Kuch b Bol, Dangar Doctor Na bol

Kuch b Bol, Dangar Doctor Na bol WE BETTER KNOW YOUR ANIMAL.This page is not only for fun but also informative for those who loves An
(10)

This page is for every one irrespect of their gender and Profession. We select the the fuuny name just to creat your intrest in our page along with fun you will get alot of important INFORMATION, NEWS, JOB ALERTS, any more related to Veterinary. Our purpose is to train the new veterinarian and people thourgh our best knowledge related to Pet careand small animals techniques and also get benifit from the experience from senior persons.

06/11/2023
LysovitBiomin....
16/02/2023

Lysovit
Biomin....

Available
08/01/2023

Available

  ریاست ایک ماں جیسی ہوتی ہے اور وہ ہر فرد کی ذمہ داری ایک ماں کی طرح نبھاتی ہے۔ریاست کے اندر استاد کا مقام ایسے ہے جیسے...
26/09/2022



ریاست ایک ماں جیسی ہوتی ہے اور وہ ہر فرد کی ذمہ داری ایک ماں کی طرح نبھاتی ہے۔
ریاست کے اندر استاد کا مقام ایسے ہے جیسے زندگی کے لئے آکسیجن کیونکہ ریاست چلانے کے لئے یہ عام انسانوں کو تراش کر انمول سائنسدان، قانون دان، طبیب، ادیب، و رہنماء پیدا کرتے ہیں۔
انتہائی افسوس کے ساتھ مجھے یہ بتانا پڑھ رہا ہے کہ ریاست آزاد جموں و کشمیر کی واحد زرعی یونیورسٹی،
یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ انیمل سائنسز کے انتہائی قابل اور باعزت استاد محترم پروفیسر ڈاکٹر راجہ عاصم شمیم صاحب جو کہ یونیورسٹی ہذا میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے ان کی غیر موجودگی میں ان کے گھر پر حملہ کر کہ ان کی فیملی (بیوی،بچوں) پر کچھ شر پسند دہشت گرد عناصر نے مورخہ 24 ستمبر 2022 کو المناک تشدد کیا گیا، ان کے گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی جس کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے۔
کیا ریاست اب اپنے فرائض منصبی انجام دینے والے عظیم استادوں کے بچوں کا دفاع کرنے میں بھی ناکام ہے؟

ہم اس ظالمانہ دہشت گردانہ فعل کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور ریاست سے یہ گزارش کرتے ہیں کہ وہ فی الفور ان دہشت گردوں کو گرفتار کر کہ قرار واقعی سزا دے۔
ہم صدر و وزیراعظم ریاست جموں کشمیر سے گزارش کرتے ہیں کہ ریاست اس دہشت گردی میں ملوث دہشت گرد عناصر کی پشت پناہی کئے بغیر ایک ماں کا کردار ادا کرتے ہوے ڈاکٹر صاحب کی فیملی کو انصاف مہیا کرے۔ ڈاکٹر صاحب نے ایف آئی آر درج کروا دی ہے مگر افسوس قانونی ادارے اسے مکمل نظر انداز کرتے ہوے اپنے فرائض میں بھر پور کوتاہی برت رہے ہیں۔

ایسے میں ریاست کے اندر تمام طلباء تنظیموں اور اساتذہ یونینوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ تب تک اپنی تدریسی سرگرمیوں کا بائیکاٹ کریں جب تک انہیں انصاف نہیں ملتا۔

انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر، چیف جسٹس عدالت عالیہ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ایک استاد کو انصاف فراہم کرنے میں کوتاہی نہیں برتیں گے اور اسے ایک مثال بنا دیں گے تاکہ آئندہ کوئی ظالم ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکے، کیونکہ یہی اللہ نہ کرے کہ آپ پر بیتے اور آپ گھر سے سیکڑوں میل دور اپنے فرائض منصبی انجام دے رہے ہوں تو آپ پر کیا گزرے گی۔

سر ہم ایسے ظالم معاشرے کا حصہ ہونے پر شرمندہ ہیں ہمیں معاف فرمائیں انشاءاللہ آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ استاد کے مقام کو کبھی مجروح نہیں ہونے دیں گی پوری ریاست کی باشعور عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہے نہ صرف ریاست جموں وکشمیر بلکہ پاکستان و دنیا میں کہیں بھی علم سے آشنا لوگ آپ کے ساتھ ہیں ۔




Address

Faisalabad
041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuch b Bol, Dangar Doctor Na bol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kuch b Bol, Dangar Doctor Na bol:

Videos

Share

Category


Other Veterinarians in Faisalabad

Show All

You may also like