Khargosht

Khargosht خرگوشت کا مقصد صحت مند خرگوش کے گوشت کی فراہمی، خرگوش کی افزائش اور ملک بھر کے تمام نئے کسانوں کو فارمنگ سے متعلقہ ضروری سامان کی فراہمی۔
(17)

*Al-Kasibu.Pk*   *الکاسِبُ*Law, Tax & Property Servicesکے سی ای او اور *Khargosht  خرگوشت*کے فاؤنڈر*M. Irfan Ajiz* Advoc...
14/08/2024

*Al-Kasibu.Pk* *الکاسِبُ*
Law, Tax & Property Services
کے سی ای او اور
*Khargosht خرگوشت*
کے فاؤنڈر
*M. Irfan Ajiz* Advocate
کی جانب سے *اہل پاکستان*
کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
*جشن آزادی مبارک*

18/07/2024
23/06/2024
خرگوش کے لیے آٹومیٹک واٹر نوزل سسٹم، اس کی وائرنگ کے لیے پائپ اور خرگوش فارمنگ کی تمام دوسری اشیاء خریدنے کے لیے ہماری خ...
21/06/2024

خرگوش کے لیے آٹومیٹک واٹر نوزل سسٹم، اس کی وائرنگ کے لیے پائپ اور خرگوش فارمنگ کی تمام دوسری اشیاء خریدنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کیجیے۔

خرگوش کے پنجرے اور خرگوش فارمنگ کی تمام دوسری اشیاء خریدنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کیجیے۔
21/06/2024

خرگوش کے پنجرے اور خرگوش فارمنگ کی تمام دوسری اشیاء خریدنے کے لیے ہماری خدمات حاصل کیجیے۔

تمام دیکھنے اور سننے والوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیر ۔  #خرگوش  #خرگوشت  #یوٹیوب
14/05/2024

تمام دیکھنے اور سننے والوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیر ۔

#خرگوش #خرگوشت #یوٹیوب

خرگوشت کی جانب سے اہل اسلام کو عید مبارک   #عیدالفطر
11/04/2024

خرگوشت کی جانب سے اہل اسلام کو عید مبارک
#عیدالفطر

صدقہ فطر عید نماز سے پہلے ادا کریں تاکہ غریب افراد بھی عید کی خوشی میں شریک ہو سکیں۔
09/04/2024

صدقہ فطر عید نماز سے پہلے ادا کریں تاکہ غریب افراد بھی عید کی خوشی میں شریک ہو سکیں۔

تمام دیکھنے اور سننے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ
31/12/2023

تمام دیکھنے اور سننے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ

02/12/2023

نئے خرگوش بان سید بلال صاحب
رحیم یار خان سے
خرگوش بانی کتاب وصول ہونے پر
شکریہ ادا کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتاب کے متعلق مکمل معلومات کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں.
03366566905

یہ ہمارا وٹس ایپ پر کیٹلاگ ہے جس میں خرگوش بانی (Rabbit Farming) کی تمام اشیاء کی تصاویر کے ساتھ قیمتیں موجود ہیں۔ دیکھنے اور آرڈر کرنے کے لیے لنک پر کلک کیجیے: ⬇️⬇️⬇️⬇️ https://wa.me/c/923366566905

خرگوش فارمنگ سے متعلق کوئی بھی اشیاء خریدنے کے لیے ہمارے آنلائن اسٹور پر آرڈر کریں۔
https://khargosht.com/ecomm
#خرگوشت

الحمدﷲ تمام سبسکرائبرز کی محبتوں کا شکریہ                           🙏💕
06/11/2023

الحمدﷲ
تمام سبسکرائبرز کی محبتوں کا شکریہ
🙏💕

31/10/2023

**خرگوش کے لیے متوازن گولی دار ونڈہ (ٹی ایم آر پیلٹس)*

_اس تحریر میں ہم خرگوش فارمنگ میں ونڈے کی اہمیت پر روشنی ڈالینگے کہ کیا پاکستان میں خرگوش فارمنگ کے لیے ٹی ایم آر یا سادہ الفاظ میں متوازن جسمانی ضرورت کے مطابق ونڈہ کی ضرورت ہے اور اسطرح کی خوراک سے پاکستان میں خرگوش فارمنگ کے مستقبل پر کیا اثرات مرتب ہونگے اور ساتھ ساتھ سیف ریبٹ فارمز کی طرف سے انویسٹمنٹ کا اب تک کا سب سے پہلا اور بڑا موقع جس کی تفصیل نیچے تحریر میں جانئے۔_

سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ پاکستان میں موجود باقی جانوروں کے لیے بنایا گیا ونڈہ خرگوشوں کے لیے کیوں موزوں ترین نہیں ہوسکتا تاہم کچھ ونڈہ کی قسمیں ایسی ہیں جو مجبوری کے تحت استعمال کی جاسکتی ہیں اور اس وقت پاکستان میں استعمال ہو بھی رہی ہیں۔
جیسے ہم جانتے ہیں کہ خرگوش کا نظام انہظام گھوڑے کی طرح بہت پیچیدہ اور نازک ہوتا ہے اور دونوں میں باقی جانوروں کے برعکس سیکم پایا جاتا ہے جو خوارک کی موزوں قسم نا ہونے پر خرگوش کو مختلف بیماریوں میں مبتلا کردیتا ہے جیسے کہ اپھارہ یا گیس کی بیماری اور ڈائریا وغیرہ کا لگنا۔
چونکہ خرگوش ایک سبزہ خور جانور ہے اور قدرت میں اسکی خوراک میں کروڈ فائبر (Crude Fiber) کافی زیادہ پایا جاتا ہے جسکے حساب سے انکا نظام انہظام اللّہ نے ایسا ہی بنایا ہے کہ ہر وہ خوراک جس میں کروڈ فائبر زیادہ ہوگا وہ خرگوش بہت اچھے سے ہضم کرسکتا ہے جبکہ باقی جانور جیسے گائے، بکری کی خوراک میں فائبر کا کم ہونا اتنی اہمیت نہیں رکھتا اسی لیے مارکیٹ میں موجود ونڈہ کی مختلف قسموں کو خرگوش کے لیے استعمال سے پہلے دو پہلو سے دیکھا جاتا جیسے کہ
١۔ اس خوراک میں کروڈ فائبر کی مقدار اتنی یعنی کم از کم اٹھارہ یا بیس فیصد ہو تو سمجھا جائے کہ خوراک خرگوش کے لیے قابل ہضم ہے
٢۔ دوسرا اسکی غذائیت جیسے کہ پروٹین، چربی اور کیلشیم وغیرہ کہ آیا ونڈے میں موجود غذائیت خرگوش کی جسمانی ضرورت کے مطابق ہے یا نہیں۔
اس وقت پاکستان میں ہاٹی ٹیک چوتھالیس نمبر ونڈے کے استعمال کا مشورہ بھی اسی بنیاد پر دیا جارہا تھا کہ مارکیٹ میں موجود درجنوں کمپنیوں کی مختلف اقسام کی ونڈہ کی لیبارٹی کرنے کے بعد چیک کیا گیا ہے اور یہ دیکھا گیا کہ واحد ہائی ٹیک ونڈے کی ایک قسم چوتھالیس نمبر سامنے آئی جس میں فائبر کی مطلوبہ مقدار پائی گئی اور اسی سائنسی بنیادوں پر اس ونڈے کا مشورہ۔دیتے رہے لیکن پچھلے کچھ عرصے سے ہائی ٹیک ونڈے سے جڑے کچھ بہت خطرناک مسائل بھی چلے آرہے جیسے کہ پچھلے کچھ مہینوں سے ہر بار میں کمپنی کی طرف سے اس ونڈے کی غذائیت اور کروڈ فائبر میں تبدیلی دیکھنے کو ملتی ہے (جس کے ثبوت نیچے تصاویر میں ملاحظہ کیجئے) جس کی وجہ سے کسانوں کو بہت شدید نقصان پہنچ رہا اور درجنوں بار اس کمپنی کے ذمہ داران کے ساتھ ثبوت پیش بھی کئے گئے لیکن کچھ خاطر خواہ نتائج نہیں آسکے اور مزید لیبارٹری کرنے پر بھی مسائل سامنے آتے رہے۔
چونکہ ہاٹیک چوتھالیس براہ راست خرگوش کے جسمانی ضرورت کو دیکھتے ہوئے ڈیزائن نہیں ہوئی اسلیے اس میں کیلشیم کی۔مقدار مطلوبہ مقدار سے زائد پائی جاتی ہے جو بچوں اور دودھ پلانے والی۔ماداوں کے لیے تو بہتر ہے لیکن بریڈر وہ۔خرگوش جن کو اتنی مقدار میں کیلشیم کی ضرورت ہی نہیں ہے وہ بہت متاثر ہوتے ہیں جیسے کہ گردے میں پتری بننا، پیشاب کا بند ہونا اور خرگوش کے دانتوں کا ابنارمل طریقے سے بڑھنا وغیرہ۔
اسلئے کمپنی پر کچھ زیادہ فرق نہیں پڑتا لیکن ونڈے کی ذرہ سی خرابی اور کوئی مسئلہ خرگوش فارمنگ کے مستقبل پر یہ بہت برے اثرات مرتب کر سکتی ہے۔
اسکے علاوہ بازار میں ونڈے کی انتہائی زیادہ قیمت سے کسانوں کے منافعے میں دن بدن شدید کمی ہورہی ہے اور ساتھ اسکی دستیابی سے متعلق بھی بہت زیادہ شکایات ہیں۔

