht Khoobsourat madi
Allah naseeb karay 😇❣️

09/08/2023

MashaAllah ❣️

07/08/2023

🫀: ( وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیّا )
اور اللّٰہ تعالٰی کا دوست ہونا کافی ہے !🖤

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ پاک عرفان بندیال صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور لو...
04/08/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ پاک عرفان بندیال صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین دوستوں کو صبروجمیل عطا فرمائے آمین 🤲😭

ماشاءاللہ ✨فرسٹ کلچ  کہ پٹھے اور پٹھّی کا مکسچر 😁پاکستانی کراس بریڈ  ❣️
04/08/2023

ماشاءاللہ ✨
فرسٹ کلچ کہ پٹھے اور پٹھّی کا مکسچر 😁
پاکستانی کراس بریڈ ❣️

Inbreed ka normal sa experiment
02/08/2023

Inbreed ka normal sa experiment

02/08/2023

السلام وعلیکم
بہت سے بھائیوں کی ڈیمانڈ تھی کے اپنے سیٹپ کا شوق کروائیں ۔۔۔
انشاءاللہ اگلی ویڈیو مے ہر پرندے کی بلڈلائن کے ساتھ اُسکا شوق کرواؤں گا۔۔۔

کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیںیہ ناراض بھی ہوں تو!!عزت پہ وار نہیں کرتے
31/07/2023

کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں
یہ ناراض بھی ہوں تو!!عزت پہ وار نہیں کرتے

26/07/2023

MashaAllah ❣️Alhumdulilah 😇
Just like shera purbana boodline
Home breed ✨

23/07/2023

MashaAllah ❣️
just for Shooq 😇

21/07/2023

MashaAllah ❣️
Just for shooQ
Old memories 🙃

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْاوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی۔  ✨❣️
10/07/2023

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ
اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی۔
✨❣️

06/07/2023

انسان میں جتنی زیادہ عاجزی ہو ✨
اللّٰہ اُتنی زیادہ عزت دیتا ہے ❤️

MashaALLAH ✨❣️
05/07/2023

MashaALLAH ✨❣️

01/07/2023

MashaALLAH ❣️
Pure pakoye & Pakoye+Super farm

25/06/2023

_*" رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ۔"♥️*_

_*🤲🥺" اے ہمارے پروردگار! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈالئے جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہ ہو۔"🌱*_
*_{ سورۃ البقرۃ - 286 }🍂_*

یہ میرا آخری سیزن ہے ۔۔ کیوں کے اصیل کا کاروبار صرف ایک جھوٹ اور دھوکہ ہے جو کہ میری سمجھ میں نہیں آتا ۔۔۔۔ اور الحمدللہ...
22/06/2023

یہ میرا آخری سیزن ہے ۔۔ کیوں کے اصیل کا کاروبار صرف ایک جھوٹ اور دھوکہ ہے جو کہ میری سمجھ میں نہیں آتا ۔۔۔۔ اور الحمدللہ میری تربیت ایسی نہیں کے میں دس ۔۔۔۔۔ بیس ہزار کے پیچھے لوگوں سے جھوٹ بول کر اپنا دین خراب کروں ۔۔۔۔
۔۔
اور اصیل کا شوق انشاءللہ چلتا رہے گا بس میں اپنا کوئی بھی پرندہ سیل نہیں کروں گا ۔۔۔۔۔
۔۔

جزاک اللّہ ❣️😇
منجانب ۔۔۔
❣️ ۔۔۔۔ سیالکوٹی اصیل ۔۔۔۔ ❣️

💓 MashaAllah 💓👑شہنشاہی     نہیں     فقیری     دے    مولا👑🌹ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج  کرنا  ہے⁦❤
20/06/2023

💓 MashaAllah 💓
👑شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا👑
🌹ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے⁦❤

MashaALLAH ❣️Just for Shooq 😇
11/06/2023

MashaALLAH ❣️
Just for Shooq 😇

Shukar Alhumdulilah 🤲❣️JazakAllah Sab bahiyoun Ka jinho nay support Kiya aur Alhumdulilah Kar rahay Hain 😇❣️3 Saal ki me...
07/06/2023

