Dr Abdullah's Pet Clinic

Dr Abdullah's Pet Clinic First pet clinic in Talagang city.We provide best services in terms of treatment,surgeries ,Food and accessories. consultant Pet Physician and Surgeon
(1)

17/10/2022
💓
19/09/2022

💓

تلہ گنگ اور گرد و نواح میں Rabies یعنی باؤلا پن پالتو جانوروں خصوصاََ کتوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔۔۔روزانہ rabies کے کی...
24/08/2022

تلہ گنگ اور گرد و نواح میں Rabies یعنی باؤلا پن پالتو جانوروں خصوصاََ کتوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔۔۔روزانہ rabies کے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔۔۔۔
اس جان لیوا بیماری سے بچنے کے لیے اپنے پالتو جانوروں کو ویکسین لگوادیں۔۔اور کسی جانور میں علامات کی صورت میں فوری ویٹرنری ڈاکٹر سے رجوع کریں اور اس جانور کو تلف کریں۔

Cats are best anti-depressant drugs.
07/08/2022

Cats are best anti-depressant drugs.

We have completed one year milestone today..Thankew so much for your love and trust on us.We shall continue to provide b...
16/07/2022

We have completed one year milestone today..Thankew so much for your love and trust on us.We shall continue to provide best treatment services to your pets.

Removal of hematoma under General anaesthesia in dog.Kindly don't self puncture any wound on body.Always seek Veterinary...
25/04/2022

Removal of hematoma under General anaesthesia in dog.Kindly don't self puncture any wound on body.Always seek Veterinary doctor for advice.


0349_0599858

Ramazan mubarik to you and your family.Clinic timings will be8:00-1:00 Morning4:00-6:00 Evening
02/04/2022

Ramazan mubarik to you and your family.
Clinic timings will be
8:00-1:00 Morning
4:00-6:00 Evening

Castration(نس بندی):پالتو جانوروں کی نس بندی سے مراد سرجری کے ذریعے ان کےمزید حاملہ ہونے کو روکنا،اور غیر ضروری بچوں کے ...
09/03/2022

Castration(نس بندی):
پالتو جانوروں کی نس بندی سے مراد سرجری کے ذریعے ان کےمزید حاملہ ہونے کو روکنا،اور غیر ضروری بچوں کے پیدائش کے عمل کو روکنا ہے۔

پالتو جانوروں کی نس بندی کیوں ضروری ہے؟

اس کے جواب سے پہلے ہمیں بلی اور کتے کا Estrus cycle یا تولیدی نظام سمجھے کی ضرورت ہے۔بلی تقریبا ہر 3-2 مہینے کے بعد اپنے estrus cycle میں داخل ہوتی ہے جبکہ مادہ کتے ہر 6-5 مہینے کے بعد اپنے سائیکل میں داخل ہو جاتے ہیں۔ Heat کے دوران بلی میں مختلف تبدیلیاں رونماں ہوتی ہیں جن میں آواز نکالنا، جگہ جگہ پیشاب کرنا،کھڑکیاں اور دروازے پر بھگنا اور اورارہ بلیوں کی طرف متوجہ ہونا۔ان تمام باتوں سے گھر کے تمام افراد متاثر ہوتےہیں۔اس cycle کا دورانیہ 6-5 دن رہتا ہے۔اور حمل ہونے کی صورت میں بیماریوں کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

نس بندی کے فوائد کیا ہیں؟

1-بار بار heat سے نجات
2-غصے میں کمی
3-جانور کا مانوس ہونا
4-بیماریوں سے بچاؤ
5-اچھی صحت اور تندرستی

نس بندی کا طریقہ کار کیا ہے؟

نس بندی سرجری کے ذریعے کی جاتی ہے جس میں پالتو جانور کو مکمل بے ہوش رکھا جاتا ہے اور 3۔2 دن ڈاکٹر کی ہدایت میں علاج جاری رکھا جاتا ہے۔۔ٹانکے لگنے کی صورت میں اضافی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے اور ٹانکے 10 دن بعد کھول دیا جاتا ہے۔