گولی دار ونڈے یعنی پیلٹس کے علاوہ اس انڈسٹری میں اجناس پر مبنی دلیہ نما ونڈہ بھی بنا کر استعمال کیا جاتا رہا ہے لیکن اس سے جڑے کچھ مسائل جیسے کہ مطلوبہ غذائیت کا سائنسی بنیادوں پر نا ہونا اور مہنگا ہونے کی وجہ سے یہ ونڈے کا ذریعہ بھی زیادہ چل نہیں سکا جیسے کہ اس میں آپ اچھے فائبر کے ذریعے یعنی چارے کو بغیر مشین سے گزارے مکس نہیں کرسکتے، اسکے علاوہ مارکیٹ سے ملنے والے اجناس کا کوئی ریکارڈ نا ہونے کی وجہ سے بنا چیک استعمال خطرے سے خالی نہیں ہے جو قابل اعتماد ذریعہ ثابت نہیں ہورہا۔

مذکورہ مسائل کا بہترین اور پائیدار حل:
جیسا کہ ہم اوپر تحریر کے مطابق جان چکے ہیں کہ ونڈے میں اگر فائبر ( فائبر کا اچھا ذریعہ گھاس یا بعض ایک چھلکا جس میں فائبر زیادہ پایا جاتا ہو) کی مقدار اگر زیادہ ہوگی تو خرگوش ایسی خوراک بہت اچھے سے ہضم کر پائنگے جسے
(Total Mix Ration) TMR
ٹی ایم آر کہتے ہیں۔ دوسری طرف زیادہ فائبر پرمبنی خوراک کے ذرائع انتہائی سستے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کم قیمت میں ایک متوازن خوراک ممکن ہوسکے گی۔

اگر ہم ونڈہ بناتے ہوئے اجناس کے ساتھ مختلف اقسام کی گھاس جیسے لوسرن / برسیم یا کوئی بھی اور گھاس استعمال کرتے ہیں تو اس سے خرگوش کے لیے ایک متوازن اور سستی خوراک بنائی جاسکتی ہے اور ایسی خوراک مکمل طور سے سائنسی بنیادوں پر خرگوش کی جسمانی ضرورت کے مطابق ہوگی جس سے اس انڈسٹری کا ایک بہت بڑا مسئلہ حل ہوسکے گا اور کسانوں کے قیمتی خرگوش زیادہ اموات کے شکار نہیں ہونگے۔

ٹی ایم آر کا پاکستان میں مستقبل اور فوائد:
پہلا فائدہ: جیسے ہم جانتے ہیں کہ ٹی ایم آر کا مطلب ہے ایک متوازن غذا جو خرگوش کی جسمانی ضروریات کے مطابق بنائی جاتی ہے جس کی موجودگی سے خرگوش کو باہر سے کسی دوسری خوراک کی ضرورت نہیں ہوتی جس سے خرگوش فارمنگ میں ایک زبردست اور انقلابی آسانی پیدا ہوگی جیسے کہ کم لیبر کے ساتھ زیادہ خرگوش آسانی سے پالے جاسکینگے اور کوئی بھی فارمر آسانی کی بدولت بڑے سے بڑے فارم بنانے کی کوشش کریگا جس سے انڈسٹری اور کسانوں کو زبردست فائدہ ہوگا چونکہ موجودہ حالات میں چارے کی فراہمی کی مد میں بہت زیادہ محنت چاہیے ہوتی ہے جس کے لیے زیادہ لیبر درکار ہوتی ہے۔

دوسرا فائدہ: ایک متوازن خوراک سے شہروں میں رہنے والے کسانوں کے لیے بہت بڑی آسانی پیدا ہوگی جہاں چارے کی فراہمی بہت مشکل کام ہوتا ہے۔ چونکہ بڑے شہروں میں چارہ اگانے کے لیے زمین میسر نہیں ہوتی اور مہنگا ترین چارہ بازار سے خریدا جاتا رہا ہے جہاں خرگوش فارمنگ بہت مہنگی اور مشکل کام ہوتا ہے۔ لیکن اگر شہر میں موجود کسان کو ٹی ایم آر میسر ہوتا ہے تو وہ آسان طریقے سے چھوٹے یا بڑے بنیاد پر خرگوش فارمنگ کاروبار چلا سکے گا۔

تیسرا فائدہ: خرگوش فارمنگ میں متوازن گولی دار (پیلٹس) خوراک کے استعمال سے خوراک کے ضائع ہونے کا سلسلہ مکمل ختم ہوجائے گا اور ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی کا نظام بہت آسان ہوسکے گا جو بیماریوں میں کمی اور کم لیبر کی صورت میں منافع بخش ثابت ہوگا۔