Shukar Alhumdulilah 🤲❣️
JazakAllah Sab bahiyoun Ka jinho nay support Kiya aur Alhumdulilah Kar rahay Hain 😇❣️
3 Saal ki mehnat
Ik time k baad jab insan ki mehnat rang lati hai Allah Kay karam say toh ik alag hi Khushi Hoti hai insan ki 😇

04/06/2023

MashaALLAH ❣️

MashaALLAH ❣️Rozer Aseel ( Gujjar Bloodline ) 🔥
26/05/2023

MashaALLAH ❣️
Rozer Aseel ( Gujjar Bloodline ) 🔥

25/05/2023

ماشاءاللہ ❣️
الحمدللہ 😊

MashaALLAH ❣️New Entry ✨🔥
23/05/2023

MashaALLAH ❣️
New Entry ✨🔥

ماشاءاللہ ❣️Rozer Aseel Re-Entry ✨🔥
21/05/2023

ماشاءاللہ ❣️
Rozer Aseel Re-Entry ✨🔥

اسلام و علیکم۔۔۔امید ہے کہ سب دوست احباب خیر خیریت سے ہوں گے ۔۔بہت سے بھائی مجھے واٹس ایپ پر میسج کرتے ہیں کہ کوئی پرندہ...
18/05/2023

اسلام و علیکم۔۔۔
امید ہے کہ سب دوست احباب خیر خیریت سے ہوں گے ۔۔
بہت سے بھائی مجھے واٹس ایپ پر میسج کرتے ہیں کہ کوئی پرندہ فارسیل ہے تو دیکھائیں ۔۔ لہذا میری سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ میں نے پورے سال میں صرف ایک بار اپنے گھر کے پٹھے سیل کرنے ہوتے ہیں ۔۔
اور ابھی میرے زیادہ تر پرندے بیماری کی وجہ سے (Expire) ہو گئے ہیں ۔۔۔
اور جو 2 جوڑے میرے پاس موجود ہیں ۔
اُن کے بچوں کی زبان میں نے پہلے ہی کچھ بھائیوں سے کی ہوئی ہے ۔۔
اور اگر کوئی پرندہ سیل کے لیے ہو تو میں اُس پہ فارسیل لکھ دیتا ہوں ۔۔
اور جو زیادہ تر پرندے ہوتے ہیں وہ صرف آپ بھائیوں کے شوق کے لیے ہوتے ہیں۔۔۔۔
جزاک اللّہ ❣️😇
منجانب ۔۔۔
❣️ ۔۔۔۔ سیالکوٹی اصیل ۔۔۔۔ ❣️

لَىٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ۔۔۔یقینااگر تم شکر ادا کرو گے تو تمہیں اور زیادہ دوں گا۔ماشاءاللہ ❣️ پسندیدہ جوڑا ۔
09/05/2023

لَىٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ۔۔
۔
یقینااگر تم شکر ادا کرو گے
تو تمہیں اور زیادہ دوں گا
۔
ماشاءاللہ ❣️ پسندیدہ جوڑا ۔

06/05/2023

MashaALLAH ❣️
King of My cage 😇

ماشاءاللہ ❣️فسٹ کلچ کی پٹھی۔😌الحمدللہ ماشاءاللہ بریڈ کا بہت پیارا رزلٹ دیا ہے ۔۔۔صرف شوق کے لیے جزاک اللہ ۔۔😇
02/05/2023

ماشاءاللہ ❣️
فسٹ کلچ کی پٹھی۔😌
الحمدللہ ماشاءاللہ بریڈ کا بہت پیارا رزلٹ دیا ہے ۔۔۔
صرف شوق کے لیے جزاک اللہ ۔۔😇

معیار تو کچھ نہیںلیکن پسندیدہ پرندہ ❣️ماشاءاللہ ❣️
26/04/2023

معیار تو کچھ نہیں
لیکن پسندیدہ پرندہ ❣️
ماشاءاللہ ❣️

24/04/2023

ماشاءاللہ
الحمدللہ شکر الحمدللہ میرے اللّٰہ کا 😇❣️

19/04/2023

Old memories ❣️

18/04/2023

MashaALLAH ❣️
Allah ki zaat sehat day 🤲

Address

Sialkot
51040

Telephone

+923157783862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkoti Aseels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkoti Aseels:

Share

Category


Other Pet Breeders in Sialkot

Show All

You may also like