Veterinary Health Centre, Jhoke Utra

Veterinary Health Centre, Jhoke Utra جانوروں کے علاج معالجہ، مصنوعی نسل کشی، ویکسینیشن، ادویات کے لیے رابطہ کریں
03427006036
03356791718

29/03/2024

جانوروں کے علاج معالجہ، مصنوعی نسل کشی، سرجری (آپریشن)، فارم کنسلٹنسی، ویکسینیشن اور ادویات کے لیے رابطہ کریں۔۔

ڈاکڑ محمد شاہ ذیب صفدر بھٹی
D.V.M (GCVS)
R.V.M.P (Islamabad)
03427006036
03356791718

جانوروں کے علاج معالجہ، مصنوعی نسل کشی، سرجری (آپریشن)، فارم کنسلٹنسی، ویکسینیشن اور ادویات کے لیے رابطہ کریں۔۔ڈاکڑ محمد...

10/03/2024

جانوروں کے علاج معالجہ، مصنوعی نسل کشی، سرجری (آپریشن)، فارم کنسلٹنسی، ویکسینیشن اور ادویات کے لیے رابطہ کریں۔۔

ڈاکڑ محمد شاہ ذیب صفدر بھٹی
D.V.M (GCVS)
R.V.M.P (Islamabad)
03427006036
03356791718

ALHAMDOLELLAH SUCCESSFUL ❤️

جانوروں کے علاج معالجہ، مصنوعی نسل کشی، سرجری (آپریشن)، فارم کنسلٹنسی، ویکسینیشن اور ادویات کے لیے رابطہ کریں۔۔ڈاکڑ محمد...
07/03/2024

جانوروں کے علاج معالجہ، مصنوعی نسل کشی، سرجری (آپریشن)، فارم کنسلٹنسی، ویکسینیشن اور ادویات کے لیے رابطہ کریں۔۔

ڈاکڑ محمد شاہ ذیب صفدر بھٹی
D.V.M (GCVS)
R.V.M.P (Islamabad)
03427006036
03356791718

جانوروں کے علاج معالجہ، مصنوعی نسل کشی، سرجری (آپریشن)، فارم کنسلٹنسی، ویکسینیشن اور ادویات کے لیے رابطہ کریں۔۔ڈاکڑ محمد...
04/03/2024

03/03/2024

جانوروں کے علاج معالجہ، مصنوعی نسل کشی، سرجری (آپریشن)، فارم کنسلٹنسی، ویکسینیشن اور ادویات کے لیے رابطہ کریں۔۔

ڈاکڑ محمد شاہ ذیب صفدر بھٹی
D.V.M (GCVS)
R.V.M.P (Islamabad)
03427006036
03356791718

28/02/2024

جانوروں کی فارمنگ کرنے والے تمام لوگ ہی چوکر گندم سے واقف ہیں کوشش ہے کہ جانوروں کی خوراک میں استعمال ہونے والے ہر جزو پ...
27/02/2024

جانوروں کی فارمنگ کرنے والے تمام لوگ ہی چوکر گندم سے واقف ہیں
کوشش ہے کہ جانوروں کی خوراک میں استعمال ہونے والے ہر جزو پر کچھ نہ کچھ بنیادی معلومات دی جائے

چوکر گندم فلور / آٹا مل کا ضمنی پروڈکٹ ہے

چوکر میں کل قابل ہضم اجزاء کی مقدار ستر فیصد سے زیادہ ہوتی ہے جانور کو کھانے میں چوکر لذیز بھی لگتا ہے مطلب جانور اس کو شوق سے کھاتے ہیں
کل قابل ہضم اجزاء گندم میں چوکر کی نسبت تقریباً پندرہ فیصد زیادہ ہوتے ہیں

انرجی کی بات کریں تو چوکر میں گندم کی نسبت انرجی کم ہوتی ہے، لیکن کوئی بہت بڑا فرق نہیں ہے اور جانوروں کی خوراک میں چوکر کو انرجی کا ذریعہ ہی سمجھا جاتا ہے
چوکر میں انرجی تقریباً 2.7 میگا کیلوریز جبکہ گندم میں تقریباً 3.2 میگا کیلوریز ہوتی ہے

جبکہ مکئی اور گندم میں تقریباً ایک جتنی ہی انرجی ہوتی ہے

چوکر گندم میں پروٹین بارہ سے چودہ فیصد تک ہوسکتی ہے
چوکر میں پروٹین گندم کے دانے سے زیادہ ہوتی ہے

