
29/04/2022
💚💚 ماشاءاللہ 💚💚 اللہ پاک دادا اور دادی کے درجات بلند کریں
اس رمضان کے بابرکت مہنے 🤲🤲
ماشاءاللہ عبدا لغفار فاؤنڈیشن کی طرف سے گاؤں کے چند سفید پوش حضرات کے لیے راشن کا انتظام کیا گیا ، اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور اِس خیر کے کام میں اور برکت عطا کریں امین۔
منجانب
غفار سنز
خصوصی شکریہ طیب سعید 🌹
الحمداللہ ❤️