02/08/2022
Brazilian Girlando Cow :
گڑلینڈؤ گائے :
برازیل نے ہندوستانی گر (Gir) اور ہالینڈ ہولسٹائن فریزین(Holestien Fresien) کے کراس سے دنیا کی بہترین دودھ کی پیداوار والی نسل جو گرم مرطوب علاقوں میں بھی دودھ کی پیداوار برقرار رکھتی ہے.
یہ نسبتاً نئ نسل کی گائے ہے جس کی ابتدا 1940 سے کی گئی تھی اور آج یہ دنیا کی ایک بہترین دودھ والی نسل ہے جو کہ پاکستان جیسے گرم مطلوب علاقے میں دودھ کی بہترین پیداوار دے سکتے ہے.
یہ نسل یومیہ 40 سے 50 لیٹرز سے زائد دودھ کی پیداوار دیتی ہے.