کیا پالتو جانوروں کی نس بندی شرعا جائز ہے؟

جی ہاں علمائے کرام کے مطابق اس عمل میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

پالتو جانوروں سے متعلق کسی بیماری یا پریشانی کی صورت میں فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔۔۔


0343-0599858

خدارا اپنے پالتو جانوروں کو ہڈیاں ،اوجھری،نان،خشک میوہ جات،چاکلیٹ، پیاز اور سرسوں کا تیل پلانے سے گریز کریں۔یہ انکی خورا...
07/02/2022

خدارا اپنے پالتو جانوروں کو ہڈیاں ،اوجھری،نان،خشک میوہ جات،چاکلیٹ، پیاز اور سرسوں کا تیل پلانے سے گریز کریں۔یہ انکی خوراک نہیں ہے۔یہ ہڈیاں انکے معدے میں ہضم نہیں ہوتی اور جانور کے پیٹ میں درد اود مروڈ اٹھتا ہے اور اگر بروقت تشخیص اور علاج نہ کروایا جائے تو موت یقینی ہوتی ہے۔۔
یہ ایک کتے کی postmortem کی تصاویر ہیں۔۔جس میں نوکیلی ہڈیاں اس کی معدے،انتوں اور جگر کو زخمی کر رہی ہیں۔۔یہ بہت درد اور تکلیف دہ عمل ہے۔۔زہر یا کوئی اور خوراک کھانے کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔۔
ڈاکٹر محمد عبداللہ
Abdullah pet clinic Talagang
Near muktaba e Rasheedia Chakwal road Talagang.
0343-0599858

تلہ گنگ کا پہلا Pet Clinic جہاں ہر قسم کے جانوروں بلخصوص کتا،بلی،پرندے اور جنگلی جانوروں کا علاج معالجہ،سرجری, ایکسرے،خو...
30/01/2022

تلہ گنگ کا پہلا Pet Clinic جہاں ہر قسم کے جانوروں بلخصوص کتا،بلی،پرندے اور جنگلی جانوروں کا علاج معالجہ،سرجری, ایکسرے،خون اور دیگر ٹیسٹ اور پالتو جانوروں کی خوراک کی سہولت موجود ہیں۔

نزد مویشی اسپتال،مکتبہ رشیدیہ چکوال روڈ تلہ گنگ
0343-0599858
ڈاکٹر محمد عبداللہ
DVM (UAAR)
PVMC (ISB)
Pet physician and surgeon

Tom was suffering from hemorrhagic enteritis and under treatment at   InshAllah will recover soon..
25/12/2021

Tom was suffering from hemorrhagic enteritis and under treatment at
InshAllah will recover soon..

23/11/2021

We have state of art surgical and medical facility for your pets plus all pet food and accessories are available😸😼😾

05/11/2021

باز،شاہین،فالکن اور دیگر شکاری پرندوں کی دیکھ بھال،خوراک اور علاج معالجہ دیگر پالتو پرندوں سے قدرے مختلف ہوتا ہے۔

خوراک:
ان کی خوراک میں فاختہ،کبوتر،بٹیر اور دیسی مرغ وغیرہ شامل ہیں۔ان کو کسی صورت میں بوائلر مرغی کا گوشت نہ دیں.ان کو کسی قسم کی کوئی فیڈ نہ دیں