چوتھا فائدہ: خرگوش کی موجودہ خوراک کی نسبت خرگوش کا ٹی ایم آر کہیں زیادہ صحتمند ہوگا چونکہ یہ خرگوش کی جسمانی ضرورت کو دیکھتے ہوئے بنایا جاتا ہے جس سے براہ راست اموات میں زبردست کمی دیکھنے کو ملے گی جس سے کسانوں کے لیے یہ کاروبار ممکنہ حد تک مزید رسک فری ہوگا یعنی نقصان کا خدشہ کم ہوگا اور پرانے دور کی طرح کم علمی کی بنیاد پر غلط خوراک سے خرگوش کو نقصان نہیں پہنچ سکے گا۔

پانچواں: خرگوش کے لیے بنایا گیا ٹی ایم آر سے فینسی خرگوش فارمنگ کو بھی بہت تقویت ملے گی اور اور مزید آسانیاں پیدا ہونگی چونکہ ٹی ایم آر ونڈہ واحد خوراک ہوگی جو اسکی غذائیت اور زیادہ قابل ہضم ہونے کی بنیاد پر باقی جانوروں کے لیے مارکیٹ میں موجود باقی ونڈہ کی نسبت کہیں زیادہ محفوظ اور صحتمند ہوگا جیسے کہ بھیڑ بکری، گھوڑا اور بڑے جانور وغیرہ کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا جس سے بے روزگاری میں کمی اور خرگوش فارمنگ کو ایک انقلابی فروغ ملے گا۔

مزید معلومات کے لئے وقت لیکر فارم تشریف لائیں یا کال یا وٹس ایپ پر رابطہ کرلیں۔
تحریر: عادل خان
ڈائریکٹر سیف ریبٹ فارمز پاکستان
Call/ Whatsapp: 03160330033

تمام دیکھنے اور سننے والوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں کا دل سے شکریہ
23/10/2023

تمام دیکھنے اور سننے والوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں کا دل سے شکریہ

خرگوش کی کھاد کے علاوہ اور نہ دیکھیں!  آپ کی مٹی کے لیے یہ سپر فوڈ مختلف قسم کے ضروری غذائی اجزاء پر مشتمل ہے جو دوسرے ا...
11/09/2023

خرگوش کی کھاد کے علاوہ اور نہ دیکھیں! آپ کی مٹی کے لیے یہ سپر فوڈ مختلف قسم کے ضروری غذائی اجزاء پر مشتمل ہے جو دوسرے اختیارات کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔
Look no further than rabbit manure! This superfood for your soil contains a variety of essential nutrients that surpass other options.

Where and how much to sell rabbit fur? How to preserve rabbit fur?  Read this post for guidance. For the first time in P...
07/09/2023

Where and how much to sell rabbit fur?
How to preserve rabbit fur?

Read this post for guidance.
For the first time in Pakistan we will buy all types of rabbit skins from you.
Rabbit skins that were previously considered useless will no longer be wasted.
After removing all types of rabbit skin from the rabbit body, apply salt and dry it in the shade for two or three days within three hours and send it to us when at least ten or twelve skins are collected so that the courier charges are not borne. be,
By the way, if you want to send one or two, you can.
Payment will be transferred to you as soon as you receive the skins based on their measurements.

For more information can be contacted on WhatsApp.
0336-6566905

05/09/2023

🥀❤️🥀



خرگوشوں کے متعلقتمام اشیاء خریدنے کے لیے رابطہ کیجیے۔https://wa.me/c/923366566905
24/08/2023

خرگوشوں کے متعلق
تمام اشیاء خریدنے کے لیے رابطہ کیجیے۔
https://wa.me/c/923366566905

Learn more about their products and services

تمام دیکھنے اور سننے والوں کا دل کیال اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ۔جزاکم اللّٰه خیرا کثیرا     #خرگوشت
19/07/2023

تمام دیکھنے اور سننے والوں کا
دل کیال اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ۔
جزاکم اللّٰه خیرا کثیرا
#خرگوشت

05/07/2023
امت مسلمہ کو حج مبرور مبارک      #حج
27/06/2023

امت مسلمہ کو حج مبرور مبارک

#حج

Address

Adda Dolly Wala, Main Depal Pur Road
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khargosht posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khargosht:

Videos

Share

A Natural Healthy Meat

Do you want health, deliciousness and suffice together?

Do you Want include healthy food in your daily food ?

Do you want to be healthy looking ?

Do you want your food full of protein ?

Nearby pet stores & pet services


Other Kasur pet stores & pet services

Show All