گندم کے دانے میں پروٹین بیرونی طرف ہوتی جب فلور ملوں میں فائن آٹا بنانے کے لیے گندم کا چھلکا اتارا جاتا ہے تو پروٹین کا زیادہ حصہ چوکر میں رہ جاتا ہے

منرلز کی بات کریں تو چوکر گندم میں فاسفورس اچھی خاصی مقدار میں ہوتی ہے، منرل، فائیبر، فیٹ اور پروٹین تمام ہی چوکر میں زیادہ ہوتے ہیں

چوکر گندم میں فیٹ تیل صرف تین فیصد تک ہوتا ہے لیکن یہ بھی گندم دانہ سے زیادہ مقدار میں ہوتا ہے

چھوٹے بچوں کو کافی سٹارٹر پر لگانے کے لیے بھی چوکر گندم استمعال کیا جاتا ہے
بچوں کے ونڈے میں دس فیصد تک چوکر گندم استمعال کیا جاسکتا ہے

جانور بیمار ہو چارہ وغیرہ زیادہ نہ کھا رہا ہو تو بھی چوکر گندم ایک اچھا متبادل ہے تھوڑی مقدار میں خشک چارہ مکس کرکے جانور کو کھلاتے رہیں تاکہ جانور کی انرجی بحال رہے

بلاشبہ گندم کے دلیہ میں انرجی زیادہ ہوتی ہے لیکن پاکستان کی اصل آبادی مردم شماری بھی نہیں بتا سکتی اور گندم اسی نامعلوم آبادی والے ملک کی بڑی خوراک ہے تو التجا ہے گندم کو جانوروں کی خوراک کے لئے استمعال نہ کیا کریں، چوکر گندم ضرور استمعال کریں اور گندم کی جگہ مکئی استمعال کریں، مکئی پوری دنیا میں جانوروں کے لیے سب سے زیادہ استمعال ہونے والا اناج ہے
مکئی کو گندم کی جگہ آپ بلاخطر کسی بھی جانور میں استعمال کرسکتے ہیں، الگ سے لکھ دیا کہ بھیڑ بکریوں کے ونڈے میں بھی آپ گندم کی جگہ مکئی دلیہ استعمال کرسکتے ہیں

مسائل تب آتے ہیں جب مکئی ٹوٹی ہوئی، گیلی، کالی اور پھپھوندی زدہ ہو یا دلیہ پرانا ہوجائے

اور کوئی بھی خوراک آپ ایک دم سے تبدیل/ شروع کرتے ہیں تو مسائل آ سکتے ہیں

ایک سو کلوگرام ونڈے میں آپ تیس سے چالیس کلوگرام تک مکئی استمعال کرسکتے ہیں

ونڈے میں استمعال ہونے والے اجزاء کی تفصیل کے بعد انشاء اللہ ونڈے کے فارمولوں پر بھی بات ہوگی

چوکر گندم اور رائس پالش کو دودھ دینے والے جانوروں کے ایک سو کلوگرام ونڈے میں پچیس کلو تک شامل کرسکتے ہیں

گوشت والے جانوروں کے ونڈے میں گندم چوکر اور رائس پالش ایک سو کلوگرام ونڈے میں چالیس کلو تک بھی استمعال کیا جاسکتا ہے

جھوک اترا کے گردونواح میں بکریوں میں Enterotoxemia کے کیسز بہت ذیادہ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ جس میں جانور کو موک لگنا، بخا...
26/02/2024

جھوک اترا کے گردونواح میں بکریوں میں Enterotoxemia کے کیسز بہت ذیادہ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ جس میں جانور کو موک لگنا، بخار ہونا، جانور کا سست ہو جانا اور اچانک موت واقع ہو جانا وغیرہ شامل ہیں ۔
بکریوں میںETV کی بروقت ویکسین ہی اس سے بچاؤ کا اہم طریقہ ہے۔

رابطہ کیجئے۔۔
03427006036
03356791718

جانوروں کے علاج معالجہ، مصنوعی نسل کشی، ویکسینیشن، ادویات کے لیے رابطہ کریں0342700603603356791718
25/02/2024

جانوروں کے علاج معالجہ، مصنوعی نسل کشی، ویکسینیشن، ادویات کے لیے رابطہ کریں
03427006036
03356791718

Address

جھوک موڑ نزد بنیادی مرکز صحت جھوک اترا
Dera Ghazi Khan

Telephone

+923427006036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Veterinary Health Centre, Jhoke Utra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Veterinary Health Centre, Jhoke Utra:

Videos

Share

Category

Nearby pet stores & pet services

Other Veterinarians in Dera Ghazi Khan

Show All