دیکھ بھال:
ان کی دیکھ بھال اور تربیت ایک طویل اور مشکل عمل ہے جو کہ بچپن سے ہی شروع ہو جاتا یے۔ عام طور پر اس کی آنکھوں کو بند رکھا جاتا ہے اور مختلف مراحل اور مشقوں سے گزار کر اسے اپنی طرف متوجہ کیا جاتا ہے۔یاد رہے کہ ان کی سب سے بڑی بیماری"Stress"ہوتی ہے۔جو کہ جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے۔باز ایک سخت جان پرندہ ہے جو کہ حملہ آور ہو سکتاہے۔اسکو اپنی کلائی پر بٹھانے سے پہلے حفاظتی انتظامات ضروری ہیں۔ اور اس سے کسی قسم کی چھیڑ چھاڑ نہ کریں۔
یاد رہے کہ یہ پرندہ معدومیت کا شکار ہے اور لائسنس کے بغیر اسے رکھنا جرم ہے۔
بیماری کی صورت میں ہمیشہ مستند ڈاکٹر سے رجوع کریں

Rabies(باولا پن)دنیا بھر میں 28ستمبر باولے پن کی بیماری کے خلاف آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس دن کا مقصد لوگوں کے اند...
28/09/2021

Rabies(باولا پن)
دنیا بھر میں 28ستمبر باولے پن کی بیماری کے خلاف آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس دن کا مقصد لوگوں کے اندر باولے پن کی بیماری کے بارے میں شعور پیدا کرنا ہوتا ہے۔بد قسمتی سے ہمارے ملک میں سالانہ لاکھوں لوگ اس بیماری کے سبب موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں اور ویکسین کی عدم دستیابی کے باعث یہ تعداد ہر سال بڑھ رہی ہے۔

وائرس کا پھیلاؤ:

۔یہ بیماری عام طور پر کتوں کے کاٹنے سے ہوتی ہے باولے پن کا وائرس کتوں کی تھوک میں موجود ہوتا ہے اور اس کے کاٹنے کے ساتھ یہ ہمارے جسم میں منتقل ہوتا ہے اور آہستہ آہستہ ہمارے دماغ اور اعصابی نظام پر حملہ آور ہوتا ہے۔جس کے باعث انسان پر فالج نما کیفیت طاری ہوتی ہے آور آخر میں موت واقع ہوجاتی ہے۔

باولے پن سے بچاؤ:

یاد رکھیں وہ پالتو جانور جنکو باولے پن کی ویکسین لگ چکی ہو ان میں وائرس نہیں ہوتا۔اس لیے اپنے پالتو جانوروں کو وقت پر مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے باولے پن کی ویکسین لگوادیں تاکہ آپ آور آپکے گھر کے افراد اس مرض سے محفوظ رہیں۔

احتیاطی تدابیر:

1-اوارہ کتوں کو مارنے کے بجائے انکی نس بندی اور ویکسین لگوادیں۔

2۔اگر باولے پن کی شکایت کسی کتے میں موجود ہو تو فوری طور پر متعلقہ حکام کو آگاہ کریں۔

3-اگر کوئی جانور باولے پن سے مر جائے تو اس کا گوشت استعمال نہ کریں۔

4۔کتے کے کاٹنے کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں


26/08/2021

ساون کے مہینے میں زہریلے حشرات الارض بالخصوص سانپ کے ڈسنے سے بے شمار قیمتی جانور زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔گزشتہ دن سانپ کے زہر سے یہ خوبصورت Toy breed بھی زندگی اور موت کی کشمکش کے دوران لایا گیا جو بفضل خدا بروقت اور موثر علاج کی بدولت روبہ صحت ہے۔ اس ضمن میں میں گزارش ہے کہ جانوروں کو صاف جگہ مہیا کریں اور سانپ وغیرہ کے ڈسنے کی صورت میں وقت ضائع کیے بغیر فوراً مستند طبی ماہر سے رجوع کریں۔
For best services visit us in Talagang

16/08/2021

Life saving surgery of bird critically injured by piercing kite thread.
We are providing quality pet services in Talagang 24/7
Visit for your pet better health and care.

The clinic will be closed on 8,9 and 10th of muharram.Only emergency cases will be entertained   0343-0599858
16/08/2021

The clinic will be closed on 8,9 and 10th of muharram.
Only emergency cases will be entertained


0343-0599858

11/08/2021

تلہ گنگ میں پالتو جانوروں میں بیماریوں اور پیچیدگیوں کے تین بڑے اسباب جن کا لوگوں تک پہنچانا ہمارا فرض ہے۔
1۔مناسب وقت پر deworming اور Vaccinations کا نہ ہونا۔اپنے پالتو جانوروں کو ہمیشہ وقت پر مستند ڈاکٹر سےvaccine لگائیں۔
2۔غیر مناسب خوراک یا Animal dietکے بارے میں غیر سنجیدہ رویہ۔اکثریت گھر کا بچا ہوا کھانا یا ٹوٹکوں پر مشتمل خوراک اپنے پالتو جانوروں کو دیتے ہیں۔جس کے نتیجے میں جانوروں کی غذائی ضروریات پوری نہیں ہوتی اور جلد یا بدیر اسے بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔
3۔اتائی معالجین کا بےدھڑک غلط تشخیص اور اور انتہائی غیر ذمہ دارانہ طرزعلاج۔روزمرہ کےمشاہدے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک سادہ سی بیماری کو پیچیدگیوں میں بدلنے اور جانوروں کو اذیت میں مبتلا کرنے میں بڑا ہاتھ اتائی معالجوں اور اور خود ساختہ طریقہ علاج ہے۔
یاد رکھیں پالتو جانور اللہ کی بہت پیاری مخلوق ہیں۔انکے فرائض پوری ذمےداری سے ادا کریں۔
A Public service massage from Dr Abdullah Pet Clinic Talagang.

A beautiful Persian Cat being groomed at Dr Abdullah's Pet Clinic Talagang.Do Visit Dr Abdullah Per clinic to get the be...
08/08/2021

A beautiful Persian Cat being groomed at Dr Abdullah's Pet Clinic Talagang.
Do Visit Dr Abdullah Per clinic to get the best Services for your Precious Pet.


#03430599858

شکار کے دوران زخمی ہو جانے والے گرے ہاونڈ کی کامیاب سرجری۔آپ کے قیمتی جانوروں کے علاج، سرجری،ویکسین، خوراک اور دیگر مفید...
06/08/2021

شکار کے دوران زخمی ہو جانے والے گرے ہاونڈ کی کامیاب سرجری۔
آپ کے قیمتی جانوروں کے علاج، سرجری،ویکسین، خوراک اور دیگر مفید مشوروں کےلیے ڈاکٹر عبداللہ Pet Clinic پر تشریف لائیں۔
بالمقابل مویشی ہسپتال نزد مکتبہ رشیدیہ تلہ گنگ۔
0343-0599858

20/07/2021

Prolapse in 9 month pregnant baffalo.Treated at Dr Abdullahs veterinary clinic.
Deal in all kind of large animal surgery and treatment.

#24/7 veterinary services

Treatment of rare fancy migrated bird.Suffering from diarrhea and overall weakness.Treated at Dr Abdullah,s pet clinic.W...
20/07/2021

Treatment of rare fancy migrated bird.Suffering from diarrhea and overall weakness.Treated at Dr Abdullah,s pet clinic.
We are providing best services to your pets in Talagang.

Alhamdulillah,Today the inaugural ceremony of Dr Abdullah Pet Clinic was held in which Veterinary staff and notables fro...
13/07/2021

Alhamdulillah,Today the inaugural ceremony of Dr Abdullah Pet Clinic was held in which Veterinary staff and notables from different walks of life participated.It is an honour to pioneer the professional Pet healthcare center in Talagang.
May Allah bless this clinic in its future endeavors.

Address

Opposite To CVH Talagang
Talagang

Telephone

+923430599858

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abdullah's Pet Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Abdullah's Pet Clinic:

Videos

Share

Category