Kisan Veterinary Services

Kisan Veterinary Services •Khizar Hayat Langrial
•Veterinary Assistant
•Dairy Farm Management
•Artificial Insemination

Alarming Situation!!!!
26/01/2023

Alarming Situation!!!!

04/01/2023

پنجاب میں تازہ دودھ بند کرنے کا فیصلہ فارمرز دشمنی پر مبنی ہے،پنجاب فوڈ اتھارٹی ڈبہ بند دودھ کمپنیوں کے مفادات کا تحفظ کررہی ہے، تازہ دودھ صارف کا حق ہے Minimum پاسچرائزڈ ایکٹ ایک کالا قانون ہے پنجاب فوڈ اتھارٹی اپنی نااہلی چھپانے کے لئے تازہ دودھ کو صارف سے دور کرنا چاہتی ہے پنجاب کے لوگوں سے تازہ دودھ چھیننے اور فارمر کو تباہ کرنے کی سازش کے خلاف احتجاج کریں گے، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے طاقت کی بنیاد پر کالے قانون پر عملدرآمد کی کوشش کی تو مویشیوں سمیت سڑکوں پر احتجاج کریں گے،
چوہدری شہباز رسول وڑائچ

04/01/2023

پولٹری کا بحران شدت اختیار کرگیا GMO سویابین اور کینولہ کی امپورٹ پرپابندی اور اجناس کی بے تحاشا ایکسپورٹ سےپاکستان کی پولٹری و ڈیری کی صنعت شدید متاثر پولٹری 500 روپیہ فی کلو کراس کر گئی اسکا متبادل لائیواسٹاک ہوگا جس سے دودھ اور گوشت بھی مزید مہنگا ہوگا یہ بوجھ عام صارف اٹھائے گا وزیر اعظم پاکستان فوری مداخلت کریں ورنہ مہنگائی کا یہ طوفان آپ کی حکومت کو بہا کر لے جائے گا جب ہمیں مقامی طور پر اجناس کی ضرورت ہے تو آپ ایکسپورٹ کیوں کررہے ہیں۔
https://twitter.com/DCFAPakistan/status/1610267964804063235?t=CAuZhyjbmTBF29l3qh5zZg&s=19

29/12/2022
جانوروں کے متعلق مفید معلومات!موضوع: بھیڑ اور بکریوں کی فارمنگ!نقل: ڈیری اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن!Useful information...
29/12/2022

جانوروں کے متعلق مفید معلومات!
موضوع: بھیڑ اور بکریوں کی فارمنگ!
نقل: ڈیری اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن!
Useful information about animals!
Topic: Sheep and Goat Farming!
Copied: Dairy & Rural Development Foundation!

جانوروں کے متعلق مفید معلومات!موضوع : جانوروں میں افزائش نسل!نقل : ڈیری اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن!Useful information ...
29/12/2022

جانوروں کے متعلق مفید معلومات!
موضوع : جانوروں میں افزائش نسل!
نقل : ڈیری اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن!
Useful information about animals!
Topic: Breeding in animals!
Copied : Dairy & Rural Development Foundation !

جانوروں کے متعلق مفید معلومات!موضوع: بیماری کیا ہے؟نقل: ڈیری اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشنUseful information about animal...
27/12/2022

جانوروں کے متعلق مفید معلومات!
موضوع: بیماری کیا ہے؟
نقل: ڈیری اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ فاؤنڈیشن
Useful information about animals!
Thread: What is the disease?
Copied: Dairy and Rural Development Foundation

Address

Vehari

Telephone

+923025170058

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kisan Veterinary Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kisan Veterinary Services:

Videos

Share

Category


Other Veterinarians in Vehari

Show All

You